Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra) header
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra) profile picture

#Broadcast #journalist #Blogger #patrioticPakistani #Panjatani 🇵🇰tweets R mine۔ میرا شعور اور ضمیر زندہ ہے اور میں پاکستان کے ساتھ ہوں ۔

karachi
Joined October 2020
Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)Photo by Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 (@NutZehra)
مارخور کبھی نہیں بتاتا میں کامیاب ہوگیا ہوں بلکہ دشمن کی چیخیں بتاتی ہیں کہ مارخور بازی لے گیا ہے۔۔۔ #PakistanZindabad
17
25
1
128
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
Thank You World For 85 Million Views In 2days Dont Forget To Follow Us For More Videos #surtaal #surtaalkidsband #foryou #fyp
26
231
35
1,817
84,645
چھا گئے ہمارے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😍
21
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
کل میرے پانچ گھنٹے اس کو ڈھونڈے میں جاننے میں لگ گے اس گانے کے انسٹا پر پچاس ملین ویوز ہیں دس ہزار کمنٹ تھے اور انڈین کو کمنٹ میں آگ لگی پڑی کیونکہ سب لکھ رہے جب میوزک کی بات ہو تو پاکستان پر ختم ہے گورے کا نام ولیم اور پانچ گھنٹے کی محفل تھی یہ ناروے کا ہے اس کے ساتھ پاکستانی لڑکے جن کا گروپ اور ایک شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی یہ لاہور کی سرتال ایکڈیمی ہے اس نے نیٹ بریک کر دیا ہے ان بچوں کے اس محفل کے اور گانے کل پوسٹ کروں گا آج کے دور میں موبائل کے بغیر بچے انجوائے کرتے ایک معجزہ ہی ہے کریڈٹ : @DanQayyum
34
541
16
2,218
92,917
ایم ڈی کیٹ میں تھرپارکر کی پوزیشن 😂😂😂
سندھ حکومت کا کارنامہ۔
24
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
این سی سی آئی اے آپ کی شناخت اور معلومات کو خفیہ رکھتے ہوئے آپ کے حق کے لیے لڑتی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اسلام آباد شعیب خان #NCCIA #CyberCrime #Islamabad
7
22
2
104
12,493
hahahaha alaaa
کراچی میں ایک دلچسپ واقعہ ہوگیا...! 😁 کل سٹی کورٹ میں بڑا ہی دلچسپ تماشا لگا۔ وہاں ایک ڈرامے کی شوٹنگ چل رہی تھی اور سین کچھ یوں تھا کہ ملزم نعمان اعجاز کی ضمانت کینسل ہو گئی ہے اور اب پولیس انہیں عدالت کے اندر سے ہی ہتھکڑی لگانے لگی ہے۔ بس پھر کیا تھا، وہاں موجود اصلی وکیلوں نے یہ منظر دیکھا تو ان کا خون کھول اٹھا اور انہوں نے فوراً رولا ڈال دیا کہ "بھئی ٹھہرو! احاطہ عدالت سے آپ کسی کو ایسے گرفتار نہیں کر سکتے!" ڈرامے کی ٹیم بے چاری ہاتھ جوڑتی رہ گئی کہ "وکیل صاحب، خدا کا واسطہ ہے یہ صرف شوٹنگ ہے، سچ مچ کی گرفتاری نہیں ہو رہی۔" مگر وکیل صاحب ماننے کو تیار ہی نہیں تھے، کہنے لگے کہ آپ لوگ ٹی وی پر غلط چیز دکھائیں گے تو عام لوگ یہی سمجھیں گے کہ عدالت کے اندر سے بھی بندہ اٹھایا جا سکتا ہے، اس لیے عوام کو سچ دکھائیں۔ خیر، بڑی منت سماجت اور بحث مباحثے کے بعد ڈرامے والوں کو ہی ہار ماننی پڑی۔ پھر وہ بے چارے اپنے ’ملزم‘ نعمان اعجاز کو عدالت کی حدود سے باہر مین روڈ پر لے کر گئے اور وہاں جا کر ان کی گرفتاری کا سین شوٹ کیا، یوں سمجھیں کہ ڈرامہ بھی قانون کے عین مطابق ہی مکمل ہوا!
20
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
celebrating science like this is a brilliant way to inspire future innovators!
167
1,009
88
9,231
82,141
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
موبائل فون نیٹ ورک اچانک بند ، اور بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب! ڈوپلیکیٹ سم اور بائیومیٹرک فراڈ کے ذریعے دو اراکین قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ بینک کے ملازم کا ڈیٹا شیئر کرنے کا اعتراف ۔شہریوں کا پیسہ کتنا محفوظ ہے؟تفصیلات دیکھیے
53
571
30
1,583
263,975
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کے پہلے ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے سائبر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری، ایک ماہ کے دوران 5,176 شکایات موصول، 4,491 انکوائریاں رجسٹر اور 272 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ سائبر جرائم میں ملوث 1,129 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ کارروائیوں کے نتیجے میں متاثرین کو 10 کروڑ 53 لاکھ روپے کی رقم واپس دلوائی گئی۔ شہریوں کے ڈیجیٹل تحفظ کو یقینی بنانا اور سائبر جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری رہے گا۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی #DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
8
6
46
1,909
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
Gen Z around the world rising up against the system
1,138
18,227
1,414
64,462
2,070,110
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
اپنی بیٹیوں کو کھر میں پانی میں نمک مرچ گول کر روٹی بگو کر کھلا دیں مگر ان ظالموں کی نوکری نا کروائیں 💔💔💔 رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے سب سے کیا ہے
58
833
15
1,557
130,985
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
مطیع کی طبعیت کبھی کسی نے فواد چوہدری کی طرح درست نہی کی ہو گئی یہ صحافت کو ڈھال بنا کر غنڈا گردی اور دادا گیری کرتا ہے
22
309
5
1,433
79,987
🙁
خوابوں کا شہزادہ سمجھ کر جس شخص پر بھروسا کیا، اسی نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کہ اس کے ہوش اڑ گئے! عرب نژاد ایک برطانوی خاتون نے اپنی پسند کا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ جوائن کی۔ وہاں اسے ایک ایسا شخص ملا جس نے خود کو بحرین کا کاروباری شخص بتایا۔ وہ خاتون کو تحائف بھی بھیجتا تھا، جس کی وجہ سے وہ اس رشتے کے حوالے سے بہت پُرجوش تھی۔ لیکن جب اس کے خوابوں کے شہزادے کی حقیقت سامنے آئی تو سب کچھ بدل گیا۔ آخر اس شخص نے خاتون کے ساتھ کیا کیا؟
25
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
France. A father defends his shop. His only source of income to feed his wife and children. They mock him. They beat him. They destroy everything. These are not criminals, they are terrorists. Europe is dying.
6,146
35,610
2,504
146,984
5,375,068
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
ایل ایل بی جعلی ڈگری اسکینڈل سامنے آگیا۔۔۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور: 1,184 جعلی ایل ایل بی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کالعدم قرار ​انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 1,184 اسناد غیر قانونی قرار دے دیں ​منسوخ اسناد میں ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کی 658 اور 5 سالہ پروگرام کی 526 اسناد شامل ​سال 2016، 2017 اور 2018 کے بیچز کی غیر قانونی شامل کی گئی اسناد منسوخ کر دی گئیں ​جعلی ریکارڈ کی بنیاد پر جاری کردہ تمام رزلٹس، ٹرانسکرپٹس اور ڈگریاں باطل اور کالعدم تصور ہوں گی: نوٹیفکیشن ​یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن کی کاپی ہائر ایجوکیشن کمیشن اور تمام بار کونسلز کو ارسال کر دی۔
10
63
14
122
7,348
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
خواتین کو بلیک میل کرنا یا کسی کا ذاتی ڈیٹا لیک کرنا سائبر کرائم ہے اور قانوناً جرم ہے۔ ایسے غیر قانونی عمل میں ملوث افراد کے خلاف آواز اٹھائیں اور متعلقہ شواہد کے ساتھ اپنی شکایت NCCIA میں درج کروائیں۔ #NCCIA #CyberCrime #Awareness
7
12
73
4,305
عوام کے خون پسینے کی کمائی ۔۔۔ اس لئے تو تقسیم سے ڈرتےہیں
In what capacity Helicopter of Sindh CM @MuradAliShahPPP being utilized by one of the most inefficient billionaire minister? He can have his own 10 choppers but lust of spending peoples money Illegally is a big disease. Minister information @sharjeelinam Would definitely have some answer on behalf of Sindh Govt or at least chairman of Peoples Party Mr @BBhuttoZardari may ask some explanation.
2
37
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
نئے صوبے بن کر رہیں گے۔۔ اہم شخصیت نے واضح کردیا
68
51
32
158
13,846
Nusrat zehra Ansari 🇵🇰 retweeted
🚨🚨 #PAKISTAN’S poverty crisis is far deeper than official indicators suggest. While the government celebrates economic stabilisation, almost four in every 10 Pakistanis suffer from deprivation in health, education, and living standards. dawn.com/news/2037049
16
122
5
305
6,379