Muhammad Arslan Azmat retweeted
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی چھا گیا، کھل کر سامنے آگیا۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کردیا، کلمہ حق بلند کردیا 🔥🔥
جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے، سلمان اقبال اپنے ایمان کا سودا کرچکا ہے، سب بک گئے لیکن عمران خان واحد بندہ ہے جو انکے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہار نہیں مان رہا اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کر رہا۔
Muhammad Arslan Azmat retweeted
Reportedly car was driven by young son of an MNA. What else could be better use of our tax money?
#Islamabad: #AccidentAlert 17/10/26 around 7:50pm
As per eyewitnesses accident took place at Daman-e-Koh signal margalla road when a white Corolla (GAW-308) broke red signal & hit a motorcyclist (2 occupants) & then banged into the traffic signal pole at the junction. The young couple on the motorbike were immediately taken to the hospital. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG
Muhammad Arslan Azmat retweeted
The 30-day detention period is over. Imran Khan’s sister Aleema Khan was detained under the MPO arbitrarily and unlawfully, and that period has now expired. Aleema Khan must be released immediately!
#ReleaseAleemaKhan
Muhammad Arslan Azmat retweeted
یہ وہی reaction ہے جو پیرا فورس کی غنڈا گردی کے باعث شروع ہو گیا ہے ۔
میاں صاحب دیکھ لیں پنجاب حکومت نے دکانداروں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے ۔بس اب عام عوام کا reaction کی دیر ہے ۔جس دن عوام یکجاہ ہو گئی اس دن آپکی وزیر اعلیٰ زمہ دار ہوں گی
Muhammad Arslan Azmat retweeted
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔
آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟
اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
Muhammad Arslan Azmat retweeted
عمران خان کے دور میں فیصل آباد میں 365 دن 24 گھنٹے مزدور کام کرتے تھے فیکڑیوں میں مزدور نہیں ملتے تھے ۔۔۔۔۔
آج مزدور گھر بیٹھ گے ہیں فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں ۔۔۔۔۔
Muhammad Arslan Azmat retweeted
وزیر اعلی خالد خورشید کو مت بھولئے گا انکی رہائی کیلیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ خالد خورشید نے عمران خان کیلیے اپنی حکومت قربان کرنے میں ایک سانس کا بھی انتظار نہیں کیا تھااور دوران وزرات اعلی جب جب عمران خان کی سیکیورٹی کا خطرہ ہوتا فوراً پہنچ جاتے تھے @AbdulKhalidPTI
Muhammad Arslan Azmat retweeted
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
Muhammad Arslan Azmat retweeted
ایک جرنیل نے ڈالر لے کر جہادی بنائے جبکہ دوسرے جرنیل نے ڈالر لے کر انہیں مارنا شروع کر دیا ،،،،،،،،
عمران خان کا یہ کلپ پھیلائیں
Muhammad Arslan Azmat retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی!
خیبر کے بعد اب سندھ کی باری ہے!
“محسن نقوی نے آج تحریک انصاف کو تقریباً تحریک طالبان قرار دے دیا ہے۔ اصل دہشت گردی کے سہولت کار وہ ہیں جنہوں نے سانحۂ APS کے دہشت گردوں کو اپنی قید سے فرار کرایا۔”
جاوید ہاشمی
#Pakistan #JavedHashmi
@JavedHashmiJH
Muhammad Arslan Azmat retweeted
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Arslan Azmat retweeted
بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں، فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
Muhammad Arslan Azmat retweeted
ایمل ولی خان درست کہہ رہے ہیں۔ ریئر ارتھ منرلز نکالنے کے چکر میں امریکی کمپنیاں جو تابکاری پھیلائیں گی اسکا کسی کو اندازہ بھی نہیں ہے۔
Muhammad Arslan Azmat retweeted
“They’re trying to disappear him from public life because they know he’s the most popular leader in the country.” Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999, sons of illegally incarcerated former Prime Minister Imran Khan, speak in their latest interview with @NosheenIqbal of The @guardian.
#FreeImranKhan
Muhammad Arslan Azmat retweeted
یہ ہے CCPO میاں سعید !! اور یہ جس بکتر بند گاڑی کو چلا کر باڑہ جا رہا ہے یہ بکتر بند گاڑیاں دہشتگردوں کے خلاف استعمال کرنے کیلئے لی گئی تھیں
اب ان بکتر بند گاڑیوں پر سوار ہو کر یہ باڑہ میں پی ٹی آئی ورکرز پر ظلم ڈھانے کیلئے جا رہا ہے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگردی بہانہ ہے پی ٹی آئی نشانہ ہے


























