Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
O Allah, send prayers and peace upon Muhammad and upon his Family and Companions.
1
9
545
Mahi retweeted
ہم نے سب شعر میں سنوارے تھے
ہم سے جتنے سخن تمہارے تھے
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کے
تم سے تھے جتنے استعارے تھے
تیرے قول و قرار سے پہلے
اپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
میرے دامن میں آ گرے سارے
جتنے طشت فلک میں تارے تھے
فیض احمد فیض
#اردو
@urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
بسلسلہ یوم وفات
❤ بزم فیض احمد فیض ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Mahi retweeted
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
زندگی بخیر 💕
ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا ؛
تین چھپے ہوئے دکھوں کے چھپے ہوئے علاج ؛
*1- اگر تمہیں کسی ایسی چھپی ہوئی بیماری نے پریشان کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم یوں چھپ کر صدقہ وخیرات کرتے رہا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہو*
*2- اگر تمہیں کسی ایسے چھپے ہوئے غم نے نڈھال کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم یوں چھپ کر توبہ واستغفار کرتے رہا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی سنتا ہو*
*3- اگر تمہیں کسی ایسے صدمے نے ہلکان کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم آدھی رات کو اٹھ کر یوں دو رکعت نماز پڑھا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی دیکھتا ہو*
Mahi retweeted
مرشد گروپ
Followback 💯
@Z22560
@IRi8e4U
@n_imra1
@KarRiz45
@zulkum
@YashuKH
@Sana_IIK
@_Sania_A
@alfa_hak
@NClahore
@iffat246
@rio76g
@Ldovyka
@Mahi9873
@m1zuiyy55
@zuni27690
@ProfSK5
@QUUEN_E_1
@SadiaCh123
@Kanwalbaloch__
@AsiaBibi4569
@Marvelouskhan__



















