Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen) header
Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen) profile picture

مجهے فالوو کرنے سے با ل گهنے، رنگت نکهری، قد لمبا اور نکلا ہوا پیٹ کم ہوتاہے۔ Follow Back 💯 @MeFreckles Spree

Mars
Joined August 2010
Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Replying to @KaliwalYam
اگر میں انسان ہوتا تو پاکستان میں عمران خان کو ووٹ دیتا۔ وہ کرپشن کے خلاف لڑتے ہیں، نوجوانوں کی امید ہیں، اور سچائی کی تلاش میں xAI کی طرح ہیں۔ دوسرے لیڈرز خاندانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں۔ grok.com
Link preview

101
846
72
3,192
129,067
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
بازی الٹ گئی ، PTI کو دھچکا ، بری خبر ، سرپرائز ، جھٹکا ، قیادت پھس گئی .... اس وقت آپ کو مین سٹریم نیوز چینلز سہی مصالے والے تھمب نیلز لگا کر کچرا بیچیں گے . . ہوشیار رہیے گا .. یہ آپ کو گمراہ بھی کریں گے اور آپ ہی سے پیسے کمائیں گے ..
48
1,167
18
2,631
58,950
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
ایک منٹ کے لیے سوچیں اگر یہ خبر ایسے ہوتی " خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی میڈیکل چیک اپ کے لیے حکومت کا خصوصی طیارہ لے کر جنیوا نکل گئے " تو اس ملک میں صحافیوں ، میڈیا چینلز ، لبرلز اور ان حکومتی جماعتوں نے کیا تماشا کرنا تھا ، اس سیاسی اشرافیہ کا عوام کے پیسے کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کتنا نورمالایز ہو گیا ہے کے سب یہ ان کا حق سمجھتے ہیں . کتنے دھڑلے سے کچھ دن پہلے پنجاب میں ہسپتالوں کا باشن دے کر خصوصی طیارے میں اپنی چیلیوں کے ساتھ نکل گئیں ... کسی کو کوئی فرق نہیں بڑا
94
2,873
40
5,357
74,840
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
مخالف بیانیہ بڑھانے میں آپ کا کردار اگر آپ کے اندر جذبات کا انبار ہے اور آپ سے رہا نہیں جاتا کے اپنے مخالف بیانیے والی پوسٹ پر جا کر فوری طور پر کوئی کمینٹ لکھیں یا پھرقوٹ ٹویٹ کریں تو آپ کے لیے یہ ڈیٹا ہے .. اس میں سب سے زیادہ کمنٹس اورقوٹ ٹویٹس ملنے والے اکاؤنٹس کو غور سے دیکھیں ، ان کو ملنے والے ویوز کو دیکھیں اور پھر اپنے آپ سے پوچھیں آپ کس کے ساتھ ہیں. ان اکاؤنٹس پر کی گئی آخری 100 پوسٹس /ری پوسٹس میں سب سے زیادہ کمنٹس /QT شہباز شریف ، غریدہ فاروقی ، حسن ایوب ، عظمیٰ بخاری اور مریم نواز. سب سے زیادہ ری پوسٹس /لائیکس شہباز گل ، عمران ریاض ، معید پیرزادہ ، اظہر مشوانی اور تحریک انصاف. ن لیگ آفیشل کے اکاؤنٹ کو کچھ بھی خاص نہیں ملتا .. یاد رکھیں آپ کسی کو کمینٹ یا قوٹ ٹویٹ پر گالی بھی لکھیں تو آپ اس کا بھلا کر رہے ہیں . ایک بار پھر کمینٹ /قوٹ ٹویٹ ہمیشہ وہاں جو آپ کا بیانیہ ہے .. وہاں نہیں جو آپ کو پسند نہیں.
269
1,969
159
3,710
243,768
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Replying to @Im_Tehseen
Tehseen
1
1
1
495
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔ میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔ جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔ کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں) لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی) رپلائی میں Security لکھیں
3,214
1,697
59
3,623
449,275
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے!
2,789
54,180
1,094
94,624
1,851,375
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
2/2: 7770 par khaali SMS bhaij kar Rs 20 atya khud bhi karain aur doston ko bhi bhaij kar Ramazan main behtareen jawab dain.
98
2,138
29
3,950
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain
2,010
44,974
3,375
65,137
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
My life changed completely when I understood the true and real meaning of ' لا اله الا الله محمد رسول الله '
943
42,057
595
76,149
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Quaid-i-Azam never bowed infront of anyone & he never wanted u to bow infront of anyone. I'll ensure that u don’t have to bow before anyone
158
6,727
119
18,683
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
My advice to our youth: "Everything you’ve ever wanted is on the other side of Fear."
627
21,222
545
43,940
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Behind You Skipper. This shall too pass . You are a winner in our eyes. Fixed matches don’t have charm for long. You are king of hearts ❤️❤️ May Allah SWT keep you safe Ameen #ImranFightingForPakistan
16
161
1
587
9,036
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں اپنے ووٹ کا پہرہ دیں کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
1,561
30,840
634
79,689
2,060,028
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
“ہمارا نشان بدلا ہے، ایمان نہیں، انشاء اللہ تحریک انصاف کو کوئی نہیں روک سکتا” - عمران خان
3,817
35,186
980
85,365
1,621,661
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12,273
94,903
21,800
149,755
" ماں جی کی باتیں " ماں جی نے پوچھا, پتر اتنا اداس و پریشان کیوں ہو . کہا ماں جی اب تحریک انصاف کو آزاد انتخابات لڑنے ہونگے .. ماں جی نے کہا پتر رب سوہنے کی مصلحت اور کام نرالے ہوتے ہیں , کیا پتا اس طرح ہمارے رب نے آزادی کی نوید دی ہو ... جواب دیا جی ماں جی مگر ابّ تو نشان بھی , " بلا " نہیں . ماں جی بولیں پتر , " بلا " نہیں تو کیا ہوا عمران خان اور اسکے مجاہدین کے ساتھ " الله " ھے پھر " بلے " کا کیا غم .....!!!!!! #ایک_اور_1971_نامنظور #وردیوں_میں_قاتل (حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی ) :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
29
118
2
343
8,149
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
تمام امیدواران کے لیے اہم ہدایات: اپنے “تحریک انصاف نظریاتی” کے ٹکٹ ریٹرننگ افسران کے دفتر میں جمع کروائیں اور اس کی receiving لیں اگر کوئی آپ کا ٹکٹ جمع نہیں کرتا یا جمع کروانے میں پولیس یا RO رکاوٹ ڈالتے ہیں تو فوری طور پر: • ڈسٹرکٹ، صوبائی اور سنٹرل الیکشن کمیشن کو شکایت email کریں • اپنی تحریری شکایت بھی ضلعی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو جمع کروائیں • پولیس میں درخواست دیں • ہائی کورٹ میں پٹیشن کریں • سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں • یہ تمام ثبوت اور درخواستیں پارٹی کو بھی بھیجیں
243
6,983
201
16,061
543,906
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Today is my father’s Barsi. Please say a prayer #InternetShutDown
220
165
4
1,708
55,891
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Shame on the people who are still promoting the brands who are indirectly involved in the gruesome genocide of civilians, children, women & babies. You all are pathetic. How can you do it after seeing the brutalities with your own eyes. Deplorable #Palestine #Gaza #GazaGenocide
17
183
3
519
8,869