اسی طرح اللہ تعالی حق اور باطل کی مثال دیتا ہے۔(القرآن) شیطان صورتِ ربانی کی مثل بن سکتا ہے اور دعویٰ ربوبیت بھی کر سکتا ہے کہ اللہ تعالی صفات جلال و جمال کا جامع ہے اور شیطان صفت قہر کا مظہر ہے اس لیے اس صورت میں اس کا ظاہر ہونا دعویٰ ربوبیت کرنا اسمِ مُضِلُّ کے ساتھ مختص ہے
"بس جو صورت اسم ھادی کی مظہر ہے وہ اسمِ مُضِلُّ کی مظہر کیوں کر ہو سکتی ہے,ہدایت اور ذلالت ایک دوسرے کی ضد ہیں اس لیے ممکن ہی نہیں کہ آگ پانی میں تبدیل ہو جائے یا پانی اگ میں بدل جائے کیونکہ دونوں کے درمیان بے حد نفرت اور دوری ہے اور یہ اس لیے ہیں کہ حق اور باطل میں تمیز ہو سکے ـ
صاحبِ مظہر نے لکھا ہے، کہ یہ کمال صرف حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی ذات سے ہی مختص نہیں بلکہ شیطان وہ تمام صورتیں اختیار نہیں کر سکتا جو مظہرِ رحمت و شفقت و لطف و ہدایت ہیںـ "
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:ـ
" جس نے مجھے دیکھا خواب میں اس نے سچ مچ مجھے ہی دیکھا کہ شیطان میری مثل نہیں بن سکتا اور نہ ہی اس کی مثل بن سکتا ہے جس نے شریعت و طریقت و معرفت و حقیقت و بصیرت کے نور سے میری اتباع کی ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے:ـ
" ان کے لیے خوشخبری ہیے حیاتِ دنیا میں بھی اور حیاتِ آخرت میں بھی ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے :-
"میرے بعد نبوت میں سے کچھ باقی نہیں رہا سوائے ان مبشرات کے جو مومن دیکھتا ہے یا اس کے بارے میں کوئی اور دیکھتا ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
"اللہ تعالی نے حضرت یوسف علیہ السلام کی زبان سے یہ الفاظ کہلوائے بے شک میں نے 11 ستاروں اور سورج و چاند کو دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
فرمان حق تعالی ہے:ـ
" اللہ تعالیٰ نےاپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب سچ کر دکھایا ۔ بے شک آپ مسجدِ حرام میں پورے امن اور سکون کے ساتھ ضرور داخل ہوں گے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
"خواب اور اونگھ میں نہایت معتبر واقعات پیش اتے رہتے ہیں جو سچے اور سود مند ہوتے ہیں ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"اور اللہ کا ذکر کرو جس طرح کہ اس نے تمہیں ہدایت فرمائی ہے ـ
یعنی اپنے حسبِ مراتب ذکر اللہ کرو کہ ہر مقام کے لیے الگ الگ اسم اور الگ الگ آداب ہیں جنہیں اس کے اہل ہی جانتے ہیں ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
فرمان حق تعالی ہے:-
" جو ایک نیکی لائے گا اس کے لیے اس جیسی دس نیکیاں ہیں-"
سرالاسرار
ص نمبر 147
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
"بس جو بندہ اپنا سب کچھ مولیٰ کے حوالے کر دیتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کو ایک کے بدلے 10 نیکیوں کا ثواب عطا فرمائے گا-"
سرالاسرار
ص نمبر 147
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"اور اللہ کا ذکر کرو جس طرح کہ اس نے تمہیں ہدایت فرمائی ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" نجاست پیشاب سے دور رہو کہ یہ عذابِ قبر کی علامت ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"رات کے کچھ حصے میں قرآت قران کے ساتھ نماز تہجد ادا کرو یہ خاص اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے زائد عبادت ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
حضور الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" نماز شب یعنی نماز تہجد کو دو دو رکعات کر کے پڑھا جائے اس کے بعد تین رکعات نماز وتر پڑھی جائے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
"اہل خلوت کو چاہیے کہ دوران خلوت ادھی رات کے بعد دو دو کر کے 12 رکعت نماز تہجد پڑےـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
"اہل خلوت کو چاہیے کہ دوران خلوت اگر اس میں طاقت ہے تو روزہ رکھے اور پانچوں نمازیں مقررہ اوقات میں لوگوں کے ساتھ باجماعت ادا کرے اور اس کی سنتوں و شرائط و ارکان کو اطمینان کے ساتھ صحیح طور پر ادا کرےـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
"اور ان دو سمندروں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں ـ یہ سمندر اسی شخص کو نصیب ہوتا ہے جو ظاہر اور باطن کے دونوں سمندروں کو جمع کرتا ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
"کبر اور عجب ایمان کو تباہی کر دیتے ہیں ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
