منتظر میرے زوال کے ھیں۔ میرے اپنے بھی کمال کے ھیں۔ 03445833133

Rawalpindi, Pakistan
Joined March 2018
میرےوالد صاحب انتقال کر گٸے سب سے دعاٶں کی اپیل
1,534
189
123
4,114
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
ایمرجنسی کے بعد شاہد خٹک کا حکومت کو دوٹوک پیغام، بولے اگر اتنا ہی حوصلہ ہے تو عمران خان کو پھ انس ی دے کر دکھاؤ، باتوں سے نہیں عملی قدم اٹھا کر دکھاؤ!
35
74
121
2,475
یوپیسہ میں پیسے ٹرانسفر نہیں ھو رہے ھیں۔ صبح سے مسئلہ آ رھا ھے کیا وجہ ھو سکتی ھے۔کسی بھی یو پیسہ میں نہیں ھو رھے @UpaisaOfficial
1
91
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
بزدلو گورنر راج تو لگا دیا۔ ہمت ہے تو کپتان کو پھانسی لگا کر دکھاو 💪💪💪 👊👊👊
6
665
204
3,245
109,351
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
یہ ملائیکہ نواز شریف سے پوچھتے ھیں کہ بتاو تمھارے پاس اتنی دولت کیسے آئی
14
425
6
955
14,130
میرا واضع سیاسی مؤقف۔
15
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
علی محمد خان میں زرا بھی غیرت باقی ہے تو لعنت بھیجتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دے
130
478
33
1,333
56,356
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
آئین معطل ہوسکتا ہے مگر آئی پی پیز کے معاہدے اور پیٹرولیم کا جگا ٹیکس معطل نہیں ہو سکتے
75
582
40
2,145
103,538
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
کراچی کی ویڈیو ہے، لڑکے مرتضیٰ وہاب کے قریبی ہیں، گھر سے کھانا کھانے نکلے نوجوان کو زدوکوب کر کے ویرانے میں لے گئے، بیس بال کے ڈنڈے مارے، ایک بدمعاش کمر پر چڑھ گیا، بیچارے کے بال جڑوں سے اُکھاڑ دیئے، دوسرا بدمعاش پستول تانے کھڑا رہا، لاقانونیت کی انتہا
7
66
94
3,128
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
زندگی کی کچھ آزمائشیں دشمن بن کر نہیں آتیں، وہ اُس شخص کے روپ میں آتی ہیں جس پر ہم نے سب سے زیادہ یقین کیا ہوتا ہے...!!
5
9
1
40
705
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ: ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے۔
8
12
1
51
882
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲
30
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
تنقید کا ایک فائدہ میرے تجربے میں یہ ہے کہ انسان پہلے سے بھی زیادہ محنت کرنے لگتا ہے۔ راشد زندہ باد تنقید کا جواب لفظوں سے دینے کے بجائے اپنے کام کی رفتار مزید تیز کریں، بلکہ جو کام آپ کے ذمے نہیں، وہ بھی کرکے دکھائیں بہترین جواب ہمیشہ کارکردگی ہوتی ہے۔
9
41
4
170
5,509
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں! گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟ @OfficialDPRPP @hinaparvezbutt @Rporwp @RwpPolice @MaryamNSharif
125
1,132
49
1,394
109,400
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
اللہ تیری زبان مبارک کرے۔ آمین
210
125
25
644
11,107
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
122
134
9
495
6,607
Congratulations میں اپنی بہین محترمہ سحرش قمر کا آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں میں نام آنے پہ دل کی آتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں رفیق ہاشمی @SehrishShakel
1
2
34
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
محترم سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا کہ قیدی کو اسکی مرضی کے ہسپتال سے علاج کروانے کا آئینی حق صرف اشرافیہ کیلئے ہی ہے یا کبھی کسی غریب قیدی کو بھی آپ نے یہ حق دیا ہے؟ یہ بھی پوچھنا تھا کہ ایسی مدت کس قانون میں لکھی ہوئی ہے کہ فلاں تاریخ تک قیدی پرائیویٹ ہسپتال میں رہے گا، مطلب اگر کوئی قیدی 7 دن میں تندرست ہو جائے تو بھی قیدی کو پورا مہینہ ہی پرائیویٹ ہسپتال میں عیاشی کروانا کس آئین، قانون اور رولز میں لکھا ہوا ہے؟؟ مناسب ہوتا اگر عمران خان کے حق میں حکم جاری کرتے ہوئے آئین، قانون کی کسی شق کا حوالہ بھی دے دیتا۔ کیوں عدلیہ ہر مرتبہ عوام میں خود ہی اپنا اعتماد کم سے کم کرنے کے فیصلے صادر فرماتی ہے؟ – at Punjab, Pakistan
430
884
86
2,403
240,408
𝑹 𝑯𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊 retweeted
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
175
569
33
3,046
61,338