Pinned Tweet
Replying to @ImranARaja1
ہوش ربا انکشاف
پاکستان میں عدل وانصاف کا ریپ ہوگیا ہے
سال سے زیادہ حبس بے جا میں رکھ کر کئی وحشی اسے اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے
میڈیکل رپوٹ کےمطابق جو DNA میچ ہوا انکے نام
باجوہ، عاصم منیر، بندیال، عامر فاروق، دلاور ، قاضی اور بہت سے نام شامل ہیں۔
🤬🤬🤬🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
Munira retweeted
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ✅
یہ جو وردی ہے اس کے پیچھے دہشت گرد ہیں۔ ✅✅✅
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
کس ملک کے عسکری ادارے کا سربراہ تجارتی معاہدے کرتاھے؟
Munira retweeted
🟩 Imran Khan’s Message:
The Need of the Hour 🟩
“The thing about achieving the impossible is that it’s really a question of how you handle the bad times.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا Whenever you have a big goal, or you choose to take the untrudden path, you have to be prepared for some difficult times. You will face setbacks. There will be failures. There will be moments when things don’t go your way.
But the people who actually win in the end have two qualities.
Number one: they never give up. You only truly lose when you give up.
And number two: they have the ability to cope with the bad times. “
@ImranKhanPTI
Munira retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
میں نے وقت سے پوچھا میرا قصور کیا ہے
وہ ہنسا اور بولا تونے ہرکسی کو اپنا سمجھا 💔
بزدل لیڈرشپ
Munira retweeted
پارٹی کے پھٹوؤں یہ بات تمھارے جیسوں کے
لئے کی تھی خان صاحب نے ۔۔ پارٹی چھوڑوں
اور دفاع ہو جاؤ لعنتی کرداروں
“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اس قدر ظلم نہیں ہوا جو تحریکِ انصاف کیساتھ ہوا۔ ایسے میں ہمارے پاس ملک گیر احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں۔
میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئین کی بحالی کے لیے اس ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
سپیکر قومی اسمبلی جس طرح ایوان کو چلا رہا ہے ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ اس کے ہوتے ہوئے ایوان سے اراکین قومی اسمبلی کو اغوا کیا گیا، ہمارے ایم این ایز کی تقاریر سنسر کر دی جاتی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارلیمنٹیرینز پر تشدد ہوتا ہے مگر یہ ہر معاملے میں ممبران قومی اسمبلی کی نمائندگی میں ناکام رہا ہے۔
حیران کن طور پر الیکشن دھاندلی کی اپیل چیف الیکشن کمشنر ہی کے پاس جارہی ہے جو اس دھاندلی کا سہولت کار اور مینڈیٹ چوروں کی ٹیم “بی” ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد ہی یہ تھا کہ 8 فروری کے الیکشن فراڈ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور تحریک انصاف کو victimize کیا جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ محض حکومتی عدلیہ بن کر رہ گئی ہے۔ ہم سے مخصوص نشستیں چھیننے کی پوری تیاری ہے مگر آپ سب نے حوصلہ نہیں ہارنا اور جم کر کھڑے رہنا ہے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
3/3
Munira retweeted
یقین کریں اگر آج دنیا پاکستانیوں کے لیے فری ویزے کھول دے تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی یہ حال کر دیا گیا ہے
اللہ کے رازوں میں سے ایک راز پاکستان کا
Munira retweeted
Former Prime Minister of Pakistan is in solitary confinement and arbitrary detention and his entire family held hostage by military dictators.
Raise your voice for human rights and democracy.
#PakistanUnderFascism
@CNN @cnni @cnnbrk @BBCBreaking @BBCWorld @BBCUrdu @NBCNews @ABC @amanpour @AC360 @andersoncooper @TuckerCarlson
@Kasim_Khan_1999 @UNHumanRights @FCDOHumanRights @AJENews @PiersUncensored @mehdirhasan @StateDept @HouseForeignGOP @HouseForeign @10DowningStreet
@HudzJustice
Munira retweeted
خان صاحب کی بجاۓ سہیل کو چاہنے والو ان سادہ سے سوالات کا جواب دو اور ہمیں بھی قائل کرو نا ؟؟؟؟
@SHABAZGIL
#FreeImranKhanNow
Munira retweeted
مولانا صاحب، آلِ سعود اور عاصم منیر، تینوں ایک ہی کھونٹے سے بندھے ہوئے ہیں. وہ کھونٹا ٹھونکنے والا ہتھوڑا واشنگٹن میں اور گریبان پکڑنے / چاک کرنے والے ہاتھ تل ابیب اور رگِ جاں بند کرنے والے (AIPAC) لال لال آنکھیں دکھا رہے ہیں.
Munira retweeted
Replying to @shafqatmm1
یہ دونوں باپ بیٹی ایک دوسرے کو ویڈیوز بھیجتے رہتے ھیں
ساہیوال سمیت پورے پنجاب کو تمہاری شکل سے تمہاری آواز سے نفرت ہے
یہ وہ بے غیرت بے رحم اور ظالم عورت ہے جس نے سی ٹی ڈی کے ذریعے کئی سو افراد کو بغیر عدالت میں لائے مروا دیا اب یہ ڈرامے کر رہی ہے ہمیں بےوقوف بنانے کے لیے































