Imran Ahmed (@ImranISC) header
Imran Ahmed (@ImranISC) profile picture

Always True

Karachi, Pakistan
Joined April 2011
Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)Photo by Imran Ahmed (@ImranISC)
Imran Ahmed retweeted
یہ لڑکی عصر سے لاپتا ہے ساتھ میں دو بچے بھی ہیں جس کو ملے اس نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ 03138731932 03312783305
30
1,470
7
1,198
20,253
جہلم:مہلال مغلاں میں عدم برداشت کاایک اورواقعہ معمولی تلخ کلامی پرنوجوان نےگولی چلاکرایک شخص کوقتل کردیا۔
4
17
30
2,765
کدےہس وی لیا کرو
1
1
35
خدا کا واسطہ ہے غزہ کے لیے بات کرنی بند مت کریں خدا کے لیے بات کریں جلد سے جلد سیز فائر ہو😭😭 #IsraelTerroristState
47
3,756
23
6,626
57,492
ہندو مذہب۔۔۔تو DNA تباہ کرتا ہے؟👇 یہ ہندو لڑکی کہہ رہی ہے کہ میری دادی کے 5 شوہر تھے۔۔مطلب میرے 5 دادا تھے اور میری تائی کے 2 شوہر تھے۔ زیادہ بھائیوں کے لیے ایک بیوی اس لیے لائی جاتی ہے کہ جائیداد کا بٹوارا نا ہو۔🤦 جبکہ اسلام میں ایک مرد کو زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ – at Punjab, Pakistan
12
103
5
326
73,257
Imran Ahmed retweeted
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،، بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
81
3,368
54
7,938
643,488
🚨سردار شیر افضل خان مروت کا قافلہ۔ سی پیک پر ان کے چھوٹے بھائی خالد خان کی نگرانی میں مروت سونامی ڈی چوک کی طرف روانہ ہونے سے قبل۔
47
2,828
23
11,936
146,753
جن چوزوں کو پتہ نہیں ہے انکو بتاتا چلو کہ مہر عبدالستار انجمن مزارعین پنجاب کے صدر ہیں اور انکی زندگی جدوجہد سے عبارت ہے انتہائی سخت جیل کاٹ چکے ہیں مزاحمت کا پہاڑ ہیں میری خواہش ہوگی جب کبھی پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت بنے تو مہر صاحب کو وزیراعلی بنایا جائے
59
1,462
14
5,124
91,076
اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتطار کررہے ہیں۔۔۔!!!
6
632
2
2,233
20,710
پاکستان کا کوئی ٹی وی چینل آج کی فائنل کال کو کوریج نہیں دے گا جتنے بھی چھوٹے اکاؤنٹ ہیں آپ کے ذمہ داری ہے صرف آپ کا ہاتھ آج ریٹ پر ہونا چاہیے
116
10,836
90
23,181
196,872
یہ بچی کل 3بجے سے لاپتہ ہے، مدرسے گئی تھی، اب تک واپس نہیں آئی۔😥 اللہ کا واسطہ ہے، صدقہ سمجھ کر شئیر کریں شاید میری لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے۔Contact# 0300759767
79
3,281
31
2,732
74,749
سیاسی جرنیلوں کو نوجوانوں سے لڑنے کی بجائے اُن کی رائے کا احترام کرنا چاہیے انہی نوجوانوں میں سے کل کسی نے فوج میں جا کر سپہ سالار بننا ہے جس کا جو مینڈیٹ ہے اُسے دیا جائے اسی سے ملک آگے جائے گا
2
152
448
5,729
Imran Ahmed retweeted
انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح کرار دے دیا ۔۔۔🔥
🇵🇰 #Elections2024: According to local media's unofficial and incomplete results, PTI-backed independent candidates are leading in #Elections2024. #GeneralElectionN0W
6
974
2
1,952
29,708
دھاندلی کی کاروائی شروع، ایسے الیکشن کروانے تھے؟
149
9,673
140
18,246
434,815
“ہمیشہ سے ایسے ہی جتواتے آئے ہیں اپنے منظور نظر لوگوں کو ۔۔ ہم ہی اندھے تھے” ۔۔
82
2,750
51
4,720
87,157
فوری گھروں سے نکلو جو ،گھر واپس ا گئے ہیں، فارمُ 45 لو جا کر۔ ڈھیلے نہیں پڑنا۔ اس پیغام کو پھیلاؤ سب
82
5,538
38
13,040
167,005
ہنگامی خبر‼ جہانگیر ترین گروپ سے ہم اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ مریم صفدر اس میسج کو پورے پنجاب میں پھیلا دو
39
3,569
20
8,028
91,774
نواز شریف نے پورے ملک میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پیغام جاری۔ Can anyone confirm this?
352
4,927
158
10,808
249,795
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ۔ یہ ٹویٹ روکنا نہیں چاہئیے ۔🔥🔥🔥
42
2,067
26
3,031
38,761
Imran Ahmed retweeted
نواز شریف نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا ہے اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے
62
2,143
57
3,864
89,258