Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical) header
Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical) profile picture

The official account of Islamabad Traffic Police.

Islamabad, Pakistan
Joined June 2024
Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)Photo by Islamabad Traffic Police (@ITP_Offical)
اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں، داخلی و خارجی راستے اور M-2 موٹروے (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہیں۔ شہری دوران سفر ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔ #WeRIslamabadPolice
3
3
867
سرینگر ہائی وے پر تین محفوظ یوٹرنز شہریوں کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنا رہے ہیں۔ شہری انتباہی بورڈز پر توجہ دیں۔ #WeRIslamabadPolice
1
734
موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال صرف ٹریفک قانون کی پابندی نہیں بلکہ محفوظ سفر کی اہم ضرورت ہے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے ہر سفر کے دوران معیاری ہیلمٹ لازمی پہنیں۔ محفوظ سفر، ذمہ دار شہری۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP
1
574
ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کا چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کے ہمراہ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ چیف ٹریفک آفیسر نے ڈی آئی جی سکیورٹی کو ٹریفک ہیڈکوارٹرز میں جاری تعمیراتی کام اور لائسینسنگ پراسیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔
1
3
573
ڈی آئی جی سکیورٹی نے لائسینسنگ پراسیس، عوامی سہولیات اور ٹریفک کے موثر انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice
321
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی گڈ سٹیزن کمپین زور و شور سے جاری ہے۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے والے شہریوں کی گاڑیوں پر "گڈ سٹیزن" کے اسٹیکرز چسپاں کیے گئے۔
2
2
430
کمپین کا مقصد ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں ذمہ دارانہ ٹریفک رویوں کو فروغ دینا ہے۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
227
اسلام آباد ٹریفک پولیس بارش میں ٹریفک رواں دواں رکھنے میں مصروف عمل۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
1
285
لین تبدیل کرتے وقت ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کریں، انڈیکیٹر کا استعمال کریں اور لین تبدیل کرنے سے پہلے اردگرد کی ٹریفک کا جائزہ ضرور لیں۔ محفوظ ڈرائیونگ ہی ذمہ دارانہ سفر کی ضمانت ہے۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
264
شہریوں کی سہولت کے لیے اسلام آباد پولیس کی فیسلیٹیشن وینز آئندہ ہفتے مختلف مقامات پر موجود رہیں گی۔ مکمل شیڈول ملاحظہ کریں اور اپنی سہولت کے مطابق وزٹ کریں۔ #WeRIslamabadPolice
2
253
اسلام آباد ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات قریبی پولیس خدمت مرکز سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
2
348
ڈرائیونگ کے دوران لین تبدیل کرتے ہوئے سائیڈ مررز کا استعمال لازمی کریں۔ شہری قوانین کی مکمل پاسداری کو یقینی بنائیں۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
1
288
رات کے وقت مدھم بیم لائٹس کا استعمال کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے اور سامنے سے آنے والی ٹریفک متاثر نہ ہو۔ #WeRIslamabadPolice
1
2
394
دورانِ ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ باندھیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ #WeRIslamabadPolice #Awareness
3
538
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی لرنرز اور وائلیٹرز کے لئے روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق کلاسز کا انعقاد۔ ایجوکیشن ونگ نے شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ #WeRIslamabadPolice #ITP #Islamabad
1
408
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے آئے معزز شہری کے تاثرات جانیے اس ویڈیو میں۔ #WeRIslamabadPolice
1
395
اسلام آباد ٹریفک پولیس رش آوورز میں ٹریفک مینجمنٹ کے لئے سرگرم عمل۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین خصوصا لین کی پابندی کریں۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
2
469
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈبل اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سیکٹر F-6 میں ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والی متعدد گاڑیوں کو سڑک سے ہٹا کر قانونی کارروائی کی گئی۔ ٹریفک کی بلاتعطل روانی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
416
ایس پی ٹریفک خان محمد حسبانی کی لفٹر آپریٹرز کا ساتھ میٹنگ۔ مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی انجام دینے، ٹریفک رواں دواں رکھنے اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لانےکے متعلق بریف کیا۔ #WeRIslamabadPolice
1
362
دوران سفر لین تبدیل کرنے سے پہلے سائیڈ مرر اور بلائنڈ سپاٹ چیک کریں، اشارہ دیں اور اطراف سے آنے والی ٹریفک کو دیکھ کر لین تبدیل کریں۔ آپ کی چند سیکنڈ کی احتیاط حادثے سے بچاؤ کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ #WeRIslamabadPolice
341