
Coordinator Digital Media Cell Karak | JUI Digital Media KP | #TeamJUITwitter | #JUI_SocialMedia #StudiedMedicine💊💉
Pakistan
Joined August 2018
- Tweets4K
- Following2.3K
- Followers2K
- Likes4K
Pinned Tweet
قادیان اور یوتھیو کی زندگی اجیرن کرنے والی سرکار
اب راج کرے گا جمعیت
#ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے فیصلے فرد واحد کے نہیں ہوتے بلکہ مجلس شوریٰ فیصلے کرتی ہے۔
مولانا تیرے جانثار بےشمار
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
ساری دنیا میں ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں یہاں صرف امریکہ کیوں دلچسپی لے رہا ہے باقی دنیا کے لیے کیوں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ #حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا #ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
سندھ مین عوامی اسمبلی ایسے ہوتی ھے
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
Replying to @MahmoodSalihJTI
طاقتور قوتوں کے فیصلوں کے تحت طاقت کا استعمال ہو رہا ہے، حضرت مولانا فضل الرحمن
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
Maulana Fazlur Rehman’s political record should be assessed in the context of his long engagement with Pakistan’s political system, his ideological commitments and his stated positions on constitutional and national matters.
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
Replying to @Sadaqatkhan_95
صداقت صاحب ابھی یہ لوگ ڈھنڈے نے مجبور کئے ہیں
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
Replying to @Sadaqatkhan_95
قومی وسائل کسی فرد، گروہ یا مافیا کی جاگیر نہیں۔ عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والوں کو جواب دینا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ مل کر عوامی اختیار اور حقیقی جمہوریت کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ #حکومت_یا_ربڑسٹمپ #وسائل_چور_مافیا #ضمیر_فروش_چوکیدار #معدنی_راج_نامنظو
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
آج کی پریس کانفرنس میں قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان کے اعلانات..!!
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
حکمران عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آتے ہیں تو جواب دہ بھی عوام کو ہونا چاہیے۔ فیصلے عوامی مفاد میں کرو، وسائل کا حساب دو اور جمہوری اداروں کو بااختیار بناؤ!
#ہم_مولانا_کے_سنگ #حکومت_یا_ربڑسٹمپ #وسائل_چور_مافیا #ضمیر_فروش_چوکیدار #معدنی_راج_نامنظور
وہ کہہ رھے ھیں محبت نہیں وطن سے مجھے
سکھا رھے ھیں محبت مشین گن سے مجھے!!!
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
امریکہ کی اس ناجائز اولاد جنکی ھوس ملک کا اکثریتی ریونیو کھا کر ختم نہیں ھوئی اب KP فاٹا اور بولچستان کے وسائل پر بھی قبضہ کرنا چاھتے ھیں۔ چوری بھی کررھے ھیں اور سینہ زوری بھی۔یاد رکھو تم جو کرلو جمعیت تمھارا کچا چٹھا قوم کے سامنے لاتی رھے گی ان شاءاللہ
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
20-25 سال سے لگاتار اپریشنز اور وہی کچھ آج بھی، پر دہشتگردی آج بھی ہو رہی ہیں۔۔
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
جمہوریت صرف اقتدار حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ آئین، پارلیمان اور عوامی حقِ حکمرانی کے تحفظ کا نام ہے۔
مولانا فضل الرحمان اسی اصولی مؤقف کی بات کرتے ہیں۔
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
صوبے کو تباہ کرو گے یا امن لاؤ گے؟
آئین اور جمہوریت کو داؤ پر کیوں لگایا؟
مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ مسترد کر دیا
عوام، پارلیمنٹ اور عدالت میں مقابلہ ہوگا
@MoulanaOfficial @juipakofficial
#پاسبان_جمہوریت_مولانا
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
"آپ مجھے خوش آمدید نہ کہیں، میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں"
ملاقات میں مولانا کا برجستہ جملہ، سیاسی روایات سے ہٹ کر خوبصورت پیغام
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
جو ترمیم پرسوں ہوئی ہے ۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
ہمارا موقف بڑا ہی سادہ اور عوام دوست ہے
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کریں۔ آج کے پانچ ہیش ٹیگز
👇👇👇
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
DrAbdul Mateen Khattak retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف کردارکشی کی مہم چلانے والے مخصوص چینلز اور رپورٹرز یہ خوش فہمی چھوڑ دیں کہ یکطرفہ پروپیگنڈے کو ہمیشہ خبر کے پردے میں چھپایا جا سکے گا۔
اب ہر جھوٹ پکڑا جائے گا، ہر من گھڑت کہانی کا پردہ چاک ہوگا اور ہر الزام کا ثبوت مانگا جائے گا۔
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے چند اسکرینوں پر بیٹھ کر بیانیہ مسلط کرنے کا زمانہ گزر چکا۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور


















