|My nation,my pride|Wish for Secured Educated Civilised Pakistan.

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پہلی نظر دیکھنے والا آپ ﷺکے سراپائے اقدس کی وجاہت اور بے پناہ حسن و جمال سے مبہوت ہو کر رہ جاتا لیکن جوں جوں وہ آپ ﷺ سے قریب ہوتا آپ ﷺ کی پرکشش اور جاذبِ نظر شخصیت سے مسحور ہو کر آپ کا غلام ہو جاتا #صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
41
104
757
6,429
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
پیشاب Urine پانی سے نہیں، خون سے بنتا ہے!🩸 قدرت کا تخلیق کردہ انسانی جسم کا انتہائی حیران کن نظام🧠✨ ہم عام طور پر یہی سمجھتے ہیں کہ ہم نے پانی پیا، پانی معدے سے گزرا، گردوں تک پہنچا اور وہاں سے پیشاب بن گیا. لیکن انسانی جسم کا اصل نظام اس سے کہیں زیادہ مختلف اور حیران کن ہے. حقیقت یہ ہے کہ پیشاب بنانے کے لیے گردوں تک جو پانی پہنچتا ہے، وہ پہلے خون کا حصہ بنتا ہے. گردے پانی کی بوتل سے براہِ راست پانی نہیں لیتے، بلکہ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں. آئیے اس پورے سفر کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں. پانی پینے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ 💧 جب ہم پانی پیتے ہیں تو وہ سب سے پہلے غذائی نالی سے ہوتا ہوا معدے تک پہنچتا ہے. وہاں سے آگے چھوٹی آنت میں جاتا ہے. چھوٹی آنت کی دیوار میں موجود باریک خون کی نالیوں کے ذریعے پانی اور بہت سے تحلیل شدہ اجزا جسم میں جذب ہو جاتے ہیں. یعنی پانی آنت سے گزر کر خون کے دھارے میں شامل ہو جاتا ہے. اب یہ پانی الگ کسی پائپ میں سفر نہیں کر رہا ہوتا، بلکہ یہ خون کے مائع حصے یعنی پلازما کا حصہ بن چکا ہوتا ہے. پھر خون گردوں تک کیسے پہنچتا ہے؟ 🫀 آنتوں سے جذب ہونے والا پانی اور غذائی اجزا خون کے ذریعے جگر اور پھر جسم کے عمومی دورانِ خون میں شامل ہوتے ہیں. دل خون پمپ کرتا ہے اور خون پورے جسم میں گردش کرتا ہوا گردوں تک بھی پہنچ جاتا ہے. یہاں ایک حیرت انگیز عمل شروع ہوتا ہے: گردے پانی کو کیسے الگ کرتے ہیں؟ 🔬 ہر گردے میں تقریباً دس لاکھ کے قریب نہایت باریک فلٹرنگ یونٹس ہوتے ہیں جنہیں نیفرون کہا جاتا ہے. خون نیفرون کے ایک حصے، یعنی گلو میرولس، میں پہنچتا ہے. وہاں خون کا دباؤ بہت سے چھوٹے مالیکیولز، جن میں پانی، نمکیات، گلوکوز، یوریا اور دیگر چھوٹے اجزا شامل ہیں، کو فلٹر میں سے گزارتا ہے. لیکن جسم کا عقلمند نظام صرف یہ نہیں کہتا کہ جو پانی ملا اسے باہر نکال دو، نہیں! 🛑 جسم کو جتنا پانی چاہیے، وہ واپس لے لیا جاتا ہے. فلٹرشن کے بعد نیفرون کی نالیوں میں ایک بڑی مقدار میں پانی موجود ہوتا ہے. جسم اپنی ضرورت کے مطابق اس پانی اور ضروری نمکیات کا بڑا حصہ دوبارہ خون میں جذب کر لیتا ہے. اسی عمل کو Reabsorption کہا جاتا ہے. اگر جسم میں پانی کم ہو تو گردے پانی زیادہ محفوظ کرتے ہیں اور پیشاب زیادہ گاڑھا ہو جاتا ہے. اگر جسم میں پانی زیادہ ہو تو گردے اس اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے باہر نکال دیتے ہیں اور پیشاب زیادہ پتلا ہو جاتا ہے. پھر پیشاب کیا ہے؟ 🚻 آخر وہ مائع جو گردوں نے فلٹر کیا، جس میں جسم کے لیے غیر ضروری یا اضافی پانی، یوریا، کریٹینین، اضافی نمکیات اور دیگر فاضل مادے بھی شامل ہیں، پیشاب کی شکل اختیار کرتا ہے. یہ گردوں سے یوریٹر کے ذریعے مثانے میں پہنچتا ہے، جہاں کچھ وقت جمع رہتا ہے، اور پھر پیشاب کی نالی کے ذریعے جسم سے باہر نکل جاتا ہے. 👇👇👇 تو کیا واقعی پیشاب خون سے بنتا ہے؟ 🤔 ہاں، بنیادی طور پر یہ بات درست ہے. لیکن زیادہ سائنسی انداز میں کہیں تو: یعنی ہمارے جسم میں پانی کا سفر کچھ اسطرح ہے: پانی پیا ➡️ آنت ➡️ خون ➡️ دل ➡️ گردے ➡️ فلٹرشن ➡️ ضروری پانی واپس ➡️ خون میں + اضافی پانی ➡️ فضلاّت ➡️ پیشاب ➡️ مثانہ ➡️ جسم سے باہر 🌐 یہ نظام ہمیں یہ حیرت انگیز حقیقت سمجھاتا ہے کہ گردے صرف پیشاب بنانے والی مشین ہی نہیں، بلکہ جسم کے پانی، نمکیات اور کیمیائی توازن کے محافظ بھی ہیں. انسان ایک گلاس پانی پیتا ہے، تو جسم اسے محض "پانی" سمجھ کر آگے نہیں بھیجتا. وہ اسے جذب کرتا ہے، خون کا حصہ بناتا ہے، پورے جسم میں گردش کرواتا ہے، پھر گردے فیصلہ کرتے ہیں کہ اس میں سے کیا محفوظ رکھنا ہے اور کیا باہر نکالنا ہے. یہی انسانی جسم کا حیرت انگیز توازن ہے جو اللہ پاک نے بڑا کمال بنایا. 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 اگر ایسا سسٹم ایک گردے کا مصنوعی طور پر بنایا جائے، تو تقریباً ترانوے کروڑ پاکستانی روپے درکار ہوتے ہیں. لیکن پھر بھی اس مصنوعی نظام کی کامیابی کے امکانات صرف تین فیصد ہیں۔ 🌹 اللہ اکبر کبیرہ 🌹
26
106
4
451
36,476
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
شہداء اس ملک اور افواجِ پاکستان کی اصل ریڑھ کی ہڈی ہیں ان کی لازوال قربانیوں کو ہلکا سمجھنا یا کسی تنخواہ و مفاد سے تولنا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ فہم ہے جو وردی والے اپنی زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ یعنی حقِ حیات قوم کے نام کر دیتے ہیں، وہ کسی معاوضے یا قیمت کے محتاج نہیں ہوتے۔ 🇵🇰❤️
3
22
52
1,215
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
1
141
2
597
5,242
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
137
1
663
6,262
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
گناہ ہزاروں رنگ رکھتے ہیں، جن میں نیکی دب جاتی ہے لیکن نیکی صرف سفید رنگ کی ہوتی ہے، جس میں گناہ کی سیاہی فوراً نمایاں ہو جاتی ہے اس لیے اپنے اعمال کی چادر کو روشن رکھیں، گناہوں کے رنگوں سے بچا کر، تاکہ روزِ آخرت آپ کی پہچان آپ کے اعمال کی روشنی سے ہو Assalam o Alaikum #رازٍ_مومن
75
47
2
152
1,557
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔  (سورۃالنحل ، ۷۰)
2
152
673
6,548
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
*یا تو قرآن تمہیں گناہوں سے روکتا ہے،* *یا تمہارے گناہ تمہیں قرآن سے روک لیتے ہیں! @LGCD7 @Ustadmohtram786 @fatima947akas #رازٍ_مومن
7
9
11
76
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
2
150
2
671
6,768
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
HAPPENING NOW IN AMSTERDAM: 250,000 PRO-PALESTINE protesters screaming
1
5
8
291
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
جنت کی چابیاں سڑک پر پڑی ہیں اور ہم کہتے ہیں حج مہنگا ہو گیا ہے 🥹🙏
9
411
4
1,633
13,205
سارے قرضے لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے ان کے جو ہمارے والدین کے ہمارے اوپر ہیں۔۔۔۔ #رازٍ_مومن
3
4
7
104
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
2
4
8
101
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو۔ یہ بچہ اس رائیلی گولہ باری میں اپنی ٹانگوں سے محروم ہو گیا اور اب وہ آمد و رفت کے لیے رولر سکیٹس کا استعمال کرتا ہے۔ یہ وہ صورتحال ہے جو "دنیا کی سب سے گھٹیا فوج نے پیدا کی ہے۔۔۔
11
372
3
423
3,758
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
بطور مسلمان اور پاکستانی ہمیں اسرائیل کے مظالم کو اتنا زیادہ شئیر کرنا چاہئے کے اسرائیل کے پیروکار اور کاروباری شراکت داروں کے روابط ڈسٹرب ہو جائیں۔ یقیناً پٹواری کبھی اسرائیل کے خلاف بات نہیں کریں گے۔
14
601
8
500
5,764
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺 اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
225
1,734
52
4,513
165,037
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے یہ کلمات کہے تو اس کے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے اگرچہ وہ میدان جنگ سے بھاگ گیا ہو ۱ *أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه* سنن ابو داوود جلد ١-١٥٠٤ - صحیح
6
59
355
3,128
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
ISRAEL DID THIS TO GAZA! ZIONISM IS EVIL!
284
3,824
140
6,651
68,885
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
Expose them💔
22
607
12
2,576
269,450
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
🚨یہ آج صبح غزہ کے مناظر ہیں ، انکی تکلیف کا اندازہ لگائیں جہاں درجنوں جنازے ہر روز اُٹھتے ہوں ۔
21
1,146
15
1,393
11,316
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
باغ فدک کی وہ بستی جہاں حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزرا کرتے تھے۔ کاش مجھے وہ راستہ مل جائے جہاں سے رسول اللہ گزرے ہوں۔ میں اس راستے کی خاک اپنے چہرے پر لگاؤں ۔۔ کاش میں آپکا چہرہ مبارک دیکھ سکتا❤️
19
251
1
1,258
9,036