محمد ﷺ” آدمی کو اپنے بھائی کی مدد کرنی چاہیے اگر وہ ظالم ہےتو اس کو ظلم سے روکے، اور اگر مظلوم ہےتو اس کی مدد کرے اور ظالم کے پنجے سے چھڑا دے“ صحيح البخاري

Joined December 2025
استفتاء ( فتوی طلبی) پاکستان میں فوجی ظلم و جبر ' پاکستان میں عسکری و عدالتی ' اور انتظامی ظلم و جبر ' عوامی حقوق کی پامالی ' سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی قید ' فوج و ریاستی اداروں کی طرف سے بے گناہوں کا قتل عام
2
21
5
53
98,707

15
⚖️ Justice in Islam retweeted
جب ظلم عروج پر ہو، تو بہنیں بھی مزاحمت کی علامت بن جاتی ہیں! عمران خان کی بہنوں کا عزم گواہ ہے کہ سلاخیں جسموں کو قید کر سکتی ہیں، نظریے اور حوصلے کو نہیں۔ پرچم بلند رہے گا، حق کی آواز گونجتی رہے گی۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
11
340
9
799
8,395
⚖️ Justice in Islam retweeted
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔ کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“ @Shahrez_KhanPK #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
14
655
5
1,295
11,041
⚖️ Justice in Islam retweeted
Their only “crime”? Asking to see their brother. The sisters of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan demanded their right to visit him in prison, check on his health and ensure his basic rights were respected. Now, they are being held incommunicado. Since when did asking to see your own brother become a crime? #ReleaseImranKhan #FascismInPakistan
9
275
2
654
7,371
⚖️ Justice in Islam retweeted
🇮🇱🇵🇰🇹🇷 Smotrich just named Pakistan as part of the camp lined up against Israel. “We can and should strengthen the Hellenic alliance against the alliance of Pakistan, Türkiye and the countries that oppose us.” A nuclear-armed Pakistan just made Smotrich’s list, bold move. Writer: Daniyal
147
228
37
856
120,229
⚖️ Justice in Islam retweeted
دہشتگردی کا بہانہ معدنیات اصل نشانہ #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
22
643
5
1,890
21,308
⚖️ Justice in Islam retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
26
456
4
1,182
10,343
⚖️ Justice in Islam retweeted
پاکستان کی پہچان عمران خان، قوم کی امید عمران خان! پاکستان کو اس کی امید لوٹا دو، عمران خان کو فوری رہا کرو! #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
6
1
20
331
⚖️ Justice in Islam retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو خاندان کو قید میں رکھنا سیدھی سیدھی غنڈہ غردی ہے۔
20
774
3
1,855
17,849
⚖️ Justice in Islam retweeted
بلوچستان کے حالات بدترین ہیں، سکیورٹی فورسز اور عام شہری روزانہ دہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں، مگر حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کا نفاذ خیبر پختونخوا میں کیوں کیا جا رہا ہے؟ مستونگ، ماشکیل اور زیارت کے دلخراش واقعات اور لواحقین کی گواہیاں عام انسانوں اور محنت کشوں پر ہونے والی درندگی کی تصدیق کرتی ہیں۔ اس کے باوجود صوبائی ایمرجنسی اور سیاسی کریک ڈاؤن کا رخ خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت اور قیادت کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ کیا بلوچستان کے تمام مسائل، معدنیات اور سکیورٹی حالات کو نظر انداز کر کے اصل ہدف خیبر پختونخوا اور اس کے عوام ہیں؟ #PakistanUnderCrisis
14
658
6
1,622
17,586
⚖️ Justice in Islam retweeted
عمران خان اور انکے خاندان کی قید، عوام پر مہنگائی اور گولیوں کی بارش، ملک گیر قبضے، قید، تشدد اور اغوأ، منصوبہ بندی کے تحت لائی گئی دہشت گردی اور اسے روکنے میں ناکامی، درگور ہونے تک معافی،سب زمین میں چھپے ذخائر پر سودے بازی کے بندوبست ہیں۔ @MuradSaeedPTI #PakistanUnderCrisis
3
301
2
864
8,151
⚖️ Justice in Islam retweeted
“Our nation's trials will not end until we, as a united people, commit ourselves to this struggle without hesitation or fear of loss.” - Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan. #FreeImranKhan
14
221
591
7,447
⚖️ Justice in Islam retweeted
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
23
475
35
1,664
52,458
⚖️ Justice in Islam retweeted
Imran Khan is a believer and embodies self-respect, courage, and honor, the qualities our nation needs to succeed! #FreeImranKhan
14
520
7
1,344
14,353
⚖️ Justice in Islam retweeted
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan “We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999 #FreeImranKhan
22
2,004
17
4,130
95,031
⚖️ Justice in Islam retweeted
شوکت خانم کی اولاد ظلم کے آگے نہیں جھکے گی، عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ یہ قید حوصلے نہیں توڑ سکتی، نظریہ نہیں مٹا سکتی! #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
41
1,142
15
2,054
11,488
⚖️ Justice in Islam retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
22
418
4
1,047
10,167
⚖️ Justice in Islam retweeted
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔ خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟ شاہد اسلم @ShahidAslam87 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
9
710
4
1,972
15,795
⚖️ Justice in Islam retweeted
پلان یوں ہے کہ خان کی جان لینے سے پہلے پوری بساط قابو کی جائے۔ خان کو کچھ ہونے پر پی ٹی آئی بھرپور احتجاج کرے اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سادہ اکثریت سے حکومت بنائے ۔ اس PTI میں اور ن یا پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہو گا ۔ صرف بکاؤ ہی لیڈر بنا کر پیش کئے جائیں گے اب انہیں کنٹرول بچانے کیلئے یہی راستہ نظر آ رہا ہے۔ اور ہم سب انہیں یہ راستہ دے رہے پیں
118
1,215
22
3,242
37,339
⚖️ Justice in Islam retweeted
”عاصم منیر اور اس کے حواری 25 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔“-مراد سعید @MuradSaeedPTI #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
5
251
790
10,014