khan is Great (@JOjhla) header
khan is Great (@JOjhla) profile picture
Joined December 2022
Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)Photo by khan is Great (@JOjhla)
ایک سال اور چھ ماہ پہلے غزہ میں اپنے خاندان کے چار افراد کے ساتھ سفر کرتی 6 سالہ بچی ہند رجب کی ایک منٹ کی فون کال ہے جو اُس نے ایمبولینس کے لیے کی تھی اور معلوم ہے اُس کار پر صیہونی فوج نے 355 گولیاں برسائیں 🥲 اس ویڈیو کو ڈھونڈھ کر لگانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ خدارا فلسطین کے لوگوں کی نسل کُشی کے خلاف آواز اُٹھائیں مر تو دیر سویر ہم سب نے ہی جانا ہے کیوں نہ ہم کسی مظلوم کے لیے آواز اُٹھا کر مریں 🙏🙏
24
1,615
21
2,745
47,005
@GN__007  ☆𝐹𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝑓𝑜𝑟 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝑏𝑎𝑐𝑘💯☆ ☆I will follow back immediately☆
4
1
54
khan is Great retweeted
I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth. Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete. Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment. I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script. Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025 2/2
620
19,596
182
32,230
487,864
khan is Great retweeted
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2
1,283
24,859
471
41,000
1,853,968
مشن نور کا جہاں بھی پوسٹ دیکھیں ری پوسٹ کریں تاکہ ایک مومینٹم بنے #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور
275
9,228
110
15,955
205,231
khan is Great retweeted
Replying to @JOjhla
فالو بیک نہیں دینا؟
4
1
29
khan is Great retweeted
تین دن گزرنے کے بعد ان کو فالو بیک نہ ملنے پر ان فالو کر رہی ہوں @Muhmmad_PAT @vigilante255 @JOjhla @Nomanpti922110 @Oye_Alee شکریہ
5
6
11
443
سب سے اچھا طریقہ ، فالوورز اور فالونگ میں فرق دیکھ کر فالو کریں۔۔ نام نہاد سیلبریٹیز کو دور سے ہی بھگا دیں ۔
7
3
63