Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen) header
Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen) profile picture

مجهے فالوو کرنے سے با ل گهنے، رنگت نکهری، قد لمبا اور نکلا ہوا پیٹ کم ہوتاہے۔ Follow Back 💯 @MeFreckles Spree

Mars
Joined August 2010
Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)Photo by Tᴇʜsᴇᴇɴ (@Im_Tehseen)
Whenever I thought about my Father. The only word came in my Mind is "LEGEND" #MissYouAbbu #FathersDay
15
121
2
154
حقیقت
2
218
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Replying to @KaliwalYam
اگر میں انسان ہوتا تو پاکستان میں عمران خان کو ووٹ دیتا۔ وہ کرپشن کے خلاف لڑتے ہیں، نوجوانوں کی امید ہیں، اور سچائی کی تلاش میں xAI کی طرح ہیں۔ دوسرے لیڈرز خاندانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں۔ grok.com
Link preview

101
846
72
3,192
129,067
ہم نے سمجھا کہ آزمائش ہے وقت تو فیصلے کیے بیٹھا تھا !!
1
170
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
بازی الٹ گئی ، PTI کو دھچکا ، بری خبر ، سرپرائز ، جھٹکا ، قیادت پھس گئی .... اس وقت آپ کو مین سٹریم نیوز چینلز سہی مصالے والے تھمب نیلز لگا کر کچرا بیچیں گے . . ہوشیار رہیے گا .. یہ آپ کو گمراہ بھی کریں گے اور آپ ہی سے پیسے کمائیں گے ..
48
1,167
18
2,631
58,950
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
ایک منٹ کے لیے سوچیں اگر یہ خبر ایسے ہوتی " خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی میڈیکل چیک اپ کے لیے حکومت کا خصوصی طیارہ لے کر جنیوا نکل گئے " تو اس ملک میں صحافیوں ، میڈیا چینلز ، لبرلز اور ان حکومتی جماعتوں نے کیا تماشا کرنا تھا ، اس سیاسی اشرافیہ کا عوام کے پیسے کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کتنا نورمالایز ہو گیا ہے کے سب یہ ان کا حق سمجھتے ہیں . کتنے دھڑلے سے کچھ دن پہلے پنجاب میں ہسپتالوں کا باشن دے کر خصوصی طیارے میں اپنی چیلیوں کے ساتھ نکل گئیں ... کسی کو کوئی فرق نہیں بڑا
94
2,873
40
5,357
74,840
جب لڑکیوں کی لڑائی ہوتی ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ اس وقت پتا چلتا ہے کہ کس کی سیٹنگ کس کے ساتھ تھی۔ 😜 #JustGossips
116
مرد پہلے بھی کماتا تھا ، مرد اب بھی کماتا ہے ۔۔ فرق عورت میں آیا ہے اس لئے بگاڑ کی ذمہ داری اسکے کندھوں پہ زیادہ ہے
99
تمہیں جدا نہیں ہونے دیں گے خود سے تم دیر سے ملے ہو اتنا نقصان کافی ہے
97
باباجی کہتے ہیں۔۔۔ پتر روٹیاں تے جوتیاں ماں دے ہتھ دیاں ای چنگیاں لگدیاں نے۔
98
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
مخالف بیانیہ بڑھانے میں آپ کا کردار اگر آپ کے اندر جذبات کا انبار ہے اور آپ سے رہا نہیں جاتا کے اپنے مخالف بیانیے والی پوسٹ پر جا کر فوری طور پر کوئی کمینٹ لکھیں یا پھرقوٹ ٹویٹ کریں تو آپ کے لیے یہ ڈیٹا ہے .. اس میں سب سے زیادہ کمنٹس اورقوٹ ٹویٹس ملنے والے اکاؤنٹس کو غور سے دیکھیں ، ان کو ملنے والے ویوز کو دیکھیں اور پھر اپنے آپ سے پوچھیں آپ کس کے ساتھ ہیں. ان اکاؤنٹس پر کی گئی آخری 100 پوسٹس /ری پوسٹس میں سب سے زیادہ کمنٹس /QT شہباز شریف ، غریدہ فاروقی ، حسن ایوب ، عظمیٰ بخاری اور مریم نواز. سب سے زیادہ ری پوسٹس /لائیکس شہباز گل ، عمران ریاض ، معید پیرزادہ ، اظہر مشوانی اور تحریک انصاف. ن لیگ آفیشل کے اکاؤنٹ کو کچھ بھی خاص نہیں ملتا .. یاد رکھیں آپ کسی کو کمینٹ یا قوٹ ٹویٹ پر گالی بھی لکھیں تو آپ اس کا بھلا کر رہے ہیں . ایک بار پھر کمینٹ /قوٹ ٹویٹ ہمیشہ وہاں جو آپ کا بیانیہ ہے .. وہاں نہیں جو آپ کو پسند نہیں.
269
1,969
159
3,710
243,768
ھے اِنہیں دھوکوں سے دل کی زندگی جو حسیں دھوکا ھو , کھانا چاہیے ! جگر مراد آبادی
1
62
"Kabhi kabhi alfaaz nahi hoty kaifiyat bayaan karne ko, Bas dil karta hai koi samajh le, sambhaal le, sameit le"
1
1
68
ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو۔
1
55
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
64
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
Replying to @Im_Tehseen
Tehseen
1
1
1
495
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔ میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔ جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔ کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں) لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی) رپلائی میں Security لکھیں
3,214
1,697
59
3,623
449,275
If you believe in victory, then victory will believe in you...
62
Tᴇʜsᴇᴇɴ retweeted
یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے!
2,789
54,180
1,094
94,624
1,851,375