╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب پارساؤں کا ہو گا
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
کھلی آنکھوں سے ہر سپنا سہانا دیکھتے جاؤ
ابھی تو اور بدلے گا زمانہ دیکھتے جاؤ
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
؛٫ ریت کے ذروں سے اٹھے ـــــــــ کہکشاں تک آ گئے ...!!!
دیکھ تیری جستجو میں ہم ـــــــــــ کہاں تک آ گئے ...!!!
#متاعِ_دل
#اردو_زبان
تمہیں چاہنے میں حد کی بھی حد کر دی.......
ورنہ ! یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا۔۔!!
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The #UkraineWar must end through sustained diplomacy, credible security arrangements and a political settlement that addresses the legitimate concerns of all parties, said Sardar @Masood_Khan, Former Ambassador of Pakistan.
dailycountrynews.com/article…
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Former diplomat Sardar @Masood__Khan Khan has said that the Makkah Defence Alliance should gradually expand to include more Gulf states and other Muslim countries to strengthen collective security and promote greater self-reliance in defence.
kmsnews.org/kms/2026/10/29/m…
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جو نبی ﷺ کے پسینے میں موجود ہے
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The Kashmir dispute must be resolved in accordance with UN Security Council resolutions to ensure the right to self-determination of the Kashmiri people, said ambassador Sardar @Masood__Khan , former President of Azad Jammu and Kashmir.
#Kashmir
app.com.pk/national/kashmir-…
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
چند خواب دیکھنے والا ایک مسافر
بس اک جنوں میں ہے گم یہ کافر
نہ زادِ راہ پاس ہے نہ ہی آسِ ساحل
دشتِ صحرا میں ہے پھرتا یہ طاہر
دل میں لیے حسرتِ وصلِ جاناں
تکتا ہے حیرت سے رخِ بزمِ دوراں
ہر نقشِ قدم پر ہے حیرت کی منزل
مٹتا ہوا نقشِ شبِ رفتہ کا نِشاں
🥀
#اردو_زبان
سرخئ شام نے یوں پھول بکھیرے دل میں
جیسے چپکے سے اتر آئے سویرے دل میں
ہم مسافر ہیں محبت کی کٹھن راہوں کے
تھک بھی جاتے ہیں تو کرتے ہیں بسیرے دل میں
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
شام ڈھلتے ہی تری یاد کے سائے جاگے
جیسے خاموش فضاؤں میں ستارے جاگے
ہم نے ہر موڑ پہ چاہت کو دعا دی ایسے
جیسے ویران سے موسم میں بہاریں جاگے
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
ہم نے بھی اصولِ محبت سنبھال رکھے ہیں
سر جھکا لیتے ہیں، مگر ضمیر نہیں بیچتے 🤍✨
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
چاندنی بدن چاند سا ہے چہرہ اس کا
لاکھوں میں ایک ہے محبوب میرا
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Kashmir is central to peace and stability in South Asia, and the region’s future depends on justice, freedom and the Kashmiri people’s right to self-determination, said Sardar @Masood__Khan former President of Azad Jammu and Kashmir.
#KashmirBlackDay
globalnewspakistan.com/kashm…
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
ہم نے بھی ہر مسکراہٹ کو دل سے لگایا
کیا خبر تھی کہ یہ اندازِ تکلّم بھی ہے
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں
جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم
ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور
عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں
بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم
تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں
بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور
🥀
#اردو_زبان
ہمیں وراثت میں اپنا لہجہ ملا ہوا ہے
کلام کر لے جسے بھی کوئی مغالطہ ہے
ہمیں نہ سمجھا فلاں برا ہے، فلاں برا ہے
ہمارے ہاں درگزر کا رستہ ہے اور کھلا ہے
جسے بہت دیر میں بنایا سخن وَروں نے
بنے بنائے سے اس کا کیسا مقابلہ ہے
#اردو_زبان














