Hey_Hassee retweeted
جیو نیوز نے حضور ﷺ کے خاکے شائع کر دیئے جس میں چہرہ نہیں بنایا گیا
جسم اقدس بنا دیا گیا،
ہم اس کی پر زور مذمت
کرتے ہیں !
ارباب اختیار فوراً اس کا نوٹس لیں،
Hey_Hassee retweeted
Replying to @TeamiPians @ImranKhanPTI
انصافینز آپ جہاں بھی ہیں سب یہ ٹرینڈ #ReleaseLeaderOfMajority جوائن کریں اور خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
آپ جو بھی کر سکتے ہیں خان کی رہائی کے لئے کریں لیکن چپ نہیں بیٹھیں
Hey_Hassee retweeted
مشن نور کا جہاں بھی پوسٹ دیکھیں ری پوسٹ کریں تاکہ ایک مومینٹم بنے
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#مشن_نور
Hey_Hassee retweeted
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
میں ساری قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے یہ خوف کا بت توڑنا ہے۔
Hey_Hassee retweeted
آج پاکستان کی عوام نے اس ٹرینڈ #بائیکاٹ_نیوز_چینل کا آغاز کر کے رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار اور 24 گھنٹے عمران خان مخالف پروپیگنڈہ میں مشغول رہنے والے میڈیا کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ریٹویٹ کر کے پر عمران خان کا چاہنے والا اپنا حصہ ضرور ڈالے ۔۔۔۔
Hey_Hassee retweeted
دو گھنٹے میں یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
❣️
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ














