
❤️ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ) رحمت العالمینﷺ ❤️ الحمداللّہ #محبت_مافیا
Punjab, Pakistan
Joined February 2017
- Tweets22.8K
- Following2.6K
- Followers1.5K
- Likes27.4K
Pinned Tweet
📿 صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 🌺🥀
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🥀🌺
📿 الصَّلٰوةُ وَالسّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللہ 📿
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی پائیندہ باد
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
سقوط ڈھاکہ سازش تھی اور سازش تم نے رچایا
9مئی سازش تھی اور سازش تم نے رچایا
کیا تم سازش ہی کرتے رہو گے؟
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
اب اس قوم سے سوال ہے
مٹی کےمدھووں سےسوال ہے
یہ قسمت بدلناتمہارے ہاتھ ہے
یہ جبر توڑناتمہارا اختیار ہے
شعور پاکر بھی نہ سمجھے توسمجھوگےکب
جواب بھی اٹھے تو اٹھوگےکب
زمانے میں عمل کا ایک دن مقرر ہے
خداکے یہاں بھی ایک مہلت عمل ہے
اٹھو کہ یہ مہلت نہ ختم ہوجائے
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
ذولفقار علی بھٹو فوج نال پنگے تو بعد عدالت وچ حاظری دین آندا سی۔
نواز شریف نو تے سب نے دیکھیا حاظری دندے۔
اس دا واضع مطلب ہے نا ہی بھٹو کول عوامی مقبولیت رہی سی تے نواز تواڈے سامنے ہے۔
عمران خان پاکستان دا واحد لیڈر ہے جس دی تصویر دکھان تو وی خاکیاں دی پھٹ رہی۔
تن کے رکھ نیازی
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
ریاست کا اصل مقصد لوگوں کو آزادی کی ضمانت فراہم کرنا ہوتا ہے،
عوام کا ذہن اور انداز آزادانہ ہو تاکہ وہ بزور طاقت ،نفرت یا غصے کی شکل میں اپنے ساتھ ہونے والی غداریوں ، بددیانتوں اور ناانصافیوں کا بدلہ نہ لیتے پھریں۔۔۔!
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
جوتے انہیں ڈھاکہ میں بھی پڑے تھے
جوتے انہیں اڈیالہ سے بھی پڑ رہے ہیں
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
اسٹیبلشمنٹ نے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کوئی سبق نہیں سیکھا
عوامی مینڈیٹ چوری کرنے، حقوق غصب کرنے اور ظلم و جبر سے نظام پر قبضہ کرنے کا نتیجہ برا ہو گا، ملک مزید کمزور ہو جائے گا.. ہوش کے ناخن لیں اور عوامی مینڈیٹ واپس کر کے اپنی آئینی ذمہ داریوں کی طرف پلٹ جائیں..
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
Replying to @shafqatmm1 @asmna99
"جب سچ بولنے والے غدار کہلائے،
جب ووٹ کی عزت زنجیروں میں قید ہو،
تو سمجھ لو تاریخ پھر خود کو دہرا رہی ہے
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کہانی وہی ہے، کردار بدل گئے ہیں۔
ضمیر کی جنگ جاری ہے!"
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
یہ نظام نمک کی کان ہے جس میں جو گھس جائے نمک بن جاتا ہے۔
اس فرسودہ نظام کو مکمل مسمار ہونا ہوگا اور اسی کے اوپر ایک نئی ریاست کا قیام ہوگا، جس کی بنیاد ریاست مدینہ کے سنہرے اصولوں پہ ہوگی
ان شاءاللہ
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
"کوشش آخر تک کرو،
اگر آپ کو تنور میں بھی پھینک دیا جائے، تو پسینے سے آگ بجھانے کی کوشش کرو۔"
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف فسطائیت کی پیروی کرتی ہیں۔اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی
سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پرحقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اب کوئی عزر باقی نہیں۔ اب پتہ چلے گا کہ کس کو پاکستان کتنا پیارا ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نکلو پاکستان کی خاطر
اپنے دل اور جان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
This quoted post is unavailable.
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
پاکستان میں 1947 سے لے کر آج تک، جمہوریت اور خود مختاری۔۔۔! صرف خان صاحب کی حکومت میں تھی،
"باقی تو غلاموں کی غلامی تھی"
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
اسٹیبلشمنٹ کو زرداری خاندان اس لیے قبول ہے،
کیونکہ وہ سندھ میں مزاحمت کی فضا نہیں بننے دیتا،
صرف اقتدار اور کرپشن میں مصروف رہتا ہے۔
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
عمران خان ہر وہ ظلم برداشت کر رہا
جو اس کے کرنے کے لیے نہ تھے آخر کس لیے ؟
ہماری خاطر ناں
تو پھر ہمارا بھی فرض بنتا اس کی خاطر 5 اگست کو نکلیں۔۔
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک خان جانتا تھا اکہتر میں مشرقی پاکستانیوں کےپاس بنگال (ڈھاکہ)تھا اور جرنیلوں کےپاس مغربی پاکستان، لیکن اب جرنیلوں کے پاس دوسرا مغربی پاکستان نہیں اور عوام کے پاس دوسرا ڈھاکہ نہیں
یہ جنگ کسی ایک کے سرینڈر پر ہی ختم ہو گی اور یہ سب کو پتہ ہےخان سرینڈر نہیں کرے گا
M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ retweeted
عامرمغل نے آج #انصاف_رضاکار نوجوانوں کے ساتھ ملکر #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت احتجاج کا آغاز اپنے شہر اسلام آباد سے کر دیا
مین GT روڈ اسلام آباد کو 25 سے 30 نوجوانوں کے ہمراہ اچانک بند کیا۔ لوگوں کو عمران خان کا پیغام دیا۔ اور حکمت عملی کے تحت پولیس کے آنے سے قبل وہاں سے نکل گئے۔
پورے پاکستان کے جوانوں سے گزارش ہے کہ اسی #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت 15سے 20 نوجوانوں کےساتھ اچانک نکلیں کوئ مرکزی روڈ بند کریں عوام کو عمران خان کا پیغام دیں اور پولیس کے آنے سے پہلے نکل جائیں۔
کسی لیڈر شپ اور کسی کال کا انتظار نہ کریں لیڈر صرف ایک ہے جوکہ جیل میں بند ہے خود لیڈر بنیں خود سے عملی طور پر احتجاج کولیڈ کریں۔
یاد رکھیں ہمارے “طریقہ احتجاج” میں کوئ تشدد، گھیراؤ جلاؤ، کوئ توڑ پھوڑ نہیں ہے البتہ اپنے کارکنان کو #گرفتاری_سےبچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت محفوظ رکھنا ہے۔ (ویڈیوز کچھ دیر میں اپلوڈ کی جائیں گی)۔ ایڈمن






















