سیاست سے خوفزدہ حکمرانوں کو سمجھنا چاہیے کہ سیاسی آوازوں کو دبانے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ سیاست نہیں، عوام کی حفاظت کرو۔
مولانا فضل الرحمٰن مظلوم قوم کی آخری امید ہے
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
8
وکلاء کنونشن پشاور اس بات کا اعلان ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
دلائل کا بادشاہ مولانا فضل الرحمن
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
15
Kaleem Ullah Kakar retweeted
تبریز رانا سے معذرت کےساتھ ان کے اشعار میں ترمیم کررھا ھوں۔
سانچے میں ھم “نظام” کے ڈھالے نہیں گئے
اٹھے تو پھر کسی سے سنبھالے نہیں گئے
جن “محسنوں” نے وقت پرکینچل اتار دی
ھم سے وہ آستین میں پالے نہیں گئے
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
خیبر پختونخوا میں مائنز اینڈ مندلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا اس لئے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی۔
بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا اس لئے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پشاور بار میں وکلاء سے خطاب۔
حکومت چاہتی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ ہو تاکہ ہم بال ٹیمپرنگ کر سکیں، لیکن جے یوآئی کے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے
لہذا حوصلہ رکھیں۔۔۔۔
Kaleem Ullah Kakar retweeted
قلعہ سیف اللہ ۔۔ اکابرین نے انگریز سامراج کو شکست دی، آج ان کے زرخرید غلاموں کو بھی ناکام بنائیں گے، مدارس اور قائد جمعیت کے خلاف سازشیں کرنے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوجائیں گے، جمعیت علماء اسلام دباؤ اور دھمکیوں سے ختم ہونے والی جماعت نہیں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ اور دیگر کا خطاب ۔
قلعہ سیف اللہ/ جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے زیر اہتمام تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس سے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، میر یونس عزیز زہری، حافظ حسین احمد شرودی، حافظ محمد یوسف، مولانا کمال الدین، مولانا نظر محمد حقانی، منظور احمد مینگل،حاجی نواز خان کاکڑ، حکمت اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے انگریز سامراج کے سامنے سر جھکانے کے بجائے پھانسی کے پھندے قبول کیے، برصغیر کی آزادی کے لیے ان کے اجساد درختوں پر لٹکائے گئے مگر غلامی قبول نہیں کی، آج ان کے زرخرید غلام جمعیت علماء اسلام اور مدارس کو دبانے کی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، مولانا مدنی، مفتی محمود، شیخ الہند اور مولانا فضل الرحمن کی فکر سے وابستہ جماعت کو مٹانے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوگئے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت اور دلیل کا جواب بداخلاقی، منفی پروپیگنڈے اور حکومتی ہتھکنڈوں سے دیا جارہا ہے، محب وطن علماء اور مدارس کے منتظمین کو خوف و لالچ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، مدارس کے پشت پر ایک ایسا نظریہ ہے جو کٹ سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا، جمعیت علماء اسلام نہ دباؤ سے مرعوب ہوگی نہ دھمکیوں سے خاموش ہوگی، بلوچستان کے وسائل، عوامی حقوق اور مدارس کے تحفظ کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کانفرنس کے پنڈال میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع کی آمد پر شرکاء نے کھڑے ہوکر ان کا والہانہ استقبال کیا، ان پر گل پاشی کی گئی جبکہ جلسہ گاہ شرکاء سے اس قدر کھچا کھچ بھرا ہوا تھا کہ تل دھرنے کی جگہ بھی باقی نہ رہی۔
Kaleem Ullah Kakar retweeted
ابابیلو ۔۔۔!! جا بجا جال بچھے ہوئے ہیں ہوشیار رہیں، مشتعل نہیں!
پروپیگنڈے کی فیکٹریوں سے ابھی بہت کچھ آنا ہے اور یہ سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ بظاہر انتہائی سنجیدہ دکھائی دینے والے بعض ٹاؤٹ اکاؤنٹس اور پیجز سے کبھی گاڑیوں میں اسلحہ سپلائی ہونے کی کہانیاں سامنے آئیں گی، کبھی خواتین سے متعلق الزامات اچھالے جائیں گے، کبھی خسرے تو کبھی ہوٹلوں کی روٹیوں کے آرڈرز کو بنیاد بنا کر نئے نئے ڈرامے تخلیق کیے جائیں گے۔
کیونکہ یہ وہ کردار ہیں جو چند ٹکوں کی خاطر اپنا ضمیر، وقار اور ساکھ تک داؤ پر لگانے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اس لئے ایسے ہر معاملے میں مکمل ہوش و حواس، تحمل اور سمجھ داری کا مظاہرہ ضروری ہے۔
البتہ اتنے بھاری بجٹ اینٹھنے کے بعد بھی پروپیگنڈے کے اسکرپٹ رائٹر اتنے بھونڈے اور مضحکہ خیز ڈرامے تخلیق کریں گے، اس کا اندازہ ہمیں بھی نہیں تھا!
جمعیت علماء اسلام کے تمام ابابیلوں سے گزارش ہے کہ اب یہ عناصر اپنے ہی پالتو اکاؤنٹس کے ذریعے کمنٹس سیکشن میں خود اپنے اکاؤنٹس سے اپلوڈ شدہ مواد والوں کو گالیاں دینے اور مظلوم بننے کا ڈرامہ بھی رچا سکتے ہیں، تاکہ ہمارے کارکن جذبات میں آکر ان کو اپنا ہمدرد سمجھیں اور ان کی ہاں میں ہاں ملائیں تو ایسا ہرگز نہیں کرنا ایسا نا ہو وہ اسی ردعمل کو اپنے پروپیگنڈے کا حصہ بنا سکیں۔
لہٰذا کسی بھی اشتعال انگیزی کا جواب گالی سے نہیں دینا، کسی مشکوک سرگرمی یا جعلی مواد کو آگے نہیں پھیلانا، البتہ متعلقہ اکاؤنٹ یا مواد کو پلیٹ فارم کے قواعد کے مطابق رپورٹ اور بلاک ضرور کرنا ہے۔
یاد رکھیں! ہمارا مقصد کسی کے بچھائے ہوئے جال میں پھنسنا نہیں، بلکہ اپنے جماعتی نظم وضبط ، دلیل کیساتھ بات کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہے۔
ہم نے پہلے بھی ایسے پروپیگنڈوں کو نظر انداز کیا تھا اور اب بھی یہی حکمت عملی اپنانی ہے۔ اپنی قیادت کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہنا ہے اور مخالفین کی ہر اشتعال انگیزی کے باوجود اپنے اخلاقی معیار کو برقرار رکھنا ہے۔
ہم سب مل کر اس بھونڈے اور گھٹیا پروپیگنڈے کا تعاقب جاری رکھیں گے، مگر اپنے اصولوں اور حکمت کے ساتھ۔ ان شاءاللہ
شائستگی ہماری شناخت، دلیل ہمارا ہتھیار اور نظم و ضبط ہماری جماعتی طاقت ہے۔
ابابیلو ۔۔۔ ! جذبات اور اشتعال سے نہیں، صبر اور ہوش سے کام لینا ہے ، اسی یکجہتی جوش و جذبے کیساتھ اپنی جماعت اور قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے ۔ ان شاء اللہ عز وجل۔
اپنی توجہ اپنی ٹرینڈز پر مرکوز رکھیں۔ شکریہ
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن شیڈول کے مطابق آج مفتی محمود مرکز پہنچے، جہاں نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور کارکنان سے خطاب بھی کیا۔
یاد رہے کہ کل21نومبر کو پشاور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے قائد جمعیت کو خطاب کی دعوت دی گئی ہے، جہاں وہ وکلاء برادری سے خطاب فرمائیں گے، ان شاء اللہ
Kaleem Ullah Kakar retweeted
18..11..2026
تازہ ترین
صوبہ بلوچستان نصیرآباد
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب
ڈیرہ مراد جمالی آمد کے موقع پر صحافیوں سے ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کررہے ہیں.
Kaleem Ullah Kakar retweeted
19..11..2026
تازہ ترین
جیک آباد
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی میڈیا سے گفتگو ۔۔
سکیورٹی کے حصار تمہیں مبارک، مولانا عوام کے حصار میں رہنے والا قائد ہے، مولانا کی حفاظت کے لیے لاکھوں کارکن موجود ہیں
اپ کو اگر مولانا کی گرفتاری کا شوق ہے بیشک پورا کر لے
مولانا اس سے پہلے بھی11مرتبہ گرفتار ہو چکا ہے اس طرح جبر و فسطائیت کا مقابلہ جے یو آئی پہلے بھی کر چکی ہیں۔
ریاست بے شک اپنی انتقامی بھڑاس نکالنے کے لیے مولانا سے سیکیورٹی واپس لےلیکن بخدا مجھ سے کمزور کارکن نہیں اپنے قائد کی حفاظت کے لیے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کو تیار ہوں ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
پشین میں تحفظ دینی مدارس و قیام امن کانفرنس کے دوران صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے شرکاء سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظ کے لیے عہد لیا۔ اس موقع پر ہزاروں شرکاء نے کھڑے ہو کر اپنے قائد کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیا۔ پورا پنڈال نعروں سے گونج اٹھا۔۔۔۔
جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے کے ردعمل میں حکومت بلوچستان کو اپنی سرکاری سیکیورٹی واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔
قومی وسائل اور این ایف سی ایوارڈ پر سوال اٹھانا جرم نہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو دباؤ، کردار کشی، مقدمات اور سیکیورٹی کی واپسی سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔
اللہ نہ کرے اگر مولانا صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار ریاستی ادارے اور موجودہ حکومت ہونگے ۔






