Health And Weight Loss Problems (@Healthproblemz) header
Health And Weight Loss Problems (@Healthproblemz) profile picture

This account provides you abundance of information on health, fitness, weight loss and diets etc.. Follow us and Visit our Site for the Solution of Weight Loss

Joined August 2021
اور اس بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے اور اس اولاد سے جو میری مالک بن جائے ال سلسلہ صحیحہ ٢٧٩٩  دعا طبرانی ١٢٤٣- حسن
2
30
165
889
ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہتے ہیں کہ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کی دعا میں یہ الفاظ تھے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَارِ السُّوءِ ، وَمِنْ زَوْجٍ تُشَيِّبُنِي قَبْلَ الْمَشِيبِ ، وَمِنْ وَلَدٍ يَكُونُ عَلَيَّ رِبًا اے اللہ میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں 👇
7
83
437
3,881
Health And Weight Loss Problems retweeted
قالَ النبی ﷺ: تین لوگ ہیں، جن سے الله روز قیامت نہ بات کرے گا، نہ اُن کا تزکیہ کرے گا، (ابومعاویہ نے کہا: اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا)، اور اُن کے لئے دردناک عذاب ہے: 1) بوڑھا زانی، 2) جھوٹا حکمران، اور 3) تکبر کرنے والا عیال دار محتاج. مسلم 296 (مسند احمد 10232؛ مشکوٰۃ 5109)
6
101
476
3,318
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
13
298
1,334
8,581