J.Sobia retweeted
ماریو نافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
علیمہ خان کو, 3MPO یعنی انگریز کے زمانے کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا, 30 دن گزرنے کے باوجود علیمہ خان ابھی تک غائب ہے!!
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her
She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out.
Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation.
Immediate release is the only lawful step left!
@KhanShershah / Writer: Lucas
J.Sobia retweeted
معدنیات پہ قبضہ ہونے جارہا ہے اور دوسری طرف فوجیں ایک نئی جنگ میں کودنے والی ہیں اور جرنیلوں کو اس صورت حال میں بڑی بڑی ڈسٹریکشنز کی ضرورت ہے ورنہ تنقید کا رخ اس طرف ہوگا
J.Sobia retweeted
نیلسن مینڈیلا 27 سال تک جیل میں رہے۔ ان کی رہائی دو سال بعد ممکن تھی لیکن اس کی پارٹی افریکن نیشنل کانگریس ANC پیچھے سے سفید فام قابض حکمرانوں سے مل گئی تھی۔ جس کی وجہ سے مینڈیلا کو مزید 25 سالوں تک قید میں رہنا پڑا۔
آخر 27 سالوں بعد نیلسن مینڈیلا نے قابض حکمرانوں سے خود مذاکرات کیے اور رہائی پائی۔
عمران خان کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ تحریک انصاف بھی ANC بن چکی ہے۔ اگر چیزیں اس پر چھوڑ دی گئیں تو یہ عمران خان کو مزید 25 سالوں تک قید میں رکھے گی۔ جس کا مطلب ہوگا کہ عمران خان جیل کے اندر ہی مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر خدانخواستہ انتقال کر جائیں گے۔ کیونکہ کوئی انسان اس طرح کی ذہنی اور جسمانی تشدد برداشت نہيں کرسکتا جس سے عمران خان گزر رہا ہے۔
J.Sobia retweeted
بہنوں کو بھولنا مت 🚨
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ضرور کریں
J.Sobia retweeted
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
J.Sobia retweeted
کیا یہ بچے کبھی معاف کر سکیں گے کہ جب سرکاری دہشت گردوں کو گھر میں باپ نہیں ملتے تھے تو انتہائ کم عمر بچوں کو بھی اُٹھا لیا جاتا تھا ۔۔ 💔💔
J.Sobia retweeted
حالات کی شدت کے باوجود خان کا عزم یہ کہتا ہے کہ اللہ کو کچھ اور منظور ہے ۔ شاید رجیم کی رمی مطلوب ہے
J.Sobia retweeted
اہم چیز یہ ہے کہ لانگ مارچ کو ناکام بنا دیا گیا۔
عمران خان جیل میں ہے۔ اور مصدقہ ذرائع کے مطابق ان کی صحت پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہے۔
عمران خان کی ساری فیملی بھی جیل میں ہے۔
J.Sobia retweeted
تین معاملات اہم ہیں۔
1۔ ریجیم گورنرراج لگاکرپھنس چکاہے۔ وہ سبکوگرفتارکرکےمن مانی شرائط پرمزاکرات چاہےگا۔ اہم لوگ گرفتاری سےبچیں۔
2۔ عمران خان،خاندان،اسیران کی رہائی کےمطالبےپرآجائیں۔ رسائی یادوائی کافی نہیں۔
3۔ عام عوام کےکولیٹرل ڈیمیج بننے یاوزیراعلی تبدیل کرنےپرراضی ناہوں۔
J.Sobia retweeted
ایک آخری تحریک چلے گی اور کامیاب ہوگی۔
عوام چلائیں گے۔۔۔اپنے خان کے لئے۔ رہائی بھی ہوگی اور تقریب حلف برداری بھی ہوگی۔
گھبرانا نہيں۔
موجودہ تحریک انصاف کوئی تحریک نہیں چلا سکتی۔ اب تک کا انکا کردار تحریکوں کو ناکام بنانا رہا ہے۔ ورکرز کو فرسٹریشن کو شکار کرنا تھا۔ مومنٹم کو توڑنا تھا۔ سب کام انہوں نے خوب انجام دیے۔
J.Sobia retweeted
ماریو نافل, پوری دنیا کو بتا رہا ہے,
عمران خان کے سپورٹرز پر کھل کر فائرنگ کی گئی ہے!!
یہ ویڈیو اسوقت کروڑوں لوگ دیکھ ہے!!
🚨🇵🇰 Pakistani police really just opened fire on Imran Khan's supporters... 💔
They left several people injured as authorities moved to suppress demonstrations by backers of the jailed former prime minister.
The crackdown continues amid ongoing tensions over Khan’s imprisonment.
THIS IS WRONG!!!
Writer: Samuel
J.Sobia retweeted
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
J.Sobia retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
J.Sobia retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز خوفناک انکشاف۔ مُراد سعید کی زندگی خطرے میں 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع جو اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں موجود ہیں، انہوں نے مراد کے بارے میں اہم ترین خبر دی ہے۔ اس وقت مراد سعید کی تلاش جاری ہے، جگہ جگہ پورے KPK میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کا فون اس وقت isi انٹیلیجس کے پاس ہے۔ وہ دیکھ رہے ہیں جب سہیل آفریدی نے مراد سعید کو مذاکرات کا ڈرفٹ بھیجا تو کون سی ایپس سے بھیجا تھا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور سوات سے سنگل attcehd ہورہے ہیں۔ cctd کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکم یہ ہے کہ جہاں بھی مراد سعید نظر آئے فائر کرنا ہے اس لیے cctd کو سب اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ مراد سعید لونگ مارچ کے لیے افغانستان سے پاکستان آیا تھا۔
J.Sobia retweeted
پاکستانی میڈیا نہیں دکھا رہا لیکن عالمی میڈیا عوامی احتجاج اور ان پر فورسز کے مظالم،بکتربند فوجی گاڑیاں سب دکھا رہا ہے
Protesters in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province clashed with police over the imposition of governor’s rule, citing the local government’s alleged failure to crack down on Tehrik-e-Taliban Pakistan fighters. Police fired on protesters, injuring at least five people.
Violence in Pakistan over emergency rule in Imran Khan stronghold
More on Aljazeera.com
J.Sobia retweeted
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥
کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
J.Sobia retweeted
سوائے عمران خان کے میں نے کبھی کسی پاکستانی لیڈر کے منہ سے ڈی آر کانگو کا نام نہيں سنا۔
کانگو کے قدرتی وسائل پاکستان سے سو گنا زیادہ ہیں۔ افریقہ کا سب سے resource rich ملک ہے لیکن آج تباہ حال ہے۔
وجہ؟
کانگو کو کبھی عمران خان جیسا عظیم لیڈر ملا تھا۔
پیٹرس لوممبا جسے فوج نے اذیتیں دے دے کر جنوری 1961 میں مار دیا۔
اس کے بعد کانگو تباہ ہوگیا۔ 65 سال سے خانہ جنگی جاری ہے۔
صرف کانگو ہی نہيں سارا افریقہ لوممبا کو پسند کرتا تھا۔ ہیرو سمجھتا تھا۔ ایک غیرتمند اور خودار لیڈر تھا۔
استعمار کا مخالف۔ محب وطن اور افریقہ کا عاشق، ابراہیم تھرورے کی طرح۔
J.Sobia retweeted
ضلع خیبر میں آج بھی عوام سڑکوں پر ہے گورنر راج کے خلاف۔۔
انکی آواز بنے انکو میڈیا میں کوریج دے
تاریخ 14 اکتوبر





















