JUGNOO (@Jgnoo_) header
JUGNOO (@Jgnoo_) profile picture

دیکھو۔۔۔! غالب سے گر الجھا کوئی ہے ولی پوشیدہ اور کافر۔۔۔۔۔ کھلا

Sindh, Pakistan
Joined July 2020
Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)Photo by JUGNOO (@Jgnoo_)
Once you feel avoided by someone, NEVER disturb them again.
1
4
1
16
Dil he to hai na sang o khisht dard se Bhar na Aaye kio Roen gy hum hazar bar. Koi hamen sataaye kio..
"دل" کے موضوع پر اشعار لکھیں ۔ شکریہ
16
واں وہ غرورِ عز و ناز، یاں یہ حجابِ پاسِ وضع راہ میں ہم ملیں کہاں، بزم میں وہ بلائیں کیوں
1
2
32
ماشاءالله سنڌ ڄائي سنڌ جي نياڻي ... منھجي تمام ويجھي پياري دوست اڄ نه صرف مائٽن پر سنڌ سميت پوري پاڪستان جو نالو روشن ڪيو کيس شاندار ڪاميابي تي لکين واڌايون قبول پون. سدره ھميشه عيد الفطر تي منھجي ھٿن تي مھندي جا ڊزائين ٽرائي ڪندي ھئي اڄ ڪامياب سرجن بھترين سرجيڪل ھينڊ ماشاءالله
3
2
16
569
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے بے نیازی تری عادت ہی سہی جمع مبارک
1
33
یہ فوری انصاف نہیں ۔۔۔ یہ درندگی ہے ۔۔
This quoted post is unavailable.
15
عمران ریاض نے اتنا بڑا ویلاگ کھڑکا دیا ہے منرلز پر ۔۔۔۔
معدنیات مسئلہ نہيں ہے۔ معدنیات کی خبریں ویلاگرز کو "اندرونی سورسز" کی طرف سے بیجھی جا رہی ہیں کہ یہ اصل مسئلہ۔ اس وجہ سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ معدنیات اصل مسئلہ نہيں ہے۔ معدنیات کی سموک اسکرین کھڑی کرکے اصل مقاصد کو چھپایا جا رہا ہے۔ ویلاگرز دانستہ یا نادانستہ طور پر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ معدنیات میں فی الحال امریکہ کو کئی دلچسپی نہیں ہے۔ اگر دلچسپی ہوتی تو خیبرپختونخوا کی حکومت سے بھی بات کی جاسکتی تھی۔ اور وہ کچھ شرائط پر مان جاتی۔ عمران خان صاحب کو ریلیف بھی دے دیا جاتا۔ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج اس لئے لگایا گیا ہے کیونکہ پاکستان افغانستان کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے۔ اور خیبرپختونخوا کی جمہوری حکومت اس میں رکاوٹ تھی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت کسی طور بھی اس جنگ کا حصہ نہيں بن سکتی تھی۔ نہ عمران خان ایسی جنگ کو کسی طرح قبول کرتے۔
28
لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کا فریب وہ مگر خوب سمجھتا ہے، خدا ہے وہ بھی۔۔!! جمع مبارک
2
39
قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ، رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن! (مرزا اسدﷲ خان غالب)
2
11
593
My rule is v simple....! Once I care ,I don't leave. And Once I leave, I don't care....
1
7
218
تصوف میں ہم نے ہے سیکھا کہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرکے آپ اللہ تک رسائی حاصل کرلیتے کیں۔
1
1
12
233
کبھی اے حقیقتِ منتظر! نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنَم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں علامہ اقبال #جمع_مبارك
4
48
خاک سے آدم کر کے اٹھایا جس کو دست قدرت نے قدر نہیں کچھ اس بندے کی یہ بھی خدا کی قدرت ہے ہم کہ عشق میں ناقص ٹہرے، کوئی نہ ادھر کو دیکھے گا آنکھ اٹھا کر وہ دیکھے، یہ بھی اس کی مروت ہے میر
3
43
ظلمت کدے میں میرے، شب غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر، سو وہ خاموش ہے ۔۔ گوروں نے جو ظلم بھادر شاہ ظفر کی سلطنت اور اسکا کا حق حکمرانی چھین کہ اس پہ ڈھائے کالے آج وہی سب کچھ عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں ۔۔ مرزا غالب اگر آج کے دؤر میں ہوتے تو یہ شعر عمران خان کے نام کرتے ۔
1
37
مہرباں ہو کہ بلا لو چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں کہ پھر آ نہ سکوں ہندستان کے لوگوں نے مہرباں ہو کہ بلایا تو غالب حاضر ہو گیا اور ایسے مجمعے پہ حاوی ہوگیا کہ کوئی پلک جھپکنا اور پاسہ پلٹنا بھول گیا ۔۔ یہی مرزا کا تخلص ہے غالب ہونا ۔
یہ پاکستان اور ہندوستان کا فرق ہے۔ جاوید اختر مرزا غالب کے بارے میں گفتگو کرنے آتے ہیں اور دیکھتے ہيں حال کچھا کھچ بھرا ہوا ہے۔ میزبان گفتگو شروع کرنے سے پہلے مجمع کی غالب شناسی چیک کرتا ہے تا کہ جاوید اختر کو پتہ ہو وہ کن سے محو کلام ہونے والے ہیں۔ میزبان غالب کے شعر کا ایک مصرع پڑھتا ہے اور جم غفیر یک زبان ہو کر دوسرا مصرع پڑھتا ہے۔ ایک گھنٹے کی گفتگو لوگ ہمہ تن گوش ہو کر سنتے ہیں۔ یوٹیوب پر اتنے سنجیدہ موضوع پر گفتگو کے 19 لاکھ ویوز ہیں۔ پاکستان میں ایسے موضوعات پر ویوز ہزاروں میں اور پھکڑ پن کے ملینز میں ہوتے ہیں۔ پاکستان میں کبھی ایسا ہی ہوتا تھا۔ اس دور کے PTV کے پروگرام دیکھ لیں۔ لیکن پھر طالع آزمائی کا ضیاءی دور شروع ہوا اور اس نے سب کچھ تباہ کر دیا۔ ہم جو ہندوستان سے علم و ادب میں، فنون لطیفہ میں آگے تھے، پیچھے چلے گئے۔ اور یہ ترقی معکوس regression اب برق رفتار سے جاری ہے۔ ہم پیچھے جا رہے ہیں ہمسائے آگے جا رہے ہیں۔ Link youtube.com/watch?v=mbg4MuRQ…
1
52
واعظ نہ تم پیو ، نہ کسی کو پلا سکو کیا بات ہے تمہارے، شراب طہورہ کی مرزا غالب ۔ #جمع_مبارک
2
58
میر ، غالب، اقبال
اردو کے تین بڑے شاعر آپ کی نظر میں کون ہیں ؟ ان کے نام لکھیں....
3
38
بہت ۔۔۔بقول میر کے میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
کیا آپ نے کبھی کسی کو خط لکھا ہے؟ #WorldLetterWritingDay
1
1
55
وفاداری ۔۔بشرط استواری ۔۔اصل ایماں ہے مرے بت خانے میں۔۔کعبے میں گاڑو برہمن کو
مرزا غالب کا ایک شعر لکھیں۔ شکریہ
1
34
اور لے آئیں گے بازار سے گر ٹوٹ گیا جامِ جم سے یہ مرا جامِ سفال اچھا ہے
تم مِرے پاس نہیں ہو مجھے اس کا غم ہے
2
71
تم سے تو کوئی کلام نہیں لیکن اے ندیم میرا سلام کہیو ، اگر نامہ بر ملے ۔۔ #مرحبا
2
44