1۔ عمران خان تین سال سے جیل
2۔ انکی منکوحہ 2 سال سے جیل
3۔ انکی 3 بہنیں اور ایک کزن مہینے سے جیل
4۔ 100 سےزائد ورکرز شہید
5۔ درجنوں معزوری کی حدتک زخمی
6۔ ہزاروں ورکرز جیل
7۔ درجنوں اہم ترین و بزرگ رہنما جیل
8۔ سینکڑوں گھروں پرریڈ اور توڑپھوڑ، ماوں بہنوں کی تزلیل
9۔ کاروبارجبری
1۔ عمران خان تین سال سے جیل
2۔ انکی منکوحہ 2 سال سے جیل
3۔ انکی 3 بہنیں اور ایک کزن مہینے سے جیل
4۔ 100 سےزائد ورکرز شہید
5۔ درجنوں معزوری کی حدتک زخمی
6۔ ہزاروں ورکرز جیل
7۔ درجنوں اہم ترین و بزرگ رہنما جیل
8۔ سینکڑوں گھروں پرریڈ اور توڑپھوڑ، ماوں بہنوں کی تزلیل
9۔ کاروبارجبری طورپر بند، مکانات و بلڈنگیں سیل
10۔ بینک اکاونٹ بند، پاسپورٹ بند، سفر پہ پابندی
11۔ بچوں کےاسکول بند، سہمے سہمے وحشت و دہشت کا شکار
12۔ گھروں کےبزرگ، مائیں بہنیں خوف و خدشات سے جان لیوا بیماریوں کا شکار۔
ہم سب مر بھی جائیں تو ہماری نسلیں یاد رکھینگی۔
Truth Seeker retweeted
غریبوں کا روزگار اجاڑتے وقت تو سب تیس مار خان بن جاتے ہیں،اپنے باس امیر مقام کے تجاوزات میں آنے والے ہوٹل پر بھی بلڈوزر چلا کر دکھائیں۔
Truth Seeker retweeted
محترمہ جھوٹ، پراپیگنڈے اور سیاسی ڈرامے بازی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ میران شاہ کی معصوم بچیوں کے نام پر مظلومیت کا کارڈ کھیلنا اور یہ دعویٰ کرنا کہ 13 سال میں کوئی اسکول ہی نہیں بنا آپ کی شدید بدنیتی اور حقائق سے ناواقفیت کا کھلا ثبوت ہے۔حقائق بمقابلہ جھوٹ۔
شمالی وزیرستان (بشمول میران شاہ) میں اس وقت 900 سے زائد سرکاری اسکول موجود ہیں جن میں 770+ پرائمری اور 80+ مڈل اسکولز فعال ہیں۔ آنکھیں کھول کر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کا ریکارڈ دیکھ لیں، آپ کو اپنا جھوٹ خود نظر آ جائے گا
تباہی سے بحالی تک کا سفر۔
بدامنی اور آپریشنز میں جو 300 سے زائد اسکول تباہ ہوئے، ان کو اینٹ سے اینٹ جوڑ کر ہماری حکومت نے دوبارہ کھڑا کیا۔ مئی 2018 (انضمام) کے بعد سے اب تک
200+ اسکولوں کی بالکل نئی عمارتیں تعمیر ہوئیں۔
40+ اسکولوں کو مڈل و ہائی سطح پر اپ گریڈ کیا گیا۔
25+ بالکل نئے اسکول منظور اور تعمیر کیے گئے۔
6 مہینے کا شوشہ اور نوٹنکی۔
صوبے پر دہائیوں تک مسلط رہنے والے، جنہوں نے قبائلی اضلاع کو صرف نظر انداز کیا، آج 6 مہینے میں بنیاد رکھنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ 6 مہینے تو دور، آپ اپنی پوری سیاست میں وزیرستان کے بچوں کے لیے ایک اینٹ نہیں رکھ سکے۔
میران شاہ کی بیٹیوں کی تعلیم پر سستی سیاست چمکانا بند کریں۔
مجھے میران شاہ سے بچیوں نے پیغام بھیجے کہ ہمارے علاقے میں اسکول ہی نہیں ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ جو 13 سال میں میں اسکول نہیں اگر اسکول بنا نہ سکے تو ان 6 مہینوں میں اسکول کی بنیاد ضرور رکھیں گے، ثمر ہارون بلور
@SamarHBilour
Truth Seeker retweeted
اگر گاڑی تلے بچہ کچلنے والے کو مار پڑی ہے تو انشاءاللہ بوٹ تلے پورا ملک کچلنے والے کی وحشت کی تو چمڑی اتار لی جائے گی۔
Truth Seeker retweeted
پاک فوج نے کل سے فیس بک پر بھی کچھ پوسٹ نہیں کیا۔ حالانکہ دن میں چار چار پوسٹیں کھڑکاتے تھے۔ جنرل صاحب اس میں رونے کی کیا بات ہے؟
فون میرے ہاتھ میں ہے کوئی اسلحہ تو نہیں
ہر پوسٹ پر 😂 ہی کیا ہے کوئی مسئلہ تو نہیں
Truth Seeker retweeted
گرین پاسپورٹ کے علاؤہ ہر قسم کا پاسپورٹ ختم کر دیں ،پھر دیکھئے گا یہ سارے مل کر گرین پاسپورٹ کی عزت کیلئے کام کرتے ہیں کہ نہیں ؟؟
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Truth Seeker retweeted
معدنیات اس نیت سے نکالی جاتیں کہ اس سے پاکستان کا قرضہ اتارا جائے، ملک کی معیشت بہتر کی جائے ، عام آدمی کی زندگی آسان کی جائے تو اس کیلئے نہ گورنر راج کی ضرورت تھی
نہ ہی ایمرجنسی لگانے کی ضرورت تھی
صوبائی حکومت کو اعتماد میں لے کر بین الاقوامی SOP'S کو فالو کر کے معدنیات نکالی جا سکتی تھیں، مگر چونکہ اصل مقصد معدنیات نکال کر امریکہ کو تحفے میں دے کر ، ڈونلڈ ٹرمپ کو راضی کر کے اپنا ناجائز اقتدار بچانا ہے ، اس لئے دھونس اور جبر سے معدنیات نکالنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے
یہ منصوبہ مگر اللہ کے فضل سے کسی صورت کامیاب نہیں ہو گا
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Truth Seeker retweeted
ملتان میں وکلا پولیس اور پورے معاشرے نے بچے کو کچلنے والے کے خلاف جس زندہ دلی کا ثبوت دیا ہے وہ قابل تحسین ہے
انشااللہ ایک دن یہ معاشرہ اس ملک میں جاری فسطائیت کے خلاف عملا اٹھ کھڑا ہو گا اور ظالم کو چھپنے کو بلکل جگہ نہیں ملے گی
Truth Seeker retweeted
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گورنر راج کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لیے کارکنان کا احتجاج
Truth Seeker retweeted
فکر نا فاقہ عیش کر کاکا
سپیکر کا مرتبہ اور مقام تو اس حد تک ہے کہ اسمبلی ختم بھی ہو جائے تب بھی نئی اسمبلی کے قیام تک نئے اسپیکر کے آنے تک سپیکر اپنے عہدے پر قائم رہتا ہے لیکن خیبرپختونخوا میں تو سپیکر تک کو بھی غائب کر دیا گیا ہے وزیر اعلی اور سپیکر جیسے دو آئینی عہدوں کے لاپتہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ نے جلدی دیکھانے سب کو لائن حاظر کرنے کے بجائے فکر نا فاقہ عیش کر کاکا کر دیا ہے پشاور ہائیکورٹ نے 10 نومبر تک تاریخ ڈال دی ہے عدالتوں سے انصاف کی امید والوں کو تسلی ہو گئی ہو گی ۔
ثمینہ پاشا
Truth Seeker retweeted
Replying to @enkidureborn
نفرت فوج سے نہیں فوج کے دھندوں فوج کے کالے کرتوت سے ہیں
Truth Seeker retweeted
کوئی کسی مرنے والے سپاہی یا افسر پر نہیں ہنس رہا۔ یہ ہنسی عوامی ووٹوں کا احترام نہ کرنے پر ہے۔ یہ ہنسی اس نفرت کا اظہار ہے جو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر ہے۔ یہ ہنسی گھر توڑنے اغواء کرنے آنکھیں نوچنے اور ویرانوں میں لاشیں پھینکنے کی نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ہنسی ملک توڑنے ، فرعونیت دکھانے اور غنڈی گردی پر ہے۔ یہ ہنسی آسمان سے نہیں اتری۔ اسکے سارے اسباب آپ نے خود پیدا کیے ہیں۔
Truth Seeker retweeted
پشاور سے چھ لاشیں ملی ہیں ۔ میجر کی خبر چلا دی ہے سپاہیوں کی چھپا دی ہے۔ شہری فوجی گاڑیوں کا رستہ روک کر کہہ رہے ہیں تم ہمارے دشمن ہو۔ ٹی ٹی پی میزائلوں کے تجربے کررہی ہے۔ سات لاکھ فوج ہے۔ کھربوں کا بجٹ ہے۔ پورے ملک پر قبضہ ہے اور یہ حالات ہیں۔
Truth Seeker retweeted
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی میں گھسائے گئے اپنے آخری کھلاڑی بھی کھل کر میدان میں اتار دیئے ہیں، یہ وہ کم ظرف اور گرے ہوئے لوگ ہیں جو دولت کے پجاری ہیں اور صرف دنیاوی زندگی پر یقین رکھتے ہیں، یہ فوج کا پی ٹی آئی پر آخری بڑا وار ہے اور بیشمار آستین کے سانپ بہتر مالی مستقبل کے لیے عمران خان کے نظریے کی نفی کرتے ہوئے آبپارہ کو اپنا خدا بنائے ہوئے ہیں، اس ایڈوینچر کے بعد عمران کی پی ٹی آئی میں صرف وہ نظریاتی لوگ رہ جائیں گے جو سالوں سے عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھائے جیلوں میں ہیں فوج کے زیر عتاب ہیں روپوش ہیں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں لاکھوں جان نثار کارکنان ہیں سوشل میڈیا رضا کار ہیں عوام ہے، نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتے اور دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے، عمران خان کی پی ٹی آئی کو ختم کرنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہے نظریے کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ہے، دولت کے پجاری، عمران خان سے احسان فراموشی کرنے والے، بے حس فوجی مراعات کے شوقین لوگ فارورڈ گروپ بنا لیں ریورس گروپ بنا لیں مائنس پلس کر کے دیکھ لیں چاہے کچھ بھی بنا لیں عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی ہی عمران خان ہے۔
اپنے محسن یا مددگار کے ساتھ دھوکا، فریب یا دغا کرنے کو اردو زبان میں "نمک حرامی" یا "احسان فراموشی" کہا جاتا ہے، تاریخ اور ادب میں ایسے کرداروں یا واقعات کو بہت برے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے جہاں کسی نے اپنے ہی مربی یا محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہو۔
ساڑھے چار سال گزر چکے ہیں کچھ سال اور گزر ہی جائیں گے لیکن تاریخ بہادروں کو ہی یاد رکھے گی، تاریخ عمران خان اور ان کے خاندان کو یاد رکھے گی تاریخ پی ٹی آئی کے شہداء کو یاد رکھے گی تاریخ ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی، عالیہ حمزہ، آمریت کے زیر عتاب رہنماؤں اور کارکنان کو یاد رکھے گی تاریخ عمران خان کے سوشل میڈیا کے نامی اور گم نام رضا کاروں کو یاد رکھے گی اور وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیئے جائیں گے، رزق کی خاطر ہاتھ گندے کرنا برا نہیں ہے مگر رزق کی خاطر نیت اور ضمیر گندا کرنا اور اپنے محسن کے ساتھ دھوکہ بہت برا ہے۔
Truth Seeker retweeted
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو!
عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔
واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!
Truth Seeker retweeted
شوکت خانم کی اولاد ظلم کے آگے نہیں جھکے گی، عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ یہ قید حوصلے نہیں توڑ سکتی، نظریہ نہیں مٹا سکتی!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Truth Seeker retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
خاندان کو قید میں رکھنا سیدھی سیدھی غنڈہ غردی ہے۔
Truth Seeker retweeted
درج ذیل 20 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالا سے منظور
سجاد آمین
محند شفیق
مولانا محمد اویس
بلال ہاشمی
اس سلیم
شہزاد آمین
راحت خان
علی خان
عبداللہ
اسداللہ
ارشاد خان
تسبیح اللہ
عدنان تاج
محمد عدنان
محمد احمد
عمر الیاس
رضوان
عدیل طارق
نبیل طارق
متعین
Truth Seeker retweeted
آج جب میں دہشتگردی عدالت فیصلے کا انتظار کر رہا تھا تو اچانک گجرانولا پولیس ۹ مئی کے مقدمہ میں ایک مجذوب سے مزدور بندے کو پکڑ لائی۔جب سرکاری وکیل نے عدالت کے سامنے ۹ مئی کو سقوط ڈھاکہ بنایا تو میں اُٹھ کر کھڑا ہوا اور عدالت سے بولنے کی اجازت طلب کی۔ صرف ایک سوال سرکاری وکیل سے پوچھا کہ جن لوگوں نے پریس کانفرنس کی تھی انکو کیا سزاء ہوئی اس مقدمے میں۔۔۔۔اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔۔جج صاحب نے ہمت کی، ریمانڈ کی بجائے جوڈیشل کردیا گیا۔
ان شاءاللہ اسی ہفتے ضمانت ہوجائیگی




















