آج منگل ہے آج عمران احمد خان نیازی کی انکے اہل خانہ سے ملاقات کا دن ہے۔
یاد رہے عمران خان کی ملاقاتیں انکے خاندان وکلاء اور پارٹی عہدیداران سے ملاقاتیں اکتوبر 2025 سے بند ہیں۔ عمران لالیکا
@Lalika79
#DigitalAwaazPK
ملک میں تو سیاست ہو ہی نہیں رہی تو موروثی سیاست کہاں سے آ گئی؟ مطیع اللّٰہ جان
@Matiullahjan919
#DigitalAwaazPK
علیمہ خان باہر نکلیں تو علی محمد خان نے مورثیت پر ٹویٹ کر دی انہیں علی امین کے بھائی کا نام لے کر پہلے پرویز خٹک کی فیملی کا نام لے کر مورثیت پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھی۔ اطہر کاظمی
@2Kazmi
#DigitalAwaazPK
ابھی تک تو نظر نہیں آئی موروثیت، پھر اچانک یہ ڈر کیوں جاگ گیا۔۔!!
@khurram143
#DigitalAwaazPK
بار بار یہ آپ کو کیوں کہنا پڑ رہا ہے؟
@saqibbashir156
#DigitalAwaazPK
خیر مبارک
توں بوتھی چک ، تے اگلا لا
@shafqatmm1
#DigitalAwaazPK
علیمہ خان کا پہلے ہی پارٹی پر قبضہ تھا، آج وہ باقاعدہ ایک سیاسی لیڈر کے طور پر لانچ ہوگئی ہیں۔ تحریک انصاف والوں کو موروثیت مبارک ہو۔
@DurraniViews
#DigitalAwaazPK
نجم سیٹھی نے کوئی نئی بات نہیں کی ہم کل صبح سے یہ ہی بات کر رہے ہیں کہ سب اندرونی بیرونی غدار پوری کوشش کریں گے کہ علیمہ خان جلد از جلد گرفتار ہو جائیں۔
@ahmad__bobak
#DigitalAwaazPK
اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کرنا اگر مورثی سیاست ہے تو ایسی سیاست ہمیں قبول ہے۔
@balochi5252
#DigitalAwaazPK
میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام
#DigitalAwaazPK
@ImranKhanPTI
عمران خان آپ لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھا ہے وہ آپکی آواز ہے۔ آپ لوگوں نے عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK
آئینی عدالت نے نسلہ ٹاورز گرانے کے سپریم کورٹ کے احکامات کالعدم قرار دے دیئے۔
سپریم کورٹ اب ملک کی apex کورٹ نہیں رہی۔
اسے کہتے ہیں عدالتی سسٹم زمین بوس کرنا۔ شفقت چوہدری
@shafqatmm1
#DigitalAwaazPK
آزاد کشمیر میں انوکھے الیکشن ہوں گے ، جہاں راستے بند ہیں ، انٹرنیٹ دو ماہ سے بند ہے کرفیو سا ماحول ہے نہ الیکشن مہم ہے نہ ووٹر ہے۔ فیاض شاہ
#DigitalAwaazPK
@RebelByThought
اڈیالہ جیل کا اگلا فیز شروع ہو گیا ہے جو لوگ اڈیالہ آتے رہے انکا شکریہ ادا کرتی ہوں ہمیں اب عمران خان کے لیگل حقوق بحال کروانے ہیں عمران خان سے واحد ملاقات ہمارا مقصد نہیں ہے ۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK
میرا بینک اکاؤنٹ، پاسپورٹ، آئی ڈی کارڈ سب کچھ بند کر دیا گیا ہے، اب دو فیصلے ہوں گے یا مجھے جیل بیجھ دینگے یا بری کر دینگے۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK
الیکشن ٹریبیونل سے فرار ہونا بھی بُری بات ہے۔
صحافی مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
#DigitalAwaazPK
پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ کسی اصولی سیاست کا نہیں بلکہ سیاسی کمزوری، عوامی حمایت سے خوف اور انتخابی میدان سے فرار کا واضح ثبوت ہے۔
@DrTariqFazal
#DigitalAwaazPK
جیسی جیل عمران خان نے کاٹ لی ہے اب اسکے بعد شریف اور زرداری اپنی پرتعش جیلوں پر نوحے بھی لکھوا لائیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#DigitalAwaazPK
ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو۔
ڈاکٹر عظمی خان
#DigitalAwaazPK
@DrUzma_KhanPK




















