MA Zaheer (@MAZaheer2) header
MA Zaheer (@MAZaheer2) profile picture

Journalist Express Media Group۔

Lahore
Joined June 2014
Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)Photo by MA Zaheer (@MAZaheer2)
جے یو آئی والے بھی اب پی ٹی آئی کی راہوں پر چل نکلے ہیں یعنی جھوٹ اور جعل سازی
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
8
MA Zaheer retweeted
پنجاب کی یک جہتی کا مطلب پاکستانی ریاست کے ماتحت پنجاب کی ایکتا ہے۔ میں 47 کی تقسیم کو قبول کر کے آگے بڑھنے کی قائل ہوں۔ برصغیر کی تقسیم کتنا ہی ناقابل برداشت صدمہ کیوں نہ ہو، درپیش چیلنجز اور جغرافیائی حقائق کو تسلیم کر کے 25 کروڑ انسانوں کے امن اور ترقی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔
1
1
7
134
MA Zaheer retweeted
بند لفافے میں کیبینٹ سے اپرو کرانے کے بعد 190 ملین پاونڈ حکومت کے خزانے میں جمع کرانے کے بجائے، سپریم کورٹ نے جو ملک ریاض کو جرمانہ کیا تھا اس مد میں سپریم کورٹ میں جما کرایا جس کے بدلے مئں یونیورسٹی کی زمیں، تعمیر اور فرنیچر کے اخراجات، رشوت ہی سمجھی جائے گی۔
7
21
73
1,114
MA Zaheer retweeted
ترجمان اسلام آباد پولیس سوشل میڈیا پر مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔ اسلام آباد پولیس واضح کرتی ہے کہ مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا، اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کارروائی کی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ پھیلائیں۔
115
32
32
201
35,482
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
مریم نواز پنجاب کی تقسیم کے خلاف اس وقت بولیں گی جب انہیں ۱۰۰ فیصد یقین ہو جاۓ گا کہ ان کی حکومت گئی اس سے پہلے ایک لفظ نہیں نکلے گا
21
صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی لاہور میں 40 منٹ ملاقات ہوئی،محسن نقوی بھی موجود تھے۔حیرت کی بات ہے کہ نئے صوبوں اور فضل الرحمان بارے کوئی گفتگو نہیں ہوئی کہتے ہیں سیاست کے جہاندیدہ اور گرم و سرد چشیدہ کے نزدیک دونوں چیزوں کی کوئی حیثیت نہیں۔
57
حسن کو تو ہر کوئی ہر چیز بتاتا ہے !
وفاقی وزیر قانون برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔ ساتھ کھڑی خاتون صحافی کو گروپ فوٹو لینے کا انداز بھی بتایا
9
مرتضیٰ سولنگی کہاں ہیں ؟ @murtazasolangi
ایوان صدر کے میڈیا ونگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جو تصاویر جاری کی ہیں وہ صدارتی میڈیا مینجمنٹ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سنجیدہ سوالیہ نشان ہے۔ صدر مملکت کے بھینچے ہوئے ہونٹ، قدرے تناؤ والے تاثرات، بے ترتیب پس منظر، گاڑی کا دروازہ، ادھورے چہرے اور غیر ضروری عناصر۔۔۔کیا پورے ایوان صدر میں کسی ایک ذمہ دار کی نظر بھی اس تصویر کے انتخاب پر نہیں پڑی؟ صدارتی میڈیا ونگ کا کام صرف تصاویر کھینچنا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نہیں بلکہ صدر کے منصب، ریاستی وقار اور سرکاری پیغام کی درست نمائندگی کرنا بھی ہے۔ سوال یہ نہیں کہ تصویر کس نے کھینچی، سوال یہ ہے کہ اسے کس نے منظور کیا؟ کیا ایوان صدر میں تصاویر کے انتخاب کا کوئی معیار، ادارتی نگرانی اور ذمہ دارانہ اشاعت کا نظام موجود ہے؟ ریاست کے سب سے بڑے آئینی منصب کی نمائندگی اتفاقی تصویروں اور غیر محتاط انتخاب کیا زیادتی نہیں ہے ؟؟ 👇👇
19
گویا آج بھی سازشوں کے کارخانے چل رہے ہیں اور چمنیاں دھواں اگل رہی ہیں !
میرے ذرائع اس امکان کو رد نہیں کر رہے کہ قومی حکومت بن سکتی ہے۔ اگرچہ فی الحال اوّلین آپشن کے طور پر تو یہ زیرِغور نہیں ہو سکتا لیکن مثلاً اگر ریفرنڈم کے انعقاد میں رکاوٹ ڈالی جائے یا ریفرنڈم کے نتائج کو عزت نہ دی جائے تو قومی حکومت کی طرف بڑھا جا سکتا ہے اور اس کی مختلف صورتیں ہو سکتی ہیں۔ لیکن فی الحال تو فوکس صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم وغیرہ پر ہے۔
9
عظمیٰ بخاری کا انیق ناجی کے خلاف بیرون ملک ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ
6
اور وہاں خالی زمین بھی بہت پڑی ہے ثقہ راوی کے مطابق ایشیا میں سب سے بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی کوئٹہ میں ہے جس کا اسم گرامی ڈی ایچ اے ہے ! زبان پہ بار خدایا کس کا نام آیا !
پاکستان کا دارالخلافہ کوئٹہ ہونا چاھئے اسلام آباد بہت آباد ہو گیا ہے اب
1
1
47
ابھی تو ہے ابتدا پھر ہو گی انتہا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ! جب مریم نواز الیکشن کے موسم میں انتخابی مہم پر نکلی تو پھر کیا حال ہو گا ؟؟ سیاسی یتیم اور خلائی مخلوق کے بندے تو مر جائیں گے !
پہلے ایسا نہیں تھا لیکن اب کسی بھی ضلعے میں مریم نواز ایونٹ کرتی ہیں وہاں الیکشن مہم جیسا ماحول بن جاتا ہے۔ اب یہ 3 سال کی کارکردگی کا نتیجہ ہے یا پھر کچھ اور؟
9
درست نکتہ اعتراض
تورخم افغان بارڈر بند ہے، چمن بارڈر پر 2 لاکھ دو اور آ جاؤ، یہ کیسا مذاق ہے؟ ویزے بند ہیں، لیکن جن افغانوں کے پاس روس، جرمنی، انگلینڈ، فرانس کے پاسپورٹ ہیں، انہیں پاکستانی ایمبیسی پیسوں پر 5-5 سال کے ویزے دے رہی ہے۔ بھائی ویزہ دو، مگر 2 سے 3 مہینے سے زیادہ نہ دو۔ کون سا ملک پاکستانیوں کو 5-5 سال کا ویزہ دیتا ہے؟ جو لوگ ڈیپورٹ ہو رہے ہیں، وہی چمن سے واپس آ رہے ہیں۔ تو پھر بارڈر ہی کھول دو، کم از کم لوگوں کا روزگار تو شروع ہو جائے گا۔ خیبر پختونخوا میں نہ کوئی کارخانہ ہے، نہ سرکاری نوکریاں، بزنس تھا وہ تجاوزات نے تباہ کر دیا۔ نوجوان کیا کرے گا؟ دہشت گردی کی طرف جائے گا یا ملک سے باہر بھاگے گا؟ بہتر ہے بارڈر کھولو، کچھ نہ کچھ بزنس تو ہو گا، کچھ نہ کچھ روزگار تو چلے گا۔ @MohsinnaqviC42
6
کیا پوچھتے ہو مرے کاروبار کا حال اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہوں
خوددار زندگی کے قرینے بیچتا ہوں میں اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا ہو
8
جے یو آئی کے پشاور اور بلوچستان میں اکا دکا مظاہرے ۔یہیں مولانا فضل الرحمان کی افرادی قوت یا مدرسہ جاتی طاقت ہے بس ۔ ایسا لگتا ہے کہ مولانا کے عروج کی کہانی تمام ہوئی ! #بزدل_نااہل_حکمران
1
30
جینا اور مرنا تو انسان کو اپنے لیے ہی زیبا ہے جناب عالی اگر آپ کسی کی مذہبی انتہا پسندی کا ایندھن بننے چلے ہیں تو مرضی آپ کی جب اس بت سے کہا کہ مرتا ہے مومن ! اس نے کہا میں کیا کروں مرضی خدا کی #جینامرنا_مولاناکےسنگ
3
جے یو آئی کے پشاور اور بلوچستان میں اکا دکا مظاہرے ۔یہیں مولانا فضل الرحمان کی افرادی قوت یا مدرسہ جاتی طاقت ہے بس ۔ ایسا لگتا ہے کہ مولانا کے عروج کی کہانی تمام ہوئی ! #ہتھکڑی_ہمارا_زیور
9
اگر برا نہ لگے تو مذہبی شدت پسند دوستوں سے مودبانہ سوال ہے کہ آپ کے نزدیک زندگی اتنی سستی اور موت اتنی آسان کیوں ہے ؟؟؟ اللہ کے بندو مسئلہ مولانا کے اثاثہ جات اور دہشتگردوں کی حمایت کا ہے اور آپ کہتے ہو کہ ہم زندانوں سے نہیں ڈرتے زندگی بڑی انمول ہے یارو #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
4