
@KingMuhammad_6i
iAccount based inWest Asia
About this account
- Account based in
- West Asia
- Connected via
- West Asia App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Joined April 2025
- Tweets267
- Following93
- Followers17
- Likes1.3K
Rayhan Ali retweeted
ان شاء اللہ، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے! ✊
گورنر راج ہو یا کوئی اور جبر، اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا ہماری روایت نہیں، ہم ہر ناانصافی کا مقابلہ پُرامن اور ثابت قدم رہ کر کریں گے۔
ہمارا عزم پختہ، حوصلے بلند اور منزل واضح ہے۔ ان شاء اللہ، حق اور عوامی مینڈیٹ کی خاطر ہماری جدوجہد جاری رہے گی!
#Khyber #عوامی_مینڈیٹ
Rayhan Ali retweeted
باڑہ میں خیبر پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ یہ رویہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے،
وقت بدلتا ہے اور ان شاء اللّہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر یہ رویے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!
Rayhan Ali retweeted
🚨🚨ہمارے پر امن اجتجاج پر فائرنگ اور آنسو گیس کی بارش متعدد کارکن زخمی ہسپتال منتقل
ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے پولیس نے فائرنگ کی اپنے لوگوں پر گولیاں چلادی ۔۔۔
Rayhan Ali retweeted
جو پٹواری دو دن سے بھونک رہے تھے وہ دیکھ لیں بچے بھی نہیں ڈر رہے بچے بھی یزیدیت کا مقابلہ کر رہے
Rayhan Ali retweeted
پارا چنار !
اللہ کی فوج گراؤنڈ ورکر کو اُٹھا کر لے کر جارہے ہیں اخے ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں 🖐️🖐️🖐️
Rayhan Ali retweeted
پاڑا بائی پاس پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور ایم پی اے عبدالغنی آفریدی موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کی جانب سے مبینہ غنڈہ گردی کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔
Rayhan Ali retweeted
تحریک انصاف کے 90 MPAs میں صرف عبدالغنی سڑکوں پر ہے جس کو کوئی وزارت نہیں دی تھی
باقیوں نے وزیر اعلی بننے کے لیے اسد قیصر کے ساتھ CVs جمع کیے ہیں کسی غدار کو معاف نہیں کیا جائے گا
Rayhan Ali retweeted
خیبر چوک پر مظاہرین نے قبضہ کرلیا ، پولیس والوں نے بھاگنے میں اپنی عافیت جانی اور بھاگ گئے ،، اگر ہم ہر ضلعے میں اسی طرح متفق نکل گئے ، کوئی بھی طاقت عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتی ــ!
Rayhan Ali retweeted
🚨🚨 ضلع خیبر باڑہ میں پولیس اہلکار مظاہرین کے ہتھے چڑھ گئے ؛ اہلکاروں پر لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کیا گیا
Rayhan Ali retweeted
ضلع خیبر، باڑہ میں پُرامن احتجاج کے دوران ایک پی ٹی آئی کارکن کو گولی لگنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات نہایت افسوس ناک ہیں۔





















