😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
تحریک انصاف میں اب کوئی لیڈر نہیں بچا ! یہ بات اہم نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فرانس کے احتجاج ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال کے انقلاب میں بھی کوئی لیڈر نہیں تھا !
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
🚨ظلم کی انتہا ہو گئی
بنوں سے پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو زبردستی اغوا کر لیا گیا
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
البانیہ میں حکومت مخالف مظاہروں نے پُرتشدد شکل اختیار کر لی، مظاہرین اور حکام کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق، دارالحکومت تیرانا میں طلبہ اور دیگر مظاہرین وزیراعظم ایڈی راما سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہروں کے دوران سرکاری عمارتوں اور بینکوں کو آگ لگانے، توڑ پھوڑ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اکیلا لڑا، مگر کبھی ہارا نہیں
ظلمت کے آگے سر کو جھکایا نہیں
قیدِ تنہائی بھی حوصلہ توڑ نہ سکی
وہ ڈٹ کے کھڑا رہا، کبھی گھبرایا نہیں
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نےصحابہ سےارشاد فرمایا کہ:میں اپنےپیچھےایسےہی دیکھتا ہوں جیسےاپنےآگے دیکھتا ہوں اورمجھ پرتمہارےدل کےاندر چھپے خشوع اورخضوع بھی پو شیدہ نہیں ہے۔
صحیح بخاری
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
🍀🌼صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌼🍀
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
جب پہلی بار میں نے" جٹی" کی آنکھوں میں دیکھا تو سمجھ گیا" نیوٹن" سالا جھوٹ بولتا ہے۔۔۔زمین سے زیادہ کشش تو" جٹی" کی آنکھوں میں ہے۔۔۔
" شعر تھا کے "
" نظریں " ملی تو بات نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔
یعنی دو کام ایک " ساتھ" نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔۔
🙈
#داستان_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ٹائیگر شیرف کو تو بہانہ چاہیے شرٹ اتارنے کا۔
ہوائی فائر کی آواز آئی اور شرٹ اتار کے سینے پہ سنی پلاس لگا کے بیٹھ گیا۔
جِدھر سنی پلاس لگا ہے، اُدھر گولی گُھستی تو جیکی شیرف دیگیں مان چکا ہوتا ابھی تک
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
شادو آباد رہیں خوش خرم رہیں اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 12
ترجمہ
وہ الله کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتا ہے جو نہ اسے نقصان پہنچا سکتے ہیں ،
نہ کوئی فائدہ دے سکتے ہیں ۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے ۔
2
استغفر الله ربی من کل ذنب
کومل ❣️
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ
جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے درست (سیدھا) کیا اور تجھے تناسب بخشا (معتدل بنایا)۔
جس صورت میں چاہا، تجھے ترکیب دیا (جوڑ دیا)
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ گھر میں مرغی نہیں بنا سکتے
اور جہالت اتنی کہ پیروں کے دربار پر بکرا دے آتے ہیں🙂
غریب کا پیٹ خالی ہے، مگر پیر کا نذرانہ شاہی ہے
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾
بلاشبہ جو لوگ گناہ کر رہے ہیں
ان کو انکے کئے کی عنقریب سزا ملے گی
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بہاولپور: پولیس چھاپے کے دوران خواتین پر مبینہ تشدد، لیڈی پولیس اہلکاروں کی عدم موجودگی پر سوالات
بہاولپور میں بڑے پیمانے پر خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے باوصف زمینی حقائق مختلف دکھائی دے رہے ہیں۔ تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں پولیس نے مبینہ طور پر ایک گھر میں داخل ہو کر ملزم کی گرفتاری کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔
عینی شاہدین اور متاثرہ خاندان کے مطابق کارروائی کے دوران خواتین اور اہل خانہ پر رائفل کے بٹوں اور ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گھریلو چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیوں میں لیڈی پولیس اہلکار کہاں ہوتی ہیں؟
خواتین پر مرد اہلکاروں کا مبینہ تشدد نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ پولیس حکام اس سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
@prodpobwp
@OfficialDPRPP
@rpobwp
@prodpobwp
@MohsinnaqviC42
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ابو بکر سے مسئلہ ہے تو یورپ میں جاکر مقدمہ کیجیے پاکستان میں اسکی معصوم فیملی کو بار بار ہراساں کرنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ہارڈ سٹیٹ میں نقاب پوشوں کا حملہ
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!




























