Metropolitan Corporation Quetta invites applications for 6-month internships in Accounting & Finance. Open to ACCA/CA finalists, qualified members, and recent graduates in Accounting and Finance.
Apply only via email: (administrator@mcq.gob.pk) Apply within 7 days of publication
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں خصوصی صفائی و ستھرائی پلان پر مؤثر عملدرآمد جاری ہے۔ صفاء کوئٹہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ورکرز شہر کے مختلف علاقوں میں فیلڈ میں موجود رہے اور عید کے پہلے روز صفائی کا عمل بلا تعطل جاری رکھا۔
1
1
152
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ زاہد خان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کے خصوصی ہدایات پر ائرپورٹ روڈ پر قائم غیر قانونی بکرہ پیڑی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،
کارروائی اسسٹنٹ کمشنر صدر یوسف ہاشمی، اینٹی انکروچمنٹ زون انچارج علی رضا درانی کے زیر نگرانی عمل میں لائی گئی۔
2
99
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ، زاہد خان کی ہدایات کی روشنی میں جیل روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کا مقصد شہری نظم و ضبط کی بحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ریٹائرڈ ملازمین میں گریجویٹی چیکس کی تقسیم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مُجیب الرحمان قمبرانی، چیف میٹروپولیٹن آفیسر نذر زہری نے ملازمین میں چیکس تقسیم کئے۔
63
Administrator MCQ Mujeeb Ur Rehman Qambrani inspected Legacy Waste Removal operations at various sites.
Under the directions of CM Balochistan Sarfraz Bugti, the campaign targets lifting legacy backlog garbage with strict monitoring, proper weighing & safe dumping.
کوئٹہ شہر میں 20 سال سے جمع 4 سے 5 لاکھ ٹن لیگیسی کچرا صاف کرنے کی خصوصی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر اس مہم کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ہدف ہے کہ ماہ مارچ کے اختتام تک شہر کو مکمل طور پر لیگیسی کچرے سے پاک کیا جائے۔
From 9 Feb, a citywide Legacy Garbage Cleanliness Campaign begins in Quetta under the vision & instructions of Chief Minister Balochistan Sarfraz Bugti to remove legacy backlog waste from Quetta city.
#CleanQuetta #CleanBalochistan #MCQuetta
@beyondfiles @PakSarfrazbugti
73
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں شہری شکایات مینجمنٹ سسٹم اور ہیلپ لائن کا اجراء
وزیر اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی عوام دوست اور ڈیجیٹل گورننس پالیسی کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے شہری شکایات مینجمنٹ سسٹم اور ٹول فری ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
1
57
*پریس ریلیز*
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے شہری سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ہیلپ لائن اور سٹیزن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔*
@PakSarfrazbugti @beyondfiles
1
56
Metropolitan Corporation Quetta retweeted
Green breakthrough for Quetta under CM @PakSarfrazbugti .
A 32-acre urban forest on Sariab Road — the future lungs of the city.
Pollution control + beautification, in one decisive move. @dpr_gob @MCQuettaGov
#GreenQuetta #UrbanForest
Metropolitan Corporation Quetta retweeted
Another major relief for Quetta under CM @PakSarfrazbugti.
People’s Train from Kuchlak to Custom Chowk using existing railway infrastructure, with 7 historic stations restored.
Smart mobility. Real traffic relief. @dpr_gob @MCQuettaGov
#PublicTransport
Watch this special podcast session titled Baaton Baaton Mein, as the Administrator Quetta, Mujeeb-ur-Rehman Qambrani shares his visionary commitment to restore the city’s beauty and heritage.
He discussed plans for urban beautification, cleanliness drives, improved infrastructure, and public services, aiming to revive Quetta’s historic identity as the “Little Paris” of the region.
#Quetta #LittleParis #CityBeautification #UrbanVision #Balochistan #pakistancricket
1
58
پریس ریلیز
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ
نمایاں فنکاروں، ادیبوں اور گلوکاروں کی ’’گرین کوئٹہ، کلین کوئٹہ‘‘ مہم میں شمولیت — مکمل تعاون اور عوامی آگاہی کا عزم
-
2
1
49
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ فنکار اور تخلیقی شعبوں سے وابستہ شخصیات معاشرے کا نہایت اہم اور مؤثر حصہ ہوتی ہیں، کیونکہ ان کی آواز، سوچ اور پیغام براہِ راست عوام کے دل و دماغ تک پہنچتا ہے۔
1
23








