Joined August 2024
He was right. That’s why he’s in prison.
28
744
13
2,435
29,232
Hawk Eye retweeted
لوگ کہتے ہیں پنجاب کی لیڈر شپ اس لئے نہیں نکلتی کہ ان پر دباؤ بہت ہے ان پر دباؤ کیا عمران خان سے زیادہ ہے ؟ کیا یہ دباؤ یاسمین راشد سے زیادہ ہے ؟ کیا یہ دباؤ عمر سرفراز چیمہ سے بھی زیادہ ہے؟
47
564
8
1,447
7,686
ایک بہت آسان سا پیمانہ پے جس دن فضل الرحمان انقلابی ہوگئے اس دن فارم 47 کے ایم این اے مستعفی ہونگے اور مخصوص نشتیں واپس کرکے کھلے دن سے پختونخوا میں اپنی 2024 الیکشن میں انتخابی شکست تسلیم کریں گے خدا کیلئے ان فوجی ڈسٹریکشنز اور رپورٹرز کی پھرتیوں میں مت بہہ جایا کریں!
44
994
10
3,337
17,311
خیبر پختونخوا میں ایمل ولی اور فضل الرحمان کو عوامی بیانیہ تھمانے کی کوشش کی جارہی ہے اسلئے انکی باتوں کو سنجیدہ مت لیں اور اپنے کاز پہ توجہ رکھیں!
68
1,812
20
6,212
33,770
Looking for links between the TTP and those harboring TTP terrorists? Look no further than your masters’ barracks. Who captured Ehsanullah Ehsan, the man who confessed orchestrating the APS attack, kept him in a safe house, granted him immunity under the table, and then let him escape? How did he escape? Which Lt. General told the mother of an APS shaheed to go and have more children when she demanded accountability? Those are your culprits. Those are the enablers and beneficiaries of terrorism. Enough with your fallace pretence. If you have it in you, go and get them. The entire country recognises them.
Many people have raised questions about alleged links between the PTI government and the TTP. Apart from the other evidence, I believe this video clip alone is enough
30
807
7
2,391
26,233
Long live the resistance. Fuck Israel.
4,682
21,560
832
146,003
6,864,692
میرے ملک کے مستقبل کا سوال نہ ہوتا، میرے لوگوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگی ہوتیں تو مجھے اس خدائ کے دعویدار مافیہ کی مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔ مئی جون ۲۰۲۲ میں مراد سعید دہشت گردی کے پھیلاؤ کا ریاست مخالف پراپگنڈہ کررہا تھا۔ لوگوں کو اُکسا رہا تھا۔ ارشد شریف پر جعلی ایف آئ آرز انہوں نے کاٹیں، اُس کو ہراساں کرنے ان کے ہرکارے اُس کے گھر تک گئے، قتل انہوں نے کیا۔ مطلوب ہوا مراد سعید۔ عمران خان کے گھر پر ان کے پہ در پہ حملے ناکام ہوئے تو مراد سعید کے لائے شرپسندوں نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی زندگی پر حملہ انہوں نے کیا عمران خان کے زندہ بچ نکلنے پہ قصوروار مراد سعید تھا۔ اس لیے وہ درکار تھا، ”زندہ یا مردہ”۔ ۹ مئی کو کالر سے گھسیٹ کر تشدد کرکے اغوا عمران خان کو انہوں نے کیا۔ فالس فلیگ انہوں نے کیا۔ ذمہ دار مراد سعید تھا۔ ۵ اکتوبر کو وزیر علی امین گنڈاپور لانگ مارچ لے کر آئے، روابط مراد سعید سے تھے۔ (پھر اُسی علی امین گنڈاپور کو ان کے ٹاوٹس یقین دہانیاں کراتے رہے کہ آپ کو وزارت سے ہٹانے کی سازش مراد سعید نے رچائی)۔ ۲۶ اکتوبر کو گولی کیوں چلائی کا جواز یہ تھا کہ مراد سعید کنٹینر پر موجود تھا، بلکہ لانگ مارچ کے لیے افغانستان سے ۱۵۰۰ بندہ لے کر آیا تھا۔ وہی مراد سعید جس نے اپنی قوم کو ساتھ ملا کر انہیں مجبور کیا تھا کہ اپنے فوجی ٹرکوں میں، اپنے لائے ہوؤں کو اُس افغانستان چھوڑ کر آئیں جس کے ساتھ بارڈر کی سیکیوریٹی ان کی ذمہ داری تھی۔ عمران خان نے قبائلی نوجوان سہیل آفریدی کو وزیر اعلی نامزد کیا بندوقوں کا رُخ پھر مراد سعید کی جانب ہوگیا۔ روپوش مراد سعید نے جیل میں بیٹھے عمران خان سے اپنے دستِ راست کی منظوری کرالی۔ سہیل آفریدی امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا تھا، تو ”عمران خان کو مروانا چاہتا ہے؛ جان نشینی کا طلبگار“؛ مراد سعید ۲۷ ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ٹاؤٹوں نے جا کے اہل خانہ کو پیغام دیا کہ خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوسکتیں کیونکہ مراد سعید کو ان کا پیغام پہنچ جاتا ہے پھر وہ احتجاج پر زور دلواتا ہے۔ یعنی ان کے جائز حقوق چھیننے کا مجرم بھی مُراد سعید۔ خیبر پختونخواہ کے امن کا سودا انہوں نے کیا، یہاں کے وسائل کا اختیار انہیں چاہئیے تھا۔ خان صاحب کی رہائی کے بدلے عوام کے خون کی بلی یہ مانگ رہے تھے۔ مذاکرات ناکام مُراد سعید نے کیے۔ گورنر سے لے کر، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، سیکٹر کمانڈرز سے لے کر، اُس کے میڈیائی پالتوؤں اور پارٹی کے اندر کے ٹاؤٹوں سے لے کر سوشل میڈیائ گھس بیٹیھوں تک۔ سب کی نااہلیوں، بے غیرتیوں اور غداریوں کے لیے موردِ الزام مراد سعید۔ بات میری قوم کے مستقبل، میرے لوگوں کی زندگیوں کی نا ہوتی تو مجھے آپ خدائ کے دعویداروں کی اس مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
556
7,067
93
18,304
244,804
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟ افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
339
5,483
88
13,432
301,892

209
6,448
57
16,278
320,298
یہ سوائے ایک جعلی ، کٹھ پتلی پارلیمنٹ کو ریلیونٹ رکھنے کے اور کچھ نہیں کررہے۔
424
2,035
140
5,689
148,723
پہچانے ان کو یہ اسد قیصر صاحب ہیں جو کہہ رہے ہیں انسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج ہوا ہے گولیاں برسائی جا رہی ہیں گولیاں
ضلع باڑہ، خیبر پختونخوا میں نہتے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ پرامن سیاسی کارکنان کے خلاف طاقت کا استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے اور سیاسی اختلافات کو طاقت کے ذریعے دبانے کے بجائے عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق کا احترام کرے۔ حکومت کے ایسے اقدامات سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید کشیدہ ہوں گے۔ حکومت کو یہ سمجھنا ہوگا کہ طاقت کے استعمال سے عوام کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ فوری طور پر تشدد اور طاقت کا استعمال بند کیا جائے، ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے اور پرامن سیاسی سرگرمیوں کو طاقت کے ذریعے دبانے سے گریز کیا جائے۔
26
221
2
694
4,910
BREAKING 🚨🚨🚨🚨 Pakistan's US-trained regime reportedly using live fire to put down the historic pro-democracy protests @State_SCA @CIA @CENTCOM @NATO @EUatUN must condemn & cut all ties with dictator Asim Munir or be complicit #SOSPakistan
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy. Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will. The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
35
1,175
21
1,958
35,615
مرو تم گھروں میں بیٹھیں ہم۔ تم دنیا چھوڑ دو ہم اسمبلیاں نہ چھوڑیں۔ ہمیں دس دن بعد یاد آئے کہ دہشتگردی کو اچانک موضوع بنایا گیا۔ جو ہماری مخصوص نشستوں کی بھیک پر بیٹھا ہے وہ ہمیں نجات دھندہ لگے۔
64
1,308
17
3,840
29,623
تالیاں پیٹ رہے تھے کہ دیکھو کوئی نہیں نکلا اب روئیں گے کہ یہ احتجاج کیوں کررہے ہیں تحریک انصاف کے نہتے کارکنان کو گولیاں لگی ہیں لیکن یہ اب انہیں دہشتگرد اور مسلح کہیں گے دہشتگرد اور مسلح ہیں تو صرف انہی کو کیوں گولیاں لگیں؟
51
2,368
6
7,257
65,659
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy. Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will. The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
531
9,933
150
17,349
206,859
یہ ویڈیو دیکھیں ککس طرح کتے اور درندے معصوم بچوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کر رہے ہیں جو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے💔
21
634
16
1,290
12,868
ضلع خیبر باڑہ میں پرمن احتجاج پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور سٹریٹ فائرنگ سے ایک کارکن شہید
74
1,082
15
3,880
33,343
ہم ایک تحریکِ آزادی (لبریشن سٹرگل) کے دور سے گزر رہے ہیں۔ میں اپنے ساتھیوں کو یہ بات ضرور بتانا چاہتا ہوں کہ جب وہ یہ سوچتے ہیں کہ بس لوگ سوشل میڈیا سے نکل آئیں، باہر آئیں اور کوئی اچانک انقلاب برپا ہو جائے گا، تو ایسا نہیں ہوتا۔ اس کے لیے مسلسل محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ​اگر آج ہندوستان میں جنتر منتر پر کوئی تحریک چل رہی ہے، تو اس کے پیچھے تین منظم کمیونسٹ پارٹیاں ہیں۔ پھر کانگریس ہے، لالو پرساد یادو کی پارٹی ہے، اور عام آدمی پارٹی ہے۔ ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس ہیں، اور یہ سب مل کر ایک بہت بڑی جدوجہد کرتے ہیں۔ ​سری لنکا کی مثال لے لیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ عوام بس باہر نکل آئی تھی، لیکن ایسا نہیں تھا۔ اس کے پیچھے ایک جے وی پی (JVP) اور پندرہ دیگر پارٹیوں کا ایک اتحاد تھا، جو کئی سالوں سے خود کو منظم کر رہا تھا۔ جب صحیح وقت آیا، تو انہوں نے منظم ہو کر اس تحریک کو آگے بڑھایا، اور اس کے بعد انہوں نے حکومت بھی بنا لی۔ جے وی پی کی اب وہاں حکومت ہے۔ ​اسی طرح بنگلہ دیش میں بھی 15 سال سے ایک اپوزیشن کی تحریک چل رہی تھی۔ آپ کو معلوم ہے کہ اس اپوزیشن کی تحریک کے دوران جماعت اسلامی کے لوگوں کو پھانسی کی سزائیں بھی سنائی گئیں۔ اور بھی بہت کچھ ہوا۔ شیخ حسینہ نے ایک پارٹی کا نظام قائم کیا تھا، جو 15 سال تک رہا۔ اس کے بعد انہیں شکست ہوئی اور لوگوں نے خود کو منظم کیا۔ ​میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اتنی جلدی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ اس حکومت کو ابھی کتنے سال ہوئے ہیں؟ صرف تین سال۔ تین سال کچھ بھی نہیں ہیں۔ اور ان تین سالوں میں بھی ہم نے انہیں تقریباً دس بار گرانے کی کوشش کی تھی۔ اس لیے ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ یہ تو انشااللہ اپنے ہی بوجھ تلے کسی نہ کسی دن گر جائیں گے۔ ​ہمیں اپنے آپ کو قائم رکھنا ہے، خود کو منظم کرنا ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہمیں آگے کی سوچ اور وژن کو واضح کرنا ہے۔ یہ جو ایک دائرہ بن چکا ہے کہ ایک جاتا ہے، پھر دوسرا آتا ہے اور اس کو استعمال کیا جاتا ہے، پھر تیسرا آتا ہے اور اس کو استعمال کیا جاتا ہے، اس دائرے کو ختم کرنا ہوگا۔ اور اس کی بنیاد یہ ہونی چاہیے کہ معیشت، سیاست، اور خارجہ پالیسی پر سویلین بالادستی ہو۔ ​اس کے بغیر، ہم اس دائرے کو ختم نہیں کر سکیں گے۔ صرف الیکشن جیتنا یا وزیراعظم بننا کافی نہیں ہے۔ جو آپ کا معاشی نظام ہے اور جو آپ کی خارجہ پالیسی ہے، ان پر مکمل طور پر، اور سیاست کے اندر بھی مکمل طور پر فیصلہ سازی کا اختیار ہونا چاہیے۔ ​سربراہ حقوق خلق پارٹی, چیف ارگنائزر پنجاب تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈاکٹر عمار علی جان
17
173
5
472
22,417
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟ انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت کو الزام دیں
58
3,004
29
6,946
97,592
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اہم پیغام سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر کارکن اور عوام تک پہنچ سکے۔
5
1,051
3
3,239
38,003