https://xitter.cf/t.co/Icx3KTTGGG Lahore

Joined July 2015
عورت کو مرد میں کیا چاہیے؟ پیسہ، شکل یا قد؟ سائنس کہتی ہے عورت کو 3 چیزوں میں سکون چاہیے* لڑکے سمجھتے ہیں لڑکی کو لمبا، گورا، امیر لڑکا چاہیے۔ انسٹاگرام پر باڈی بناتے ہیں، قرض لے کر بائیک لیتے ہیں۔ سچ یہ ہے لڑکی کو شکل 10 فیصد چاہیے، سکون 90 فیصد چاہیے۔ Harvard Female Choice Study 2023 نے 5000 لڑکیوں سے پوچھا مرد میں سب سے پہلے کیا دیکھتی ہو؟ 71 فیصد نے کہا اس کے ساتھ محفوظ محسوس کرتی ہوں یا نہیں۔ پیسہ 18 فیصد، شکل صرف 11 فیصد۔ *چیز نمبر 1: عورت کو باپ جیسا تحفظ چاہیے، باس نہیں* لڑکی کہتی ہے مجھے ایسا مرد چاہیے جو میرا خیال رکھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس پر حکم چلائے۔ باپ بنو، مالک نہیں۔ باپ ڈانٹتا بھی ہے تو پیار سے، مالک صرف حکم دیتا ہے۔ Oxford Women Security Study 2022 کہتی ہے عورت اس مرد سے سب سے زیادہ جڑتی ہے جس کے ساتھ اسے لگے یہ مجھے گرنے نہیں دے گا۔ پیسہ گرنے سے نہیں بچاتا، کردار بچاتا ہے۔ جو مرد وعدہ پورا کرے، وقت پر آئے، جھوٹ نہ بولے، عورت اسے امیر سے زیادہ امیر سمجھتی ہے۔ *چیز نمبر 2: عورت کو سننے والا مرد چاہیے، سمجھانے والا نہیں* لڑکیاں کہتی ہیں ہمارا بوائے فرینڈ ہمیں سمجھتا نہیں۔ کیونکہ لڑکا ہر بات پر لیکچر دیتا ہے - ایسے نہیں ایسے کرو۔ عورت کو لیکچر نہیں، سننے والا چاہیے۔ British Female Emotion Study 2023 کہتی ہے عورت جب روتی ہے تو وہ چاہتی ہے مرد کہے میں یہیں ہوں، وہ نہیں چاہتی مرد کہے رونا بند کرو۔ جو مرد عورت کے آنسو پر مذاق نہیں اڑاتا، اس کی خاموشی کا مذاق نہیں بناتا، عورت اسے دل دے دیتی ہے۔ *چیز نمبر 3: عورت کو عزت چاہیے، پیار تو خود ہو جاتا ہے* لڑکے کہتے ہیں میں اس سے بہت پیار کرتا ہوں، پھر بھی وہ چھوڑ گئی۔ سچ یہ ہے تم پیار کرتے تھے، عزت نہیں کرتے تھے۔ اس کے دوستوں کے سامنے اسے ڈانٹا، اس کے میسج کا ریپلائی سب کے سامنے نہیں دیا، اس کے خواب کا مذاق اڑایا۔ University of Karachi Respect & Love Study 2023 کہتی ہے عورت کو جہاں عزت ملتی ہے، وہاں پیار خود بن جاتا ہے۔ لیکن جہاں صرف پیار ہے، عزت نہیں، وہاں پیار 6 مہینے میں ختم ہو جاتا ہے۔ *لڑکوں کے لیے 3 سیدھے کام* *1. وعدہ چھوٹا کرو، پورا ضرور کرو:* میں تمہیں دنیا گھماؤں گا مت کہو، کہو کل شام 7 بجے تمہیں لینے آؤں گا۔ اور 7 بجے پہنچ جاؤ۔ عورت بڑے خوابوں پر نہیں، چھوٹے سچ پر یقین کرتی ہے۔ *2. اس کے سامنے نہیں، اس کے پیچھے اس کی عزت کرو:* دوستوں میں اس کی برائی مت کرو۔ لوگوں میں کہو میری والی سمجھدار ہے۔ عورت کو جب پتہ چلتا ہے مرد اس کی پیٹھ پیچھے عزت کرتا ہے، وہ اس مرد کے لیے جان دیتی ہے۔ *3. اسے ہنسانا سکھاؤ، رلانا نہیں:* 2023 Relationship Study کہتی ہے جو مرد عورت کو ہفتے میں 3 بار دل سے ہنسا دے، عورت اسے کبھی نہیں چھوڑتی۔ پیسہ ہنسی نہیں خرید سکتا۔ یاد رکھیں عورت شکل پر مرتی ہے، کردار پر جیتی ہے۔ شکل 6 مہینے اچھی لگتی ہے، کردار 60 سال۔ اس لیے جیم میں باڈی سے زیادہ، اپنے وعدے اور زبان پر کام کرو۔ وہی مرد سب سے خوبصورت ہے جس کے ساتھ عورت خود کو محفوظ، سنی ہوئی، اور عزت دار محسوس کرے۔ ---
3
19
1
69
12,907
یوتھیوں کو چھ سال لگ گئے اس مقام تک پہنچنے میں جہاں ھم تقریبا" چھ سال پہلے کھڑے تھے کاکا کھلو جاو ھجے تساں ظلمت کو ضیا سر سر کو صبا کیا لکھنا بھی پوسٹ کرنی
2
2
1
14
1,169
کھوتی دیو پُترو تم لوگوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا لیکن یہاں سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کر رہے ہو جاؤ نا لیٹو ٹینکوں کے آگے اگر ٹینک نہیں نظر آ رہے تو کم از کم پولیس کی گاڑیوں کے سامنے ہی لیٹ جاؤ بے شرمو ہمیں گالیاں تو نا دو
8
26
142
1,214
بیشک بیشک 👇👇👇
29
58
3
228
1,733
بدنام زمانہ چور میاں بیوی کا دھندہ ہی چوری تھا چور اک دن تو پکڑا ہی جاتا ہے
2
5
163
سچ ھے نچنے الے دے پتر ازادی دی جنگ نئ لڑ سگدے بولو پینسل ۔۔۔یوتھیوں کا لانگ مارچ کینسل 😅😅
74
62
13
269
2,564
انور مسعود صاحب سے پیشگی معذرت کے ساتھ: ڈگری لَین جاندے ہو ڈگری لے کے آندے ہو وکھاندے ہو تے وکھدی نئیں، وکھ جائے تے دوجی واری وکھان جوگی رہندی نئیں ڈگری میں دیاں‌گا ڈگری میری ودھیا، ڈگری میری ٹاپ دی جتھے مرضی اونوں کڈ کے وکھا دؤ، ہیگی پورے ناپ دی 👇🏼
18
53
2
188
3,561
Tahir retweeted
کیپٹن صفدر کی اعلٰی ظرفی کے بعد صنف آہن کا ظرف چیک کریں اس صنف آہن کا نام لیکر نکاح نامے والا کیچڑ اچھالا گیا، اس نکاح نامے کی آڑ میں صنف آہن کے باپ کی تزلیل کی گئی، شوہر پر کیچڑ اچھالا گیا لیکن اس صنف آہن نے ان لنڈے کے کوٹ پہنے بد معاش وکلاء طبقے اور دلالوں کو ان کی اوقات میں رکھتے ہوئے انکی کسی ایک بات پر نہ تبصرہ کیا، نہ کیچڑ اچھالا نہ انکو سیریس لیا۔۔۔ اعلٰی ظرفی یہ بھی ہے کہ اگر یہ خاتون چاہئیں تو ان بھکاریوں پر 50 50 ارب ہرجانے کے لیگل نوٹس دائر کر سکتی ہے۔ لیکن فلحال انکو ڈھیلا چھوڑ رکھا ہے
13
31
2
125
4,225
ڈگری سے نکاح نامے تک ! یہ معاملہ سوشل میڈیا پر گرم ہے جس میں احسن بھون کی ڈگری ہے اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نکاح نامہ ہے اور اس معاملے کے کئی پہلو ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ کیپٹن صفدر ایک وزیراعلی کے شوہر اور حکمران پارٹی کے سربراہ کے داماد ہیں۔ کسی بھی ذاتی تنازعے پر کیا ایک بڑے وکلا گروپ کے سربراہ کے خلاف ان کا بیان قابل فہم ہے جو وکلا سیاست میں ان کا ساتھی اور حلیف بھی ہو؟ احسن بھون، عاصمہ جہانگیر گروپ کے مانے ہوئے لیڈر ہیں اور ان کی ڈگری کے بارے بیان نے یقینی طور پر مسلُم لیگ نون کو کوئی فائدہ نہیں دیا۔ اس معاملے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر جعلی ڈگری کا الزام لگا ہے تو یہ وکلا کمیونٹی کے لئے معمول کی بات ہے۔ احسن بھون اپنی ڈگری شئیر کر دیں اور ایچ ای سی سے ویریفائی کروا دیں جو کہ ایک روایتی مستند طریقہ کار ہے۔ کیپٹن صفدر جھوٹے پڑ جائیں گے مگر اس عمومی سے الزام پر انتہائی رکیک گھٹیا الزام تک جانا بھی بڑی غلطی ہے۔ انہوں نے غالبا پانچ ارب ہرجانے کا نوٹس دیا ہے، وہ نوٹس تیار کرنے کی بجائے ڈگری ہی سکین کر کے شئیر کر دیتے۔ اس معاملے کا تیسرا پہلو یہ ہے کہ نکاح نامہ جعلی نہیں ہوتا جب بہو اور داماد کو خاندانوں نے قبول کیا۔ باقاعدہ شادی ہوئی جس کی تصاویر ہیں اور اب ماشااللہ بچوں کے بھی بچے۔ یہی اصلی نکاح ہوتا ہے کہ کیا کسی نے اس سے انکار کیا؟ میں جانتا ہوں کہ یہ بطور خاتون تلخ ہو سکتا ہے مگر ہم ایک گندے معاشرے میں رہتے ہیں۔ میری رائے ہے کہ اگر کے پی کے وزیر مینا خان کو پنجاب اسمبلی میں بکواس کرنے پر عبرت کا نشان بنا دیا جاتا تو کوئی دوسرا ایسی بات کرنے سے پہلے سوچتا۔ کیپٹن صفدر بالکل درست این سی سی آئی اے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی والے اسے بشری بی بی کے معاملے کا مکافات عمل کہہ رہے ہیں مگر ان دونوں میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ ایک طرف الزام کسی سیاسی مخالف نے نہیں لگایا۔ الزامات لگانے والا ان کا اپنا شوہر ہے اور ان دنوں کے بارے لگا رہا ہے جب وہ حقوق زوجیت میں تھیں سو یہ معاملہ میاں بیوی کا ہے سیاسی نہیں، سیاسی صرف اتنا ہے کہ وہ اب ایم معروف سیاستدان کی اہلیہ ہیں مگر دوسری طرف الزام مخالفین کا ہے، وہاں شوہر مشرقی روایات کے مطابق اپنی اہلیہ کی عزت و وقار اور رشتے کی حرمت کا دفاع کر رہا ہے جو لائق تحسین ہے۔ یہ کسی بھی عزت دار خاندان کے لئے ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن اگر مسلم لیگ نون نے آگے سیاست کرنی ہے تو اسے دو چار لوگوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا ورنہ یہی غلاظت بکی جاتی رہے گی اور میرا پختہ خیال ہے کہ مینا خان کو جانے دینا بھی غلطی تھی۔ مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ ہم ایک گٹر میں رہ رہے ہیں۔
7
46
1
189
4,290
کچھ عرصہ پہلے راشد نصراللہ کو ایک یوتھیے نے ڈگری کا چیلنج دیا اور بات بڑھتے بڑھتے کافی اغاں نکل گئی اور پھر وقت جگہ اور منجی کا تعین ہوا اور اس یوتھیے کا چیلنج قبول کیا لیکن عین وقت پر یوتھیا بھی اسی طرح میدان سے دوڑا جیسے انکا لیڈر سیتاوائٹ کی منجی بغیر ہیلمٹ پہنے ٹپتے ہوئے دوڑ گیا تھا اس پوری کہانی کا خلاصہ یہ تھا کہ راشد نصراللہ پر ایک سوشل میڈیا یوزر نے ڈگری نہ ہونے کا الزام لگایا اور چونکہ راشد مشیر عہدہ پر منجی وچھائے ہوئے تھا لہذا اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈگری سامنے لے آیا حالانکہ راشد نے اس تعلیمی قابلیت پر مشیر عہدہ حاصل نہیں کیا تھا اور جب مورخ نے اس یوتھیے سے پوچھا کہ آپ وقت طے کرکے ڈگریاں دیکھنے کیوں نہیں ائے تو کہنے لگے چھوٹے بچے گھر میں اکیلے ہیں اور آنکی مما کام پر گئی ہے جس پر مورخ نے کہا کہ وہ واپس ائے تو اجائیے گا تو کہنے لگا وہ سویرے “ پنج “ وجے ائے گی اب یہیں سے سالم رکشہ کروا کر جناب احسن بھون صاحب کے دفتر کے باہر پہنچتے ہیں اور ان سے سادہ سا سوال پوچھتے ہیں کہ جناب اپنی ڈگری دکھا دیں جس پر بھون صاحب اپنے ڈگری دکھانے بجائے ڈگری کا سوال پوچھنے والے کی ذات پر الزامات لگارہے ہیں جناب بھون صاحب کم از کم راشد نصراللہ بھائی جتنا ظرف تو دکھا دیں
24
349
5
1,312
16,049
ایک سادہ سا سوال تھا ڈگری دکھاؤ اور معافی منگواؤ مگر جس طرح یہ دفاع میں آ گے ہیں کچھ تو گڑ بڑ ہے بجائے اس کے الٹی سیدھی بکواس کریں غیر متعلقہ چیزیں دکھائیں ڈگری کیوں نہیں دکھا رہے ویسے جس طرح کی اس پڑھے لکھے وکیل کی زبان ہے اس کی بھی لگے ہاتھ ڈگری چیک ہو جانی چاہیے
2
21
3
49
887
یہ مطالبہ انتہائی سادہ اور جائز ہے کہ جو شخص کالا کوٹ پہن کر مستقبل کے ججز تعیناتی کا فیصلہ کرے گا اگر اسکی اپنی ڈگری جعلی ہے تو پھر پورا نظام جعلی ہوجائے گا اور اس جائز مطالبہ کی لڑائی کو جیدے کی لسی طرح مزید پانی ڈال کر بڑھانے سے ڈگری دکھانا زیادہ بہترہے
26
753
8
2,534
20,197
مسلسل ایک گھٹیا، شرمناک اور منظم مہم چلائی جا رہی ہے، جس کا نشانہ قائد نواز شریف اور ان کا خاندان ہے۔ مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے ہر بااصول اور باضمیر وکیل سے سوال ہے: کیا احسن بھون کی عزت آپ کے قائد کی بیٹی کی عزت سے زیادہ اہم ہے؟ کیا آپ ان لوگوں کا ساتھ دیں گے جو آپ کے قائد اور ان کے خاندان کی تذلیل کو اپنا حق سمجھ بیٹھے ہیں؟ اب خاموشی بھی ایک مؤقف ہے اور وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص اپنا مؤقف واضح کرے۔ لفاظی، مصلحت اور منافقت کا وقت گزر چکا۔ جو لوگ کردار کشی اور گھٹیا زبان استعمال کر رہے ہیں، ان کا کھل کر بائیکاٹ ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کا وکیل اختلاف برداشت کر سکتا ہے، تنقید برداشت کر سکتا ہے، مگر اپنے قائد اور ان کے خاندان کی تذلیل پر خاموش نہیں رہ سکتا۔ – at Peshawar, Pakistan
62
284
11
789
14,438
Tahir retweeted
آج داؤد کے بہنوئی احسن بھونڈ نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کے ساتھ عدالت میں بات ہو گی اگر ڈگری اصلی ہے تو عدالت جانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی اس کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے اور ہو سکتا ہے جج مینج کر کے کیس اپنے حق میں کرا لے لیکن ہم تو نہیں چھوڑیں گے ہم تو سالے بہنوئی دونوں کے گلے میں پٹہ ڈال کر گھسیٹیں گے
10
71
2
298
6,299
جناب جنیدی اکبری منڈی والے نمک حرام افغانڈو اگر ایک مما کا دودھ پیا ہے اور ایک والد کی سٹ سے ہیں جس کا نام شناختی کارڈ پر درج ہے تو 27 ستمبر کو اسلامآباد ضرور تشریف لائیں تاکہ آپکی تشریف کے ساتھ وہی سلوک ہو جو آپ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں اور اگر نہ ائے تو سمجھ جائیں گے کہ آپ دور حاضر کے تخم نسوار ہیں
عطاتاڈر کو تو اُن کے گھر والے سیریس نہیں لیتے، مزہ آیا اپ کو روتے دیکھ کر۔ ہماری مارچ، ہماری مرضی۔
59
101
6
460
15,786
ڈگری کے معاملے پر کیپٹن صفدر کی بڑی پیشکش: اپنی ڈگری لا کر دکھا دیں، ہم اپنا امیدوار دستبردار کروا کر آپ کو بلامقابلہ منتخب ہونے دیں گے! میرے خیال میں یہ پیشکش قبول کر لینی چاہیے۔ ڈگری دکھائیں، بحث ختم کریں اور بلامقابلہ منتخب ہو جائیں!
67
398
15
1,460
57,246
ویسے میرا جواب دینا انکو بھی نہیں بنتا،بکواس اور گھٹیا باتوں پہ جواب نہیں جوتے اور گالیاں ملتی ہیں،کیچڑ میں پتھر پھینکنے کا کیا فائدہ ہن سکون اے؟؟
صدیق جان پر غصہ نکال رہیں ادھر اس میاں داؤد نامی وکیل نے باجی مریم کی شادی بچے سب کو گالی دے دی ہے۔ ہائے عظمی اتنا ڈر کس بات کا ۔ کیا میاں داؤد کھا جائے ن لیگ کو۔ مطلب پوری ن لیگ میں کوئی مریم نواز کا غیرت مند بھائی نہیں بچا۔
792
324
125
1,200
212,796
جو ہل رہا ہے کیا وہ نظام ہے؟؟؟
ویسے آج تک جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ وہ جیل کی دیواروں کے پیچھے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دے. یہ پہلی بار ہوا ہے
1
110
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔ ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
15,373
12,637
1,703
28,389
3,493,799
وہ ایک باجوہ کا پپٹ آیا تھا وزیراعظم مسلط ہو کر۔ حلف لیتے ہی پہنچ گیا تھا وزیراعظم ہاؤس اور منگوا لی تھیں پرانی رسیدیں کہ دکھاؤ نوازشریف نے کتنا قومی خزانے کو لوٹا؟ اور پھر اپنا سڑا ہوا منہ لے کر رہ گیا تھا کیونکہ وزیراعظم نوازشریف سارا خرچ اپنی جیب سے کرتے تھے اور شوکت خانم👇🏼
Replying to @naddiyyaathar
Koi sabot ? 50 caror dene ka shrif family Apne pass se Khana b ni khate wo b govt se khate hain
9
150
2
381
14,980