
مانا کے انمول ہو __کثرت نایاب بھی ہو تم ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے🔥😏😎 No DM No DM 🤬 Admin of #TeamISPofficial
خود ہی ڈھونڈ لو😁😁🤣🤣
Joined May 2020
- Tweets10.9K
- Following0
- Followers745
- Likes13.2K
Pinned Tweet
#NewProfilePic
بس اتنا چاہتی ہوں....
ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد...
چاہے مجھے دعا ملے یا نہ ملے...
مگر جب میں اس دنیا میں
نہ رہوں
تو میرے بعد....
میرے ذکر پر یہ ضرور کہا جائے کہ.....
" ہاں جی ! وہ ایک اچھی انسان تھی "😢 🤗
💕🇵🇰𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷𝓲 𝓰𝓲𝓻𝓵 🇵🇰💕 retweeted
#RamadanKareem
May the month of Ramadan be very blessed to the entire Muslim Ummah and especially to the Muslims of Pakistan. May the blessings of this blessed month be with us and
unite the entire Ummah and grant freedom to Kashmir Ameen!
@um_brave
💕🇵🇰𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷𝓲 𝓰𝓲𝓻𝓵 🇵🇰💕 retweeted
#رمضان_ٹرانسمیشن_ایک_فتنہ
@NutZehra
@MazharQaisrani7
@iusmansays
@bathanger_khan
@Mehwish63498941
@TufailKhanjdoon
@Invisible_MK
@Ayy_be_see
@MUDASARFAROOQ7
@um_brave
@Asmakhan0101
💕🇵🇰𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷𝓲 𝓰𝓲𝓻𝓵 🇵🇰💕 retweeted
As salam o Alikum ❤️subah bakhair ❤️
Sweet words are not always true. True words are not always sweet. But no matter what words can say. Actions will always tell the truth.
بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟¿؟؟؟؟؟؟؟؟
#رمضان_ٹرانسمیشن_ایک_فتنہ
@WeareISPIANS
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیں
اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں
ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس
ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں
#رمضان_ٹرانسمیشن_ایک_فتنہ
@WeareISPIANS
💕🇵🇰𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷𝓲 𝓰𝓲𝓻𝓵 🇵🇰💕 retweeted
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن
مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈرہو
وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ہے مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
#رمضان_ٹرانسمیشن_ایک_فتنہ
@WeareISPIANS















