اور ہمـــاری کہـــانی میـــں
پہلـــی اور آخـــری شـــرط وفـــاداری ہـــے 🤌🙂
#قومی_زبان
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے
#قومی_زبان #متاعِ_دل
کچھ فرضی کردار واقعی انسان کو
سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں.
یہ محبت ہے، انا ہے، یا پھر صرف بے حد اعتماد 🙂
#قومی_زبان
Happy moments.😌
Happy thoughts.🤗
Happy dreams. ☺
Happy feelings. 😍
Happy birthday.❤
May Allah give u all Happiness in your life .☺😍
@a_zel1
کسی کو ہم راز مت بناؤ
ورنہ بے راز ہو جاوگے
یاد رکھو اللہ کے سوا کوئ بھی ہمارے راز نہی چھپا سکتا 💗
#قومی_زبان
اپنی قربت میں رکھ مجھے
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں🥹💓
#قومی_زبان
یہ کس مقام پر آگئے ہم دونوں
اتنے اجنبی تو ہم ملنے سے پہلے بھی نہیں تھے🙂
#قومی_زبان
اچھے دل کے لوگوں کی ایک بری بات یہ بھی ہوتی ہے کہ
وہ اکثر دوسروں کا دل رکھتے ہوئے
اپنے دل پر ظلم کر جاتے ہیں 🙂
#قومی_زبان
تعلقات ختم ہو جانے پر
آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں
دراصل یہی انکی حقیقیت شروع سے ہوتی ہے۔🥀🕊️
#قومی_زبان








