محمد افتخار خان (@JeeoBaloch) header
محمد افتخار خان (@JeeoBaloch) profile picture

’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘

Pakistan
Joined January 2014
Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)Photo by محمد افتخار خان (@JeeoBaloch)
Replying to @SohailAshrafGor
@SohailAshrafGor Thank you for your visit. Kindly visit D-12 Markaz, SR West ( D-12/2) & SR East/North (graveyard points). Key D-12 issues: internal streetlights, Markaz carpeting, public toilets, water filtration plant, playground dev& dualization of SR E/N at graveyard points.
I shall visit D-12 on Wednesday IA
7
6
102
اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔* *_اسے ابھی کیسے حاصل کیا جائے۔_* _نیچے دیے گئے لنک پر جائیں، اور آپ کو روپے ملیں گے۔ وفاقی حکومت سے فوری طور پر 13,000۔_ میں نے ابھی اپنا حاصل کیا۔ _یہاں کلک کریں_👇 mechaniitid.site/rs13000-eid… – at Islamabad, Pakistan
21
محمد افتخار خان retweeted
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی… میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔ عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔ جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا: “ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔” مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی… تو انہوں نے بتایا: عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا، اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔ جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔 یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی… میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ میں ایک بوڑھا باپ ہوں… اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں، لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے: میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں… لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ 😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟ میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی… 📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
245
4,033
97
5,827
277,481
محمد افتخار خان retweeted
اک واری فیر۔۔۔۔
388
4,832
129
13,864
332,137
امریکہ انڈیا اور پاکستان دونوں کے ساتھ ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ایک ہیں۔ انڈیا اور افغانستان پاکستان کے دشمن ہیں۔ پاکستان امریکہ کا ساتھ ہے۔ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے۔ روس چین اور شمالی کوریا ایران کے ساتھ ہیں۔ پاک چین دوستی مثالی ہے۔ روس چین اور شمالی کوریا امریکہ کے – at Islamabad, Pakistan
1
11
بد ترین دشمن ہیں۔ عرب امریکہ کو دوست جبکہ اسرائیل کو دشمن سمجھتے ہیں۔ میں تو چکرا گیا – at Islamabad, Pakistan
5
سوشل میڈیا کو دیکھ کر جو سکون ملتا ہے وہ ٹی وی دیکھ کر برباد ہو جاتا ہے۔ پتہ نہیں کیوں – at Islamabad, Pakistan
7
اسلام دشمنوں کی طرف سے اگر اسلامی ممالک کے خلاف جنگ لڑنے پر مجبور کیا گیا تو میں جنگ ہارنے کو ترجیح دونگا ہاں اگر فتنہ ہے تو اس کو کچلنا ضروری ہے – at Islamabad, Pakistan
4
323 لیٹر والے پٹرول کی ایوریج بہتر ہے – at Islamabad, Pakistan
1
10
پہلے ہم کچھ نہ کچھ جمہوری تھے۔ اب صرف جمہور ہیں اور امراء کے شپ کے پیڈل گھما رہے ہیں – at Islamabad, Pakistan
3
جنگ کرواؤ، اسلحہ بیچو پھر رکواؤ ۔ اور نوبل انعام کے لیے نامزد ہو جاؤ ورڈ پالیٹکس
2
پٹرول کی قیمت 300 کی نفسیاتی حد عبور کر گئ ـ قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد – at Islamabad, Pakistan
6
بے حس قوم اور عیاش حکمران چاہے بھوک، مہنگائی ، دہشت گردی، لا قانونیت سے مارو ان کو کوئ پرواہ نہیں – at Islamabad, Pakistan
3
On this day I remember my father with love and prayer. Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un. I humbly request you to please recite Surah Al-Fatihah and Al-Ikhlas for his soul. May Allah SWT grant him highest place in Jannat-ul-Firdaus and envelop him in His infinite mercy. Ameen – at Punjab, Pakistan
1
23
Replying to @ITP_Offical
@ITP_Offical On 7 Jan, at approx 17:45, my silver Honda City was struck by a white Pajero at the circular roundabout U-turn of E-11 on Iran Avenue, Islamabad. The driver of the Pajero was driving rashly and caused the collision. I believe this manner of driving is dangerous – at Islamabad, Pakistan
1
77
and could lead to more serious accidents. I suspect the incident may have been captured on CCTV, as cameras are installed in the area. I request that the relevant authorities investigate this matter, review any available footage, and take appropriate action against the driver.
12
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو سالِ نو مبارک – at Islamabad, Pakistan
38
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوراً بعد جو ہلکا پھلکا احتجاج نام نہاد ملاؤں سے متوقع ہے اسکو روکنے کے لیے عمران خان کو رہا کیا جائے گا قوم بڑے غم کو بھول کر ناچنے لگے جۓ گی عمران خان قوم کو نعئ امید دلانے کے بعد معاملات کو ٹھنڈا کرے گا اور اسرائیل کا تسلیم کرنا قصہ پارینہ بن جائے گا۔
16