خانزادہ (@MKKT01) header
خانزادہ (@MKKT01) profile picture

وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَۙ

zhob, Balochistan, Pakistan
Joined July 2022
Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)Photo by خانزادہ (@MKKT01)
🌹 السَّــــلاَمُ علیکم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه🌹 صبح بخیر☕ آپ ﷺ کی وفات کا مجمل خاکہ آپ سے ﷺ کی بیماری ماہ صفر کے آخر میں ۲۹ صفرکوشروع ہوئی اور @triangle85708 @haidershah155 @Dr_Muhammad666 @92akhan @fahimpiya #Yemen #PAKvsNZ #CaptainMilIer #محمّدﷺّ
64
9
1
62
6,488
خانزادہ retweeted
27
411
2
2,083
30,551
خانزادہ retweeted
4
293
4
1,231
20,192
خانزادہ retweeted
ولله الأسماء الحسنى فادعوه بها
40
690
13
4,043
335,521
خانزادہ retweeted
بینک سے قرض لینے والے شہری کو شرائط و ضوابط سے آگاہ نہ کرنے اور بعد ازاں مسائل پیدا کرنے کی شکایت، ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی نے شہری کی شکایت پر فوری کارروائی کی ہدایات جاری۔ #DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
8
17
1
108
87,942
خانزادہ retweeted
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد شہری کا بینک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، بینک اکاؤنٹ سے 42 لاکھ روپے نکال لیے گئے۔ متاثرہ شہری نے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی ای کچہری میں شکایت پیش کرتے ہوئے کارروائی کی درخواست کی۔ #DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
6
18
62
4,411
خانزادہ retweeted
اگر کوئی آپ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر آپ کی تصویر شیئر کرے یا بلیک میل اور ہراساں کرے تو خوفزدہ نہ ہوں۔ ثبوت محفوظ کریں، جیسے پوسٹ کا لنک، پروفائل لنک، اسکرین شاٹس اور پیغامات۔ بلیک میلر کو نہ رقم بھیجیں اور نہ ہی مزید تصاویر فراہم کریں۔ فوری طور پر این سی سی آئی اے کو شکایت درج کروائیں۔ #NCCIA #CyberAwareness #OnlineBlackmailing
91
299
9
1,017
573,634
سورة النبًا رتويت لعلها تشفع لك ."
6
381
1
705
11,622
بچوں کی اصلاح و تربیت کا طریقہ!
9
34
903
خانزادہ retweeted
79
410
10
1,167
35,052
خانزادہ retweeted
رتويت لعلها، المُنجيه.
44
5,540
17
9,044
228,594
خانزادہ retweeted
facebook.com/share/19j5UkXZc… ۔۔۔۔ 🌏تہافت الملاحدہ کی تین خوبیاں💐 اس کتاب کی تین جو بیاں ہیں۔ نمبر ایک: یہ کتاب علماء، طلبہ اور عوام کے لیے یکساں مفید ہے۔ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے نصاب میں شامل ہونی چاہیے، تاکہ عصری علوم و فنون حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات فکری گمراہی سے آگاہ
3
6
708
نظر بد ،حسد، سے بچنے کے لیے صبح شام ایک ایک بار
10
بات صرف قادیانیوں تک محدود نہیں؛ ہمارے نزدیک جو انہیں کافر تسلیم نہیں کرتا، جو ان کی طرف داری میں تاویلیں پیش کرتا ہے، اور جو ان کے کفر میں شک کرتا ہے، ان کو بھی کافر سمجھتے ہیں۔ بات ختم۔سچ ہضم کرلیں یا لیٹرین میں بیٹھ کر وقت ہی گزار لیں۔
24
82
695
بالکل لیکن تم شیعہ بھی کسی سے کم نہیں۔ دونوں کینسر ہو۔
ZIONISM IS A CANCER! A. Yes B. Not
1
4
23
493
الحمدللہ ہم نےمدرسہ میں پڑھ کراپنامستقبل سنواراہےاب پڑھائی کےساتھ ساتھ بے روزگاروں کوروزگار،بے گھروں کیلیے گھر،یتیموں ، بیواؤں اور مسکینوں اوربے سہاروں کی کفالت بھی کررہےہیں اور سیاسی میدان میں آپکی مریم نواز کےکمرےکے دروازےجب توڑےگئےتوہم میدان میں آکرآپکی قیادت کو چھٹکارابھی دیا
جس نے اپنے بچے کا مستقبل تباہ کرنا ہے اسکو مدرسے بھیج دے تاکہ وہ وہاں صدقے خیرات کی چھ سال روٹیاں کھائے،پھر وہ مولوی بنے اور کسی محلے کی مسجد میں تیس ہزار تنخواہ پر امام مسجد بن جائے،اس سفر میں بچے پر جو ذہنی و جسمانی تشدد ہوتا وہ صرف بچہ جانتا۔یہ مدرسے کی تلخ حقیقت ہے
15
121
3
354
5,492
خانزادہ retweeted
پورا پوڈکاسٹ دیکھا۔ پہلے پچاس منٹ تک ساحل صاحب تصوف اور قبالہ کو ایک ثابت کرنے پر مصر رہے۔ اس کے بعد جب بات قرآن و حدیث کی آئی تو ساحل صاحب کا مؤقف تھا کہ قرآن میں سب کچھ ظاہر ہے، جبکہ فہد کاظمی صاحب کا کہنا تھا کہ ہر چیز کی تفصیل قرآن کے ظاہری الفاظ سے نہیں ملتی، بلکہ اس کے لیے حدیث کی ضرورت پڑتی ہے۔ ساحل صاحب نے پوچھا: ’’وہ کیا؟‘‘ فہد صاحب نے مثال دی کہ نماز کا طریقہ ہمیں حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔ اسی طرح ’’إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ‘‘ کا مفہوم اور اس سے متعلق شرعی مسائل سمجھنے کے لیے بھی حدیث کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اس پر ساحل صاحب غصے میں کہنے لگے: ’’آپ کے سامنے میں قرآن بیان کر رہا ہوں اور آپ اس کے سامنے حدیث لا رہے ہیں؟‘‘ یہی وہ مقام تھا جہاں مجھے حد سے زیادہ ہنسی آئی! عرض ہے کہ کیا صرف یہ کہہ دینے سے کہ میں قرآن بیان کر رہا ہوں، قرآن کے تمام احکام اور ان کی تفصیلات واضح ہو جاتی ہیں؟ فہد صاحب نے حدیث پیش کی تو سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ اس حدیث کا قرآن کی کس آیت سے تعارض ہے؟ محض حدیث پیش کرنے پر اعتراض کیوں؟ اگر واقعی قرآن میں سب کچھ ظاہر ہے تو پھر چند سوالات کے جواب قرآن کے ظاہری الفاظ سے دے دیجیے: 1۔ حروفِ مقطعات: الٓمّٓ، كٓهٰيٰعٓصٓ اور دیگر حروفِ مقطعات کا متعین مطلب بتا دیجیے۔ 2۔ نماز: قرآن سے ثابت کر دیجیے کہ فجر کی دو، ظہر کی چار اور مغرب کی تین رکعتیں ہیں۔ نماز کا مکمل طریقہ بھی بتا دیجیے۔ 3۔ حج: حج کے ارکان، طواف کے چکر، سعی کا طریقہ، رمیِ جمرات اور مزدلفہ میں قیام کی مکمل تفصیلات قرآن سے دکھا دیجیے۔ 4۔ زکوٰۃ: قرآن سے زکوٰۃ کی فرضیت تو ثابت ہے، لیکن سونے اور چاندی کا نصاب کیا ہے؟ کتنی مقدار پر کتنی زکوٰۃ فرض ہوتی ہے؟ اس کی تفصیل کہاں ہے؟ 5۔ چوری کی سزا: قرآن میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا بیان ہوئی ہے، لیکن کیا ہر چھوٹی بڑی چوری پر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا؟ نصابِ سرقہ، شرائط اور دیگر تفصیلات کہاں سے معلوم ہوں گی؟ 6۔ رضاعت: قرآن نے رضاعی ماں اور رضاعی بہن کو حرام قرار دیا ہے، لیکن رضاعت سے حرمت ثابت ہونے کی شرائط اور دودھ پلانے کی مدت کی تفصیلات کہاں سے معلوم ہوں گی؟ 7۔ وراثت: حدیث میں واضح ہے کہ مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں بنتا۔ کیا اس حکم کی یہ تفصیل قرآن کے ظاہری الفاظ سے ثابت کر سکتے ہیں؟ یہ چند مثالیں ہی کافی ہیں کہ قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے سنتِ رسول ﷺ کی کتنی ضرورت ہے۔ حدیث قرآن کے مقابلے میں نہیں، بلکہ قرآن کی تشریح و توضیح کا بنیادی ذریعہ ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوئی۔ آخر میں ساحل صاحب نے کہا کہ آپ سب کو غوث مانیں، تصوف کو بھی مانیں، لیکن میں ان لوگوں کو پلِ صراط پر پکڑوں گا۔ فہد صاحب نے پوچھا: ’’وہ کیوں؟‘‘ ساحل صاحب کا جواب تھا کہ یہ فلسطین میں مدد کے لیے کیوں نہیں آتے؟ فہد صاحب نے جواب دیا کہ اللہ کی رضا اور اس کے حکم کے بغیر کوئی مدد نہیں کر سکتا۔ جب اللہ چاہے گا، مدد بھی ہوگی۔ پھر تصوف کے سلسلے میں ساحل صاحب نے اعتراض کیا کہ آپ لوگوں نے ایک پوری چین بنا رکھی ہے: مومن، ولی، غوث، قطب، ابدال وغیرہ۔ ان میں سے کوئی ایک لفظ ہی قرآن یا حدیث سے ثابت کر دیجیے۔ فہد صاحب نے کہا: ’’میں ثابت کر دیتا ہوں۔‘‘ ساحل صاحب نے کہا: ’’واقعی؟‘‘ فہد صاحب نے جواب دیا: ’’جی!‘‘ اور پھر انہوں نے سنن ابی داؤد کی روایت پیش کی، جس میں شام کے ابدال اور اہلِ عراق کے گروہوں کا امام مہدی کے پاس آ کر ان کی بیعت کرنے کا ذکر ہے۔ گویا جس گفتگو کا آغاز تصوف اور قبالہ کو ایک ثابت کرنے سے ہوا تھا، اس کا اختتام بھی اسی دعوے پر ہوا کہ مسلمانوں کا تصوف یہود کے قبالہ جیسا ہے! میرا بنیادی سوال یہ ہے کہ اختلاف ضرور کیجیے، دلائل ضرور مانگیے، لیکن پہلے قرآن و حدیث کے باہمی تعلق کو تو سمجھیے۔ قرآن کو حدیث سے الگ کر کے دین کی مکمل تفہیم کا دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اور اگر حدیث قرآن کے مقابلے میں نہیں بلکہ اس کی تشریح کرتی ہے تو پھر حدیث پیش کرنے پر غصہ کیوں؟ فہد صاحب آپ کے لیے مشورہ یہ ہے جب یہ بندہ مکمل شکنجے میں آجاتا تھا آپ اسے آسانی سے موضوع چینج یا سوال دوسرا کرنے کی آسانی سے اجازت دے رہے تھے حالانکہ پہلے منواتے اپنی مذکورہ بات کو اور کہیں نہ ہلنے دیتے مگر اسکے غصے میں اور ٹیون چینج کرنے میں آپ دب جاتے رہے ہیں پورا پوڈکاسٹ دیکھا۔ پہلے پچاس منٹ تک ساحل صاحب تصوف اور قبالہ کو ایک ثابت کرنے پر مصر رہے۔ اس کے بعد جب بات قرآن و حدیث کی آئی تو ساحل صاحب کا مؤقف تھا کہ قرآن میں سب کچھ ظاہر ہے، جبکہ فہد کاظمی صاحب کا کہنا تھا کہ ہر چیز کی تفصیل قرآن کے ظاہری الفاظ سے نہیں ملتی، بلکہ اس کے لیے حدیث کی ضرورت پڑتی ہے۔
61
36
4
173
40,055
59
1,919
18
5,357
327,741
خانزادہ retweeted
23
353
4
1,065
30,232
شیطان کا سب سے بڑا جال حسین صورتیں ہیں خزائن الحدیث احادیث مبارکہ کے علوم و معارف کا مجموعہ تالیف شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمة اللہ علیہ ⁦#khanqahorg⁩
53
153
4,154
خانزادہ retweeted
192
890
17,144