KhanSaLar retweeted
عمران جی جے گل مشعال تے آ گئی فیر سمجھ لو کہ کتنا دکھ میں ہے کوئی‼️ خان ابھی ایک سال سے قید تنہائی میں ہے اور دو وڈے جرنیل کھا گیا اے باہر ہوندا تے اینا نے آسٹریلیا تو پہلاں بریک میں لانی سی🤔
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟
مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں آن ڈیمانڈ ہے۔
KhanSaLar retweeted
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟
مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں آن ڈیمانڈ ہے۔
KhanSaLar retweeted
تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے۔
KhanSaLar retweeted
زلزلہ! قیامت کی نشانی! فوجی ٹٹو کو پاکستان کی کامیابی “جمہوریت” میں نظر آ رہی ہے!
Replying to @MoeedNj
پشاور میں ایمرجنسی کو غزوہ ہند سے جوڑنا انتہائی غیر منطقی ہے۔ پاکستان کی حقیقی کامیابی معیشت اور جمہوریت میں ہے، نہ کہ ایسے پروپیگنڈے میں۔
KhanSaLar retweeted
ایک بات جو نظر انداز کی گئی وہ یہ ہے کہ مشعال یوسفزئیکا محمد مالک سے انٹرویو ایک خاص میسج 28 ویں ترمیم کے حوالے سے تھا۔ ان کے بقول اگر خان صاحب کی رہائی کی بات ہوتی ہے تو بیرسٹر گوہر سمیت 25 یا زائد لوگ اس ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے۔
انہوں نے پورے پی ٹی آئی ووٹ کا ذکر نہیں کیا بلکہ 25 کہہ کر اس گروپ کا ذکر کیا جن کے اندر یہ بات ہوئی
یہ پیغام یا دھمکی دراصل پیپلز پارٹی وغیرہ کیلئے ہے ۔ کہ اگر نئے صوبوں کی مخالفت کی تو ہمارے پاس پی ٹی آئی کے ٹاؤٹ ووٹ موجود ہیں
خان کی رہائی کا ذکر اپنی بات جسٹیفائی کرنے کیلئے تھا ورنہ اصل پیغام یہی تھا کہ بیرسٹر گوہر سمیت بہت سے لوگ اسٹیبلشمنٹ سے 28 ویں ترمیم کیلئے رابطے میں ہیں اور حمایت کیلئے تیار ہیں
KhanSaLar retweeted
عمران خان کے واضح الفاظ تھے مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکالیں اور یہ ہدایت سلمان اکرم راجہ کو دی گئی تھی۔
سلمان اکرم راجہ عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد تک نا کروا سکے۔
سلمان اکرم راجہ چاہیں تو اس بات کی تردید کر سکتے ہیں
@salmanAraja
KhanSaLar retweeted
میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
arabnews.pk/pakistan/after-a…
مجھے میران شاہ سے بچیوں نے پیغام بھیجے کہ ہمارے علاقے میں اسکول ہی نہیں ہے تو ہم کوشش کریں گے کہ جو 13 سال میں میں اسکول نہیں اگر اسکول بنا نہ سکے تو ان 6 مہینوں میں اسکول کی بنیاد ضرور رکھیں گے، ثمر ہارون بلور
@SamarHBilour
KhanSaLar retweeted
چھپکلی اگنی ہوتری کے زہریلے وار مسلسل جاری ایک تھرڈ کلاس عورت کو پرائم ٹائم کا ایک گھنٹہ دینے پر ARY پر لعنت بھیجنا نہ بُھولیں 🖐️🖐️🖐️
🤖 Made with AI
KhanSaLar retweeted
عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف وہ کر رہی ہے جو افریکن نیشنل کانگریس ANC نے نیلسن مینڈیلا کے ساتھ کیا تھا۔ انہيں 27 سال تک قید میں رکھوایا تھا۔
مینڈیلا تو قدرے جوان تھا جب قید ہوا۔ پھر ایک جزیرے پر قید تھا۔ جس کال کوٹھڑی میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے وہاں کوئی کتنے سال زندہ رہ سکتا ہے؟
دوسری طرف عمران خان کی عمر 74 سال ہے۔ مینڈیلا کی 44 سال عمر تھی جب قید ہوئے۔ 71 سال جب رہا ہوئے۔
تحریک انصاف کا عمران خان کو رہا کروانے کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ جو کہتا ہے یا کہتی ہے کہ وہ عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں وہ بکواس کر رہے ہیں۔ جھوٹ بک ریے ہیں۔
تحریک انصاف عمران خان کو بیچ چکی ہے۔ اپنے اقتدار اور عہدوں کے لئے۔
جس کرنل نے تحریک انصاف کے عہدے انہیں دیے تھا اس سے انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ عمران خان کبھی رہا نہیں ہوں گے۔ یہ حقیقت ہر کوئی جانتا ہے۔
عمران خان کو رہا کروانے کی دو سنجیدہ کوشش ہوئیں دونوں گنڈاپور اور اس کے ساتھیوں نے ناکام بنائیں۔ تحریک انصاف نیلسن مینڈیلا کی ANC ہے جسے خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
مینڈیلا جب 27 سال بعد apartheid regime کے ساتھ مذاکرات کرکے رہا ہوا تو ANC خوش نہیں تھی۔ انسان جب بےغیرت ہوجائیں تو وہ پہچانے مشکل ہوجاتے ہیں۔ 27 سالوں بعد بھی رہائی سے خوش نہیں تھے!
خان صاحب اب صرف عوامی تحریک یا رجیم پر گرنے والی قدرتی آفت کے نتیجے میں رہا ہوسکتے ہیں۔ عوامی تحریک تب پیدا ہوگی جب قابض حکمرانوں نے عوام کا سانس لینا دشوار کردیا۔ جب ان کے لئے جینا محال کردیا۔ جب عوام کے لئے زندگی مہنگی اور موت سستی کردی۔
یا تحریک اس وقت چلے گی جب امریکی ترجیحات تبدیل ہوگئیں۔ اسے پاکستانی رجیم کی ضرورت نہ رہی۔ پھر امریکہ بدنامی کو گلے لگانے سے انکار کردے گا۔
KhanSaLar retweeted
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔
عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔
کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
KhanSaLar retweeted
لوگ کہتے ہیں کہ مولانا کے پیچھے سعودی عرب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عرب نیوز کی پاکستانی برانچ اردو نیوز الٹی سیدھی خبریں بھی لگا رہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عاصم منیر امارات کی طرح سعودی عرب سے بھی کچے وعدے کرکے پھنس گیا ہے اور اب بھاگنا چاہتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے مولانا کی مدد سے زمین تھوڑی سی گرم کی ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر فٹا فٹ عرب نیوز کو انٹرویو دے آیا ہے کہ اگر آپ پر حملہ ہوا تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے تاکہ سعودی عرب تسلی میں رہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ چین کی خاموشی ، امارات کی سرعام قطع تعلقی کے بعد اب سعودی عرب اس خطے میں عاصم منیر کی آخری پناہ گاہ بچا تھا۔ لوگ کہتے ہیں ہر طرف سے ٹھڈا کھانے کے خطرے کی پیش بندی کے سبب تیزی سے ایران کیساتھ تجارت بند کی اور اس سے زیادہ تیزی کیساتھ پختونخواہ میں معدنیات پر توجہ کرلی ہے تاکہ امریکہ کی حمایت میسر رہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ پر گزرتے دن کیساتھ یہ دھنستا چلا جارہا ہے۔
کچھ تو لوگ کہیں گے
لوگوں کا تو کام ہے کہنا
KhanSaLar retweeted
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگالی مرد و عورت مسجد الحرام میں صفائی کی ملازمت کر رہے تھے ۔ اسی لئے مسجد الحرام کے ہی ایک خالی کمرے میں زنا کیا جس کا ویڈیو ثبوت بھی موجود تھا ۔ ویڈیو بنانے والے کو بھی 20 سال قید کی سزا ہوئی
KhanSaLar retweeted
مشال یوسفزئی کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مریم نواز نہیں ہیں۔ مطلب انکے ابا کی پارٹی نہیں ہے۔ وہ ایک ہی وقت میں معید پیرزادہ وقار خان اور دوسرے سوشل میڈیا والنٹیرز کو دھمکا رہیں ہیں۔ اور دوسری سانس میں اپنے گروپ کے عزائم پیش کر رہی ہیں۔
پچھلے دنوں میری پوچھے گئے سوالات پر سوشل میڈیا کے کچھ دوستوں نے تنقید کی تو کیا اب میں واپس ان سے بد تمیزی شروع کر دوں ؟ سیاست اور پبلک لائف میں لوگوں کا حق ہے آپ پر تنقید کرنا۔ اگر آپ برداشت نہیں کر سکتے تو سیاست اور پبلک لائف میں آنے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔ وہی سوشل میڈیا کے ایکٹوسٹ جو ہوجاتی تعریف کریں تو واہ واہ۔ تنقید کر دیں تو دھمکیاں۔
یہاں مصیبت ہی یہ ہے۔ سب کے گروپ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کسی پر سوال اٹھا دیں وہ آپکو مارنے پڑتا ہے۔ گروپ کا انٹرسٹ مافیا کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
مثال صاحبہ جس دن خان باہر آ گیا انشاللہ وہ آپکی ایسی ایک بدتمیزی برداشت نہیں کریں گے۔ یہ یاد رکھئیے گا۔
KhanSaLar retweeted
کرنیلی میڈیا پہ اس وقت ایک چینل پہ
علی محمد خان
دوسرے پہ مشعل یوسفزئی
تیسرے پہ شیر افضل
نیا بیانیہ بنانے کی سر توڑ کوششیں...
جبکہ اصلی بیانیہ سوشل میڈیا پہ بنتا ہے.. جیسے انکے 9 مئی کے بیانیے پہ عوام نے 8 فروری کو مُوتر دیا تھا. یہ ابھی تک نہی سمجھے.
KhanSaLar retweeted
نوازشریف کی برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کروانے میں اسرائیلی لابسٹ lobbyist شمع جونیجو نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
خاتون اسرائیلی اور برطانوی ایجنسیوں کے لئے کام کرتی رہی ہیں۔ شہبازشریف کی انٹرنیشنل پلیٹ فارمز کے لئے تقریریں لکھتی ہیں۔ فلسطین کا کہیں ذکر نہيں ہوتا۔ لیکن شہبازشریف کو پتہ ہی نہيں چلتا کون تقریر لکھ گیا۔ وہ بس پڑھ دیتا ہے۔
KhanSaLar retweeted
اگر گاڑی تلے بچہ کچلنے والے کو مار پڑی ہے تو انشاءاللہ بوٹ تلے پورا ملک کچلنے والے کی وحشت کی تو چمڑی اتار لی جائے گی۔
KhanSaLar retweeted
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے، یہ ویڈیو موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، یہ ویڈیو جھوٹ، بددیانتی، بزدلی سے زیادہ نااہلی کو ایکسپوز کرتی ہے
اس ویڈیو میں ایک غار کے سامنے دو اداکاروں کو بٹھایا جاتا ہے اور ساتھ آزاد بلوچستان کا جھنڈا لگایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ BLA کے لوگ ایک غار کے سامنے بیٹھے غار کے اندر اپنے موجود لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں
لیکن اس ویڈیو کی اداکاری اور اس میں استعمال کیا جانے والا مواد اس ویڈیو کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے، اس میں دکھایا جاتا ہے جب پہلے شخص کو گولی لگتی ہے اور اس کے جسم سے خون کا دھارا نکلتا ہے پھر دوسرے شخص کیساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ان بدبختوں نے جس چیز کو خون دکھانے کی کوشش کی ہے وہ رنگ ہے اور رنگ ہوا میں اڑتا دکھائی دے رہا ہے، بجاۓ اس کے کہ خون نکل کر زمین پر بہتا وہ ہوا میں اڑ رہا ہے
یہ ویڈیو آج ہر عسکری اکاؤنٹ کو دی گئی اور وہ اس ویڈیو کو پاک فوج کی بہادری کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور اوپر ترانے لگا رہے ہیں
KhanSaLar retweeted
اطلاعات ہیں کہ مشتاقی نگاہیں بڑی تڑپ رہی ہیں کہ شہزاد اکبر کو خبریں کون پہنچاتا ہے⁉️
بیچارہ دو دن سے چچا غالب کے شعر بھی الٹے پڑھی جا رہا ہے 🤣🤣
ہم ہیں مشتاق اور وہ ہیں (باخبر)
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports






















