Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1) header
Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1) profile picture

Ex Member Of @NAofPakistan | Central Leader of @JuiPakOfficial | امیر جے یو آئی لکی مروت |

Lakki, Pakistan
Joined July 2020
Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)Photo by Maulana Muhammad Anwar (@MMuhammadAnwar1)
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پر ڈالی جاتی ہے لیکن سیاست دان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی باگیں سیاست دان کے ہاتھ میں نہیں ہوا کرتیں۔ انہیں صرف عوام کی ناراضگیوں اور شکایات کیلئے چھوڑا جاتا ہے۔ تاکہ اصل قوت انکی اوٹ میں چھپی رہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
1
20
36
536
Maulana Muhammad Anwar retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
119
533
61
1,263
27,140
Maulana Muhammad Anwar retweeted
ایشیاء کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کر دیا۔
2
61
150
1,129
قائد محترم کے دشمنوں کو عنقریب عبرتناک شکست ہوگی۔ ان شاءاللہ العزیز
1
20
34
527
Maulana Muhammad Anwar retweeted
قومی ترانہ ! مولانا فضل الرحمٰن صاحب پشاور ہایئکورٹ تقریب میں موجود ہیں۔
15
39
528
Maulana Muhammad Anwar retweeted
صوبے میں مکمل امن و امان ہیں تبھی تو ہماری سیکورٹی واپس کر دی گئی۔ قائد محترم 😂😂😂
1
20
2
65
2,791
ہم فوج کو دشمن کے سامنے طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔
1
67
3
142
1,827
چشمِ بد دور ❤️
زمانہ لاکھ مخالف ہو، ہم وفا نبھائیں گے، مولانا کے ساتھ تھے، ہیں، اور ہمیشہ کھڑے پائیں گے۔
8
17
484
Maulana Muhammad Anwar retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکورٹی پر مامور سیکورٹی اہلکار وں کا مولانا سے آخری ملاقات اور رخصتی کے مناظر #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
65
1
111
912
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
58
284
22
753
11,979
مفتی محمود مرکز پشاور
31
253
21
562
9,334
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ ادا کارکنان کی بڑی تعداد موجود
54
277
10
749
14,567
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی رہناء مولانا سلیم اللہ قادری کی وفات پر اظہار افسوس مولانا سلیم اللہ قادری کی وفات کی خبر سے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان مرحوم نوجوان عالم دین ، متحرک ، مخلص اور نظریاتی ورکر تھے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحوم کی سماجی اور دینی خدمات قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی طویل بیماری کو درجات کی بلندی کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
10
143
4
266
25,339
پشاور:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مفتی محمود مرکز میں کارکنان سے مختصر خطاب
16
380
22
993
19,704
Maulana Muhammad Anwar retweeted
19..11..2026 تازہ ترین جیک آباد قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی میڈیا سے گفتگو ۔۔
14
251
17
691
10,034
اگر خدا نخواستہ مولانا صاحب کو کل کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار۔۔۔۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
92
145
1,020
Maulana Muhammad Anwar retweeted
مجھے کچھ ہوا تو میرے قتل کی زمہ داری پاکستان کی ریاست پر ہوگی۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
44
63
682
Maulana Muhammad Anwar retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے زیرِ اہتمام کل ہونے والے جلسے کے سلسلے میں کارکنان جھنڈے اور بینرز لگا رہے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
56
1
89
1,061
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ بدترین فسطائیت ہے ۔ترجمان جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی ختم کرکے حکومت نے انتہائی شرمناک حرکت کی ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکورٹی اہلکاروں کو ہٹانے کا حکم ناقابلِ قبول ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود پر درجنوں خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان جے یو آئی حکومت واضح کرے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک کس کے حکم پر ختم کی گئی؟ اسلم غوری ہم حکومت کے اس غیر ذمہ دارانہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ اسلم غوری قائد جمعیت کو کسی قسم کے نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی اگر قائد جمعیت کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ داران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔اسلم غوری جے یو آئی اپنے قائد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور اس فیصلے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔اسلم غوری حکومت سن لے، قائد جمعیت کی سیکیورٹی کے معاملے میں نہ کوئی رعایت ہوگی اور نہ کوئی خاموشی۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
57
306
23
531
26,409