Muhammad Abrar (@MAbrar422) header
Muhammad Abrar (@MAbrar422) profile picture

Islam is Peace

Shah Faisalabad
Joined October 2011
Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)Photo by Muhammad Abrar (@MAbrar422)
جانشین سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھو رحمتہ اللّٰه علیہ
1
18
1
34
1,085
Muhammad Abrar retweeted
پہنچ حضور آسان نہ باھوُ، اساں نام تیرے دے سائل ھُو Access to Lord is not easy Bahoo, we are beggar of His Name _(Ism Allah Zaat)_ - Hoo. ابیات نمبر : 84، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللہ علیہ) alfaqr.net sultanbahoo.net
3
8
8
192
Muhammad Abrar retweeted
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے: "جس نے کسی چیز کو چاہا وہ خیر سے محروم رہا اور جس نے اللّٰهُ کو چاہا وہ مالکِ کُل ہو گیا۔ " عین الفقر ص:2 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
2
9
14
267
بیت:- " عالم وہ ہے جو حق پسند ہو اور لوگوں کو مسائلِ دین کا درس دیتا ہوں۔" امیرالکونین ص 259 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
2
8
10
198
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:ـ "پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے مخلوق کو پیدا کیا اور پیدا کیا انسان کو جمے ہوئے خون سے پڑھ کے تیرا پروردگار عزت والا ہے جس نے علم سکھایا قلم کے ذریعے اس نے وہ علم سکھایا انسان کو جب کوئی نہیں جانتا تھاـ" اسرار القادری ص نمبر 92 #SayingsOfSultanBahoo
1
6
9
119
Muhammad Abrar retweeted
بیت:- "فقیر کی قبر گم نام ہوتی ہے اور اُس کا جسم و جان بھی گم نام رہتا ہے کہ وہ اپنے جسم کو اپنے ساتھ لامکان میں لے جاتا ہے۔" ص:51 عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
1
5
5
184
عارف باللّٰہ کا مراقبہ انتہائی کامل مراقبہ ہوتا ہے کہ اس کا باطن معمور اور خاتمہ بالخیر ہوتا ہے، ایسی کامیابی پر اُسے مبارک باد ہو۔ شمس العارفین ص:131 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
2
9
13
305
Muhammad Abrar retweeted
اسی طرح اللہ تعالی حق اور باطل کی مثال دیتا ہے۔(القرآن) شیطان صورتِ ربانی کی مثل بن سکتا ہے اور دعویٰ ربوبیت بھی کر سکتا ہے کہ اللہ تعالی صفات جلال و جمال کا جامع ہے اور شیطان صفت قہر کا مظہر ہے اس لیے اس صورت میں اس کا ظاہر ہونا دعویٰ ربوبیت کرنا اسمِ مُضِلُّ کے ساتھ مختص ہے
3
11
14
244
Muhammad Abrar retweeted
فرمانِ الٰہی ہے:- "اگر تُو آنا چاہے تو دروازہ کھلا ہے اور اگر نہ آئے تو اللّٰہ بے نیاز ہے۔" نورالھدیٰ صفحہ 39 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
2
8
10
126
Muhammad Abrar retweeted
ملجاء : تحصیل مقصود کا اعتماد ۔ منجاء : دل کا محل آفت سے فرار۔ کلیت : انسانی اوصاف کا کلیات میں جذب ہونا۔ صاحب لولاک ص119 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA alfaqr.net sultanbahoo.net
1
7
7
149
Muhammad Abrar retweeted
Great Great effort for such a international level event... Untiring Team Sultan...
27 اکتوبر — انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ ڈے | عالمی پیغام، نیزہ بازی کے نام! 🏇🇵🇰 صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ ڈے کے موقع پر اہم پیغام۔ آٹھویں سالانہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی ٹورنامنٹ 2026ء کا انعقاد بھی 27 اکتوبر اسی مناسبت سے کیا گیا #InternationalTentPegging
1
3
29
Muhammad Abrar retweeted
The Sunnah of Prophet Ibrahim (AS) | The Secret of Nearness to Allah سنتِ اِبراھیم علیہ السلام اور قربِ الٰہی کا راز [Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ]. sultanbahoo.net/
1
22
36
537
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about purpose of life. #PurposeofLife #fyp #foryoupage #Rajanpur #sultanbahoo
1
24
44
561
A memorable evening at the Palace of Westminster, London. 🇬🇧🇵🇰 Honoured to meet my dear brother Adnan Hussain and Rt Hon Jeremy Corbyn MP, and to attend a sitting of the British Parliament. Grateful for the warm welcome and wonderful hospitality. #BritishParliament #UKPakistan
6
50
1
99
1,169
اے بندے تو طبیعت کا ساتھ نہ دے، کیونکہ وہ نہ سمجھ بچے کی طرح ہے، جس کی عقل نہیں ہوتی۔ تُو چھوٹے بچے سے کس طرح علم سیکھ سکتا ہے۔ الفتح الربانی، ص 27 سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation #ShaikhAbdulQadirGilaniRA
2
31
65
544
Muhammad Abrar retweeted
Team Sultan Sahibzada Sultan Toyota Tacoma Thal Offroad Rally 2026 #SahibzadaSultan #teamsultan #Motorsports #Racing #ThalRally @SahibzadaSulta1
3
30
50
643
امام ربانی عارف شعرانی رحمہ اللّٰهُ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللّٰهُ تعالیٰ نے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم(آپ) کو یہ منصب عطا کیا تھا کہ شریعت میں جو حکم چاہیں اپنی طرف سے مقرر فرما دیں۔ (کتاب میزان جلد ا ص45) کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص371
1
6
14
199
Muhammad Abrar retweeted
اقبال کی ذاتی ڈائری"سڑے ریفلیکشنز"پر ایک نظر محمد ذیشان دانش For more please visit the website: mirrat.com #mirratularifeeninternational
1
21
1
34
304
Muhammad Abrar retweeted
عارف اپنے جسم کو اسمِ اللہ ذات میں گم کر کے معرفت نور وحدت کی معراج پا لیتے ہیں۔ امیر الکونین، ص 81، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللہ علیہ) sultanbahoo.net alfaqr.net #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks #islamicbooks #islamicpost
4
25
64
572
*نگہ اُلجھی ہے رنگ و بو میں* *خرد کھو گئی ہے چار سو میں* *نہ چھوڑ اے دل! فغان صبح گاہی* *اماں شاید ملے اللہ ھُو میں* (بال جبریل) علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ #RumiBahooIqbal #BaalEJibreel #GabrielsWings facebook.com/RumiBahooIqbal/
2
16
24
321
تم ان کی معافی چاہو یا نہ چاہو ، اگر تم ستر بار ان کی معافی چاہو گے تو اللہ ہرگز انھیں نہیں بخشے گا یہ اس لیے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے منکر ہوئے ، اور اللہ فاسقوں کو راہ نہیں دیتا۔ سورۃ التوبہ، آیت 80 تحفظ تقدس روضہ اقدس #Gunbadkhidhra #AlQuran #SanctityOfRozaERasool
2
7
8
127