ibrahim surani (@IbrahimSurani) header
ibrahim surani (@IbrahimSurani) profile picture

#TeamTwitterJUI  | https://xitter.cf/t.co/9RMiysWfME | #TeamJUISindh | Team Twitter @JuiPakOfficial | Follower of @MoulanaOfficial | #TeamJUIPak

Karachi, Pakistan
Joined December 2015
Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)Photo by ibrahim surani (@IbrahimSurani)
مفتی نظام الدین شامزئی شہید رح کو بھی یاد رکھیں۔ #KP_JUI_Ka
28
311
14
413
64,447
ibrahim surani retweeted
اب وہ اپنے فیصلے کرینگے ہم اپنے فیصلے کرینگے ۔۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
5
79
3
211
2,535
ibrahim surani retweeted
سوات موٹروے پر کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی تیز بوچھاڑ، مگر جمعیت کے کارکنان کے حوصلے بلند، اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #مولانا_کاپرامن_احتجاج #اسیروں_کورہا_کرو
1
161
7
267
5,245
حکومت اور اسٹبلشمنٹ عوام کو کیا سمجھتی ہے ؟ احتجاج میں پھسے ہوئے لوگوں کیلئے مولانا نے کیا کہا ؟#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو #مولانا_کاپرامن_احتجاج
2
92
2
134
1,378
سرگودھا جلسہ اور جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریاں رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی حکومت ہوش کے ناخن لے فی الفور رہا نہ کیا تو حالات کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ہوگی ۔اسلم غوری کیا ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے ؟ترجمان جےیوآئی مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہے ؟ کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں ؟ اسلم غوری آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا ہے۔اسلم غوری مولانا عبد الغفور حیدری ممبر قومی اسمبلی ہیں ،کیا ان کی گرفتاری سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہے ؟ ترجمان جےیوآئی حکومت فوری طور پر گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے۔اسلم غوری بغیر وارنٹ گرفتاریاں اس ملک کے جمہوری نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ اسلم غوری مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ترجمان جےیوآئی جےیوآئی کے دیگر عہدیداران کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
139
432
67
870
36,681
جےیوآئی سرگودھا کانفرنس کو ناکام بنانے کے لئے پنجاب انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ترجمان جے یو آئی سرگودھا جانے والے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں ۔اسلم غوری سورج نکلنے کے باوجود دھند کے نام پر موٹروے بند کر دیا گیا۔ ترجمان جےیوآئی کانفرنس کے خوف سے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی مسلم لیگی حکومت کی یہ فسطائیت اس کے اقتدار کے خاتمے کا آغاز زثابت ہو گی ۔اسلم غوری بزدل حکمران ایک کانفرنس سے بوکھلا اٹھے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی ہزاروں کارکن سرگودھا کی طرف روانہ ہیں ،تمام تر رکاوٹوں کے باوجود جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں ۔اسلم غوری ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹ کو پاؤں تلے روند رہے ہیں ۔اسلم غوری تمام رکاوٹوں کے باوجود انشاءاللہ کانفرنس منعقد ہو گی۔ترجمان جےیوآئی مولانا فضل الرحمان اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے۔اسلم غوری کارکن صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں ۔اشتعال میں نہ آئیں ۔بدامنی پھیلانے والوں پر نظر رکھیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
13
207
18
417
13,166
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کارکنان و قوم کے نام اہم پیغام
242
963
81
3,317
131,021
گھوٹکی سندھ: نیشنل ہائے وے کے ذریعے سندھ پنجاب بارڈر بھی بند۔
41
235
16
573
12,983
پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جمیعت علماء اسلام کے کارکنان نے پشاور ٹول پلازہ بند کر دیا ۔
8
176
11
457
16,755
اپر کوہستان: مولانا فضل الرحمان کے کال پر جمیعت اسلام ف کے کارکنان کا شاہراہ قراقرم پر احتجاج
39
210
17
529
11,947
سندھ بلوچستان بارڈر: قومی شاہراہ کو حب سے پہلے جامعہ فاروقیہ فیز۲ کے مقام پر بلاک۔ دونوں صوبوں کے مابین زمینی رابطہ منقطع۔
5
157
3
319
7,634
کراچی : سپرہائی وے کو الآصف کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
43
119
5
283
7,792
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا قافلہ لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر پہنچ گیا۔
61
249
13
819
20,368
لاہور :مولانا فضل الرحمٰن ملتان روڈ ٹھوکر کے قریب خطاب انتظامیہ نے عمداً ہمارا راستہ روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں، ہمارا راستہ کھولا جائے، مولانا فضل الرحمٰن ہم کوئی جرم یا ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن ہمیں سرگودھا جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا، مولانا فضل الرحمٰن کوہستان سے چترال، چمن سے مکران اور کراچی تک آپ کی استقامت کے باعث ملک بند ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمٰن وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے، مولانا فضل الرحمٰن ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے، ہم انسانی جان کی قدر اور تحفظ کو سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں، کارکن ڈٹے رہیں، انہیں ہمارا راستہ کھولنا پڑے گا، مولانا فضل الرحمٰن ہر قیمت پر اپنی منزل تک پہنچیں گے، چاہے ہمیں جان ہی کیوں نہ دینی پڑے، مولانا فضل الرحمٰن ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا، مولانا فضل الرحمٰن إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہم اپنا حق حاصل کریں گے، قوم اور عوام کو ان کا حق دلائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن ہم سول سپرمیسی کو طاقت دلانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن ہم چاہتے ہیں کہ پولیس، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں، مولانا فضل الرحمٰن ہم انتظامی افسران کو آزاد کرانا چاہتے ہیں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن #مولانا_کاپرامن_احتجاج
64
276
23
765
36,279
کراچی سہراب گوٹھ پر احتجاج کے دوران نماز کی ادائیگی کا منظر
14
166
9
389
8,952
لاڑکانہ: احتجاج تاحال جاری ۔۔۔
9
178
5
383
10,905
ضلع زیارت سنجاوی: قائد جمعیت کے حکم پر سرد موسم میں بھی کارکنان جمعیت شاہراہ پر موجود ہیں۔
5
114
4
233
6,851
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
27
185
18
630
22,532
پولیس کاروائی میں جمعیت کے کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا۔
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔ کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
3
123
3
222
15,190
جمعیت علمائے اسلام ضلع لسبیلہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحمید عارف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش۔ مظاہرین کی جانب سے شدید مزاحمت۔ شاہراہ تاحال بند
4
122
276
7,794
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر میڈیا سے مختصر گفتگو۔
29
312
17
1,193
38,560