Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
558
13
2,707
Jami bin Nasrullah retweeted
حرامد میر نے کالی ففٹی موٹرسائیکل ذریعے صحافت کی ابتداء کی اور اکثر میر موٹرسائیکل کو سڑک پر لمبا پا کے پمپ تک پہنچاتا تھا کیونکہ تیل کیلئے رقموں کا فقدان تھا اور آج وہی میر ارب پتی بن گیا حالانکہ میر نے ساری زندگی ایک ٹغہ کا کاروبار نہیں کیا میر صاحب اور مودے کنجر نے اثاثے کیسے بنائے معلوم نہیں
19
405
10
1,043
19,294
Jami bin Nasrullah retweeted
حامد میر سے اس کے فارم ہاؤس کے ثبوت مانگے اس نے ایک بد نسلا لوسی کتوڑا پیش کر دیا جس کی دم سے عوام نے ٹین باندھ دیا اب چاوں چاوں کر رہا مگر کوئی لفٹ نہی کروا رہا 😂
18
216
4
1,003
8,517
Jami bin Nasrullah retweeted
اس بےغیرت نے بائیک پر پھٹا سائلنسر لگایا ھوا ھے،جب اس کو روکا گیا تو یہ بدمعاشی کرنے لگا اور ویڈیو میں ٹریفک وارڈنز کو دھمکیاں دینے لگا۔اس کو حوالات کی ستھری سیر کروائی جائے۔
33
272
10
953
26,803
Jami bin Nasrullah retweeted
جس قوم میں اتنے لوگ ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لئے اکٹھے ہوجائیں، تم کہتے پو کہ اس قوم میں جمہوریت کا نظام لانا چاہئے؟ لوگوں کے ووٹ پر سسٹم بنانا چاہئے؟ ذرا ایک دفعہ یہ ویڈیو دیکھ کر خود سے یہ سوال ضرور کریں۔
76
199
28
937
34,309
نوٹ: نسن نہیں جے دینا تن کے رکھنا جے لنڈی کوتل انتظامیہ نے تجاوزات ہٹانے میں رکاوٹ پیدا کرنے والا صدر بازار انجمن تاجران گریبان سے ہکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے اخے مجھ پر دکانداروں کا دباؤ تھا اسلئے احتجاج کیا پولیس تو پھر پولیس ہے نال لے گئی گھسیٹ کر
2
55
1
184
2,883
Jami bin Nasrullah retweeted
رافیل بنانے والی کمپنی نے تصدیق کیا کہ پاک بھارت جنگ دوران ہمارے طیارے تباہ ہوئے اور پوری دنیا کے دفاعی تجزیہ کار اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں پاک فوج نے بھارت کو گھر میں گھس کر مارا جبکہ ہندوستانی دفاعی تجزیہ کار بھی یہی بات دہرا چکے ہیں لیکن ایمل ولی خان جیسا تخم حرام نہیں مان رہا زمین ملی تو بنجر
"پاک بھارت جنگ میں نہ میں نے کوئی جہاز گرتے دیکھا اور نہ آپ نے۔ بس ٹرمپ کی فیلڈ مارشل پر مہربانیاں ہیں کہ وہ جب بھی بولتے ہیں، ایک جہاز کا اضافہ کر دیتے ہیں" "پاک بھارت جنگ مصنوعی تھی"— ایمل ولی خان
35
264
6
945
15,479
Jami bin Nasrullah retweeted
خواجہ آصف کی تقریر کے دوران جے یو آئی کی خواتین شور کررہی تھیں جبکہ انکے مرد ارکان خاموش بیٹھے،خواجہ آصف نے جوابا کہا مولانا اب خواتین کے پیچھے چھپ رہے،اسی چیز کو پیپلزپارٹی نے خواتین کی توہین سمجھتے ہوئے سیدھی خواتین کی ہراسانی کی قرارداد منظور کردی،ساتھ آصفہ بھٹو نے بھی برابر حصہ ڈال دیا،پیپلزپارٹی کا بھی بس نہیں چل رہا۔
4
22
1
186
4,534
Jami bin Nasrullah retweeted
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے آج رات آپ کو میڈیا کی دوکانوں پر اس موضوع پر کوئی پروگرام کرتا دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ جلاؤ گھیراو کی بات نہیں کر رہی ہے یہ دھمکیاں نہیں دے رہی ہے یہ اوئے توئے نہیں کر رہی ہے ایسی چیزوں پر پروگرام کریں گے موازنہ کریں گے تو ریٹنگ نہیں ملے گی
53
913
12
2,168
40,013
Jami bin Nasrullah retweeted
کافی دن سے بھٹی صاحب چھترول نہیں دیکھی کہی بھٹی صاحب توبہ تو نہیں کر گے
7
206
937
22,255
Jami bin Nasrullah retweeted
آپ مُلک توڑ چُکے ہو،بنگلہ دیش بنا چُکے ہو، حماقت کر کے کہتے ہو ملک نہیں ٹوٹے گا، ملک پھر ٹوٹے گا. جناب عزت مآب بڑے گھر صاحب کیا یہ ملک سے قانون سے بالاتر ہیں؟ پاکستان میں آپ کالا جبہ کالی پگڑی پہنتے ہیں تو کچھ بھی بولیں آپ ہر چیز سے بالاتر ہوجاتے ہیں.. اخے مولانا نے توہین کردی😅
36
301
25
685
13,140
Jami bin Nasrullah retweeted
ڈیزل کی سوشل میڈیا کے لوگ DP پر خانہ کعبہ کی تصوریں لگا کر ، گالیاں دے رہے ہیں ۔ اتنے غلیظ اور کمینے افغانڈو پہلے نہی دیکھے ! اللہ تہانوں غرق کرے آمین
14
53
1
346
5,481
Jami bin Nasrullah retweeted
رانا صاب بھی کم شرارتی نہیں 😜 ارشاد بھٹی کو چیلنج دے دیا ک پہلے مانو ج سارا دن عمران کا سہرا پہنا رکھا تھا وہ غلط تھا اور جو ہر وقت ن کو گالی نکالنا مانو ک میں غلط تھا آیندہ نہیں کروں گا پھر پی ایم. ایل ن کے لوگ بھی اپ سے سچی بات کریں گے
4
138
3
531
20,182
🚨 امان اللہ کا فضل الرحمان سے کیا تعلق؟ لو جی نواں کٹا کھل گیا۔ شفافیت کا تقاضا ہے کہ اصل مالک کا تعلق واضح کیا جائے۔ اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے G-6/4 میں فضل الرحمان اور ان کا گروہ کرایہ کے بغیر کیسے رہ رہے ہیں؟ بجلی، گیس اور دیگر یوٹیلیٹیز کون ادا کر رہا ہے؟ فضل الرحمان یا یہ امان اللہ؟ امان اللہ کون ہے جو اربوں کی جائیداد کا مالک بن بیٹھا ہے؟ نوٹس بھی اسی کے نام پر چسپاں ہوا ہے۔ #Amanullah #FazlurRehman #CDANotice
8
47
107
1,396
Jami bin Nasrullah retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو PIC سے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔ ٹیسٹ مکمل کلئیر آنے کے بعد ڈاکٹرز نے ڈسچارج کر کے واپس جیل بھجوا دیا۔
1
51
342
5,021
Jami bin Nasrullah retweeted
اجمل جامی جیسا میسنا ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ شہباز گل جب یہاں سے بھاگ کر گیا جاتے وقت لسٹیں دے کر گیا کون کون کہاں کہاں ہے کس کو ٹاوٹ کس کو غدار کہنا ہے یہ حکم بھی شہباز گل دیتا تھا آج ماتم کرتے ہیں ہماری خواتین کے ساتھ جُلم ہو گیا 😭😭
2
149
3
541
6,746
Jami bin Nasrullah retweeted
کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں کسی مسلمان کو ملحد کہنے کا. ایسے کسی کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کسی ملحد جو اپنے منہ سے اقرار کر چکا ہو اسکو مسلمان کہنے کا. کیپٹن صفدر نے عاصمہ جہانگیر کو ملحد کہا تو تتے توے پہ بیٹھے ہوئے ہیں سارے...عاصمہ اپنی زندگی میں ملحد ہونے کا اقرار کر چکی تھی.
7
65
2
268
4,819
Jami bin Nasrullah retweeted
مولانا شکوہ کر رہے ہیں کہ ریاست نے انہیں کیا دیا ہے زیادہ تو مجھے بھی نہیں پتہ مگر اتنا علم ہے مفتی محمود مرکز کے آگے والا سروس روڈ ریاست نے ہی دیا ہے
17
112
6
612
7,313
Jami bin Nasrullah retweeted
آپ لوگ چیک کر لیجئے جب حامد میر سے ثبوت کے ساتھ اس کے فارم ہاؤس پر سوالات پوچھے اس نے میری فیملی میرئ کم عمر بیٹی پر حملہ کرنے کے لیے اس کتوڑے کو بھیجا اور حامد میر میرئ ٹیوٹ جو میری بیٹی بارے تھے اس کو قوٹ کر رہا ہے یہ ہے حامد میر کی صحافت یہ ہے اس کا گندا کردار اور اس نوکری کی تلاش میں بھٹکتے کو حامد میر نے نوکری دے دی ہے باقی اس میر کے کتوڑے کو بتاو ثبوت ہو تو انسان دیتا ہے میرے پاس ثبوت تھے تمھارے الزامات بارے میں نے پیش کر دیے اب حامد میر سے کہو ایک ارب فارم ہاؤس کے ثبوت دے مجھے گالیاں دلوانے سے داغ نہی دھلے گا
26
350
7
1,099
30,786
Jami bin Nasrullah retweeted
اور ناظرین جے یو آئی چ کے کھوچل میڈیا رضاکار مورخ کو مولانا کی شان میں لکھی پرانی ٹوئٹس رپلائی میں لگا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ کل تک آپ مولانا کی راتی کوئی نہیں جمیا لکھا کرتے تھے اور آج مولانا کی منجی میں ڈانگ پھیر رہے ہیں حالانکہ یہ چوتھیے یہی سوال مولانا سے نہیں پوچھ رہے کہ کل تک آپ عمران کو یہودی ایجنٹ اور وومنائزر اور لونڈے باز اور پاکپتنی حجرہ میں یدویہد پر پنکی پیرنی کو کوائف قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کو حرامیوں کی جماعت کہتے تھے اور آج اسی عمران کو مرد قلندر قرار کیوں دے رہے ہیں اور رہی بات مورخ کے قلم کی تو اسی مورخ نے مطیع جان اسد طور جیسوں کیلئے بھی بہت کچھ لکھا کیونکہ وہ اس وقت تاریخ کی درست سمت پر تھے اور پھر ڈالروں کے پیچھے دوڑ پڑے اور آج مولانا جب شہداء کی تضحیک اور مادر وطن پر تھوک رہے ہیں تو مولانا پر چادریں نہیں چڑھائی جائیں گی آپ پاڑیں تو فیشن اور ہم پاڑیں تو پرچہ واہ مولانا واہ
42
301
6
995
15,330