Hatib Awan retweeted
اتر پردیش کے شہر جون پور میں للت یادو کی بیٹیاں ٹی وی دیکھتے ہوئے اسلامی چینل دیکھ کر اس میں دلچسپی کا اظہار کرنے لگی، جو اس کو برداشت نہیں ہوا، اس لئے اس ظا لم نے بے رحمی سے اپنی ہی بیٹیوں کو شدید ت شدد کا نشانہ بنایا
Hatib Awan retweeted
براہِ راست ملتان| مفتی محمود کانفرنس |قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن و دیگر قائدین کا خطاب xitter.cf/i/broadcasts/1nGnRBpaY…
Hatib Awan retweeted
پولیس اہلکاروں کے نامناسب رویے یا ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق شکایات کے لیے آئی جی اسلام آباد کمپلینٹ ڈیسک 1715 پر رابطہ کریں۔
#IslamabadPolice
Hatib Awan retweeted
آپ خود بھی اپنی پرائیویٹ وائرل تصاویر یا ویڈیوز انٹرنیٹ سے ختم کروا سکتے ہیں۔ کیسے؟
خود بھی سنئیے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
Hatib Awan retweeted
The country is facing political crisis.
Both the Government and the Opposition need to put their differences aside and work together for a better country. The Opposition should not do politics on selected personalities rather work for a brider future and peacef country.
Pakistan is actively participating in the Muslim Cause.
We must applaud the authorities for their hard work and and betterment of the Muslim Ummah .
The country is facing political crisis.
Both the Government and the Opposition need to put their differences aside and work together for a better country. The Opposition should not do politics on selected personalities rather work for a brider future and peacef country.
Hatib Awan retweeted
خان کے دور میں۔۔۔۔نوز شریف گرفتار،شہباز شریف گرفتار،مریم نوز گرفتار،کیپٹن صفدر گرفتار،حمزہ شہباز گرفتار،رانا ثناءاللہ گرفتار،خواجہ آصف گرفتار،سعد رفیق گرفتار،حسین نواز گرفتار،آصف زرداری گرفتار،فریال تالپور گرفتار،ڈاکٹر عاصم گرفتار،شرجیل میمن گرفتار۔۔۔۔حسین نواز کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اُس نے تو آج تک میڈیا سے گفتگو بھی نہیں کی۔۔۔اُس پر الزام کیا تھا؟ خان کا محض مخالف ہونا۔۔۔؟؟؟؟
Hatib Awan retweeted
لاھور – گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں Leadership , Sustainable Democracy and National Integration کے موضوع پر کانفرنس میں اظہار ِ خیال ( پارٹ 3 ) ، متناسب نمائیندگی کو بھی انتخابی نظام کا حصہ ھونا چاھئیے
(انتخابی نظام پر ذاتی راۓ) ۔۔۔
Hatib Awan retweeted
جب حرام زادے حکومتوں پہ قبضہ کر کے بیٹھ جائیں ذلت کے تمغے یونیفارم پہ سجا کر انسانی اخلاقی اقدار کو پامال کرتے جائیں دوسرے کی منکوحہ پہ قبضہ کر لیں تو اس قسم کے واقعات کا ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں
ڈوبتا پنجاب
آمریت کے آفٹر شاکس
Hatib Awan retweeted
قصور کے قریب انٹرنیشنل بارڈر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے دو پاکستانیوں کو شہید کر دیا جس علاقے میں وقعہ پیش آیا وہاں بارڈر انتہائی پیچیدہ ہے پاکستان کو اپنے نہتے شہریوں پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے
jang.com.pk/news/1621106
Hatib Awan retweeted
"کلبھوشن یادیو " وہ کہاں ہے او راُس کیا بنا؟
#DunyaNews #dgisprpressconference #DGISPR #PressTalk #Pakistan


















