
#PEF_Family فرمان حضرت امام حسین علہ)اگردنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانا مت میرے غم کو یاد کر لینا۔ تمھارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا
Ali Pur Muzaffargarh, Pakistan
Joined January 2019
- Tweets41.8K
- Following4.4K
- Followers3.9K
- Likes60K
IBNS retweeted
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی، ورنہ۔۔!!
کون دیتا ھے! کسی کو محبوب🌹ﷺ اپنا،
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤️
#Hero
IBNS retweeted
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
IBNS retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
اللہ پاک ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور ہماری مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے
آمین
🤲🏻
#سوہنی 💙
IBNS retweeted
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
IBNS retweeted
جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمھیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں💥
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
IBNS retweeted
مجھے عشق میں کوئی منصب یا مقام نہیں،
مجھے روح میں "ھُو" چاہیئے،
مجھے صرف " تُو" چاہیئے۔۔💥
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
IBNS retweeted
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کےکنارے بھیگ جاتے ہیں۔ایسے لوگ جنکے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہےاُسے وہ قبول کرچکے ہوتے ہیں
IBNS retweeted
Replying to @JamiatPage
تنگدستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں
پر در غیر پہ جاتے ہوئے شرماتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ پھیلانے میں محتاج کو غیرت کیسی؟؟
شرم اتنی ہے کہ بندہ تیرا کہلاتا ہوں...........
حضرت مولانا علامہ سیّد عبدالمجید ندیم شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ
IBNS retweeted
#نماز_قائم_کرو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جَنّٰتِ عَدۡنِ ۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾
ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے
@A1_Rind
IBNS retweeted
” تاریخ کے جھروکوں سے “
پیارے پاکستانیوں!
پاکستان میں پہلی دھاندلی 1962کے صدارتی الیکشن میں فوج ، بیوروکریٹس ، پیروں اور وڈیروں کے گٹھ جوڑ سے ہوئی۔ جس کے بعد حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا تھا غدار کہلائے اور کیسے کیسے لوگ 👇
IBNS retweeted
دوست اپنا ہے تو انسان کے دامن کو نہ چھوڑ
ہاں اسی حبلء متیں کی طرف ادراک کو موڑ
دل تو دل ہے۔۔ کسی پتھر کو بھی جھلا کے نہ توڑ
کہ یہ انداز ہے اللہ کی وحدت کا نچوڑ ۔۔۔
ان کو سرکارء دو عالم کے پیام آتے ہیں
جو برے وقت میں انسان کے کام آتے ہیں
#جوش_ملیح_آبادی




















