🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
ملتان آموں کی وجہ سے مشہور تھا جرنیلوں نے ڈی ایچ اے بنا کر اسے آم سمجھ کر رگڑ دیا۔
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
🇵🇰 WILD FOOTAGE! A big fire tore through a furniture market in Karachi, Pakistan, overnight
Flames hit shops near Kamran Chowrangi in Gulistan-e-Johar and reached a neighboring residential building before crews got it under control.
Shopkeepers say the blaze caused heavy losses and that firefighters took 15 to 20 minutes to arrive. The cause is still unknown.
Writer: Lucas
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
خیبر پختونخوا پر گورنر راج کا تازیانہ برسانا، ایمرجنسی کا نفاذ اور تحریک انصاف کی منتخب حکومت کو دیوار سے لگانا، یہ سب امن و امان کی کوئی مجبوری نہیں۔ نہ ہی عمران خان اور تحریک انصاف کو رستے سے ہٹا کر ضم شدہ قبائل کو صوبائی دائرہ اختیار سے کاٹنا اور براہ راست وفاق کے تابع کرنا کوئی ہنگامی انتظامی تدبیر ہے۔
تحریک انصاف اور عمران خان کے عوامی مینڈیٹ کو کچلنا اور صوبے پر گورنر راج جیسے ہرکندوں کے ذریعے گرفت قائم رکھنا محض روایتی سیاسی رساکشی نہیں ہے۔ ایک منتخب اور صوبائی خود مختاری کی علمبردار حکومت، قبائلی اصلاح کے واجب الادا کھربوں روپے کے فنڈز اور اپنے صوبے کی عوام کے آئینی اور مادی حقوق پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تھی۔
دہشتگردی کا خاتمہ اور جڑ سے صفایا ہمیشہ سے ایک ایسا دل فریب اور بین الاقوامی سطح پر قابل فروغ بیانیہ رہا ہے جس کی آڑ میں غیر معمولی فیصلوں کو تحفظ دیا جاتا ہے۔ امن کا قیام ہمارے جرنیلوں کی اصل ترجیح تھا ہی نہیں۔اصل ترجیح تو کوہ سلیمان، وزیرستان اور مہمند سمیت دیگر قبائلی اضلاع کے سینے میں مدفون کھربوں ڈالر کے تانبے، سونے، یورینیم اور نایاب معدنی خزانوں پر بلا شرکتِ غیرِ گرفت ہے۔۔۔!!
#PakistanUnderCrisis
Maybe I don't know English as well as these people. But can someone tell me what stand she is taking? Which words exactly in the sentence condemn her husband?
Also, Maryam currently has women with cancer in jail. So what fucking stand is she taking?
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
فوج کو لگتا تھا کہ ہمارے خلاف سب پراپگنڈہ مشوانی کروارہا ہے۔ گنڈاپور کا خیال تھا اسکے خلاف ساری مہم مشوانی نے چلوائی۔ بیوگان مروت بھی ہم خیال۔ اگلے روز ڈاکٹر شہباز گل ارسلان بلوچ کو سینٹر بننے کے خواہش مند دوست کے طعنے دے رہے تھے۔ بیرسٹر سیف کہتا ہے سارا فساد مشوانی کا مچایا ہوا۔ آج تبصرہ پاڑ بھی سارا الزام اسے دے رہے ہیں۔
عمران خان کا تو تمہارا لیول نہیں ، ہوسکے تو مشوانی سے صلح ضرور کرلو۔
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
قاسم اور سلیمان کی نئی انٹرویو کو روز شئر کریں، اسے سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
پاکستان کا نظام کس قدر ظالم شخص کے ہاتھ میں ہے کہ مقتدرہ سے اچھے خاصے تعلقات رکھنے والے حفیظ اللہ نیازی بھی صرف طلال چودھری تک ہی مزمت کے الفاط پہنچا سکتے ہیں اس سے اوپر انکے بھی پر جل رہے ہیں جبکہ یہاں بات انکے اپنے گھر کی ہے یہ ظلم ہے یہ ظالم ترین نظام ہے!
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔
نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔
جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔
28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔
صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔
24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔
طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔
بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔
ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔
نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔
ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟
میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔
طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔
مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
حاجی امتیاز احمد چوہدری آف منڈی بہاؤالدین وہ ایم این اے ہے جس نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیے فوج پچھلے ایک سال سے اسے توڑنے کا ہر جتن کرچکی ہے مگر کسی شیرنی ماں کی اولاد ہے نہ ڈرتا ہے نہ ہی جُھکنے کو تیار ہے .
حاجی صاحب راضی آں تواڈے تے ❤️❤️✌️✌️
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
آزاد کشمیر میں اللہ کی فوج کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر پہلا ڈرون حملہ، حملے میں ان کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
(حبیب جالب)
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
یقین نہیں آتا کہ یہ وہی پاکستان ہے؟
Note: I will not be using the term "Azad Kashmir" henceforth. It makes no sense.
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
Imran Khan's sister Noreen Niazi was rushed from jail to a cardiac hospital with a heart attack. Her brother-in-law says she never had heart issues before her arrest and that the Asim Munir regime denied her family access to her. Her health, he says, failed only in jail.
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
The Asim regime is deliberately destroying Imran Khan, his family and PTI workers in jail. Harmful food, medical neglect, and total secrecy. Khan has lost sight in one eye. Blood pressure crises ignored. His wife suffered serious eye damage and underwent surgeries with family kept completely in the dark. His sister who was perfectly fine before jail has now had a heart attack inside. More than 12 PTI workers died inside jail or days after release. This is not detention. This is slow, calculated cruelty.
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
فوج بلوچستان میں چھاونیوں تک محدود ہے ، فوجی افسران کے اہلخانہ پنجاب اور سندھ کی چھاونیوں میں رہتے ہیں ، علیحدگی پسند کھلے عام شہروں میں پھرتے ہیں ، عوام ان کے ہاتھ چومتے ہیں ، فوج اپنے مرنے والے سپاہیوں کی خبر اور تعداد چھپاتی ہے۔
یہ ہارڈ سٹیٹ ہے۔ اس ملک کے پاس سات لاکھ فوج ہے۔ یہ اسی فیصد بجٹ کھاتے ہیں۔ یہ 800 ارب پنشن کھا جاتے ہیں۔ یہ چار مارشل لاء لگا چکے ۔ یہ انکی حالت بھی ہے اور اوقات بھی۔
چھی چھی چھی چھی
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
























