Pinned Tweet
*صبر کی زبان کو اللہ نے اتنی طاقت دے رکھی ہے کہ*🙃
*ستانے والوں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں🥀✨*
#قومی_زبان
Noor_e_Harram retweeted
اسلام علیکم ○○○
Make Allah your wish, then He will fulfill your every wish. Make him your need, he will not let you need anyone else. ❤️ ❤️ ❤️
Good Morning 🌄
Noor_e_Harram retweeted
اسلام علیکم
نماز نیند سے بہتر ھے
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، کبھی ایسے نہیں ہوا کہ رسول اللہ ﷺ سے کسی چیز کا سوال کیا گیا اور آپ نے نفی میں جواب دیا ہو ۔ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #5805
فضائل اور خصائل کا بیان
Status: صحیح
#درودوسلام_کی_فضیلت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Noor_e_Harram retweeted
فاطمہ جناح کو انگریز کبھی بھی گرفتار نہیں کیا تھا حالانکہ ان کے بھائی انگریز سے 200 سالہ قبضہ ختم کروانا چاہتے تھے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
@browneyed90980 @w__ik @ik804MS_ISF @Sanii_007 @Harram_48 @Muddasirghaus0
Noor_e_Harram retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللہ
صبح بخیر دوستو
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Noor_e_Harram retweeted
*زمانہ کیسا بھی آئے، نبھانا پڑتا ہے*
*ہر ایک موڑ پر خود کو جلانا پڑتا ہے*
*وقت کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی ہیں سب*
*جیسے نچائے ویسے ناچنا پڑتا ہے*
#قومی_زبان
Noor_e_Harram retweeted
ہر برانڈ عمران خان سے شروع ہوتا ہے اور عمران خان سے ہی ختم ہوجاتا ہے۔
@browneyed90980 @Sanii_007 @Harram_48 @w__ik @SaraNiaziPTI
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا
Noor_e_Harram retweeted
Missing you, Khan Sahab.
No matter how much time passes, your absence still feels heavy. You remain in our thoughts and prayers every day.
#عہدوفا_27ستمبر
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
@browneyed90980 @Doraexplora636 @Pohanch_se_dour @w__ik @Sanii_007 @Harram_48
Noor_e_Harram retweeted
اسلام علیکم
نماز نیند سے بہتر ھے
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تہبند جو ٹخنوں سے نیچے ہو جائے جہنم میں (لے جاتا) ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
مشکوٰة المصابیح #4314
لباس کا بیان
Status: صحیح
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
#اردوقومی_زبان
#درود_وقرآن
Noor_e_Harram retweeted
قصہ ء غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے
ہم تیرے پیار پہ الزام نہ آنے دیں گے
#عہدوفا_27ستمبر
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
@browneyed90980 @Sanii_007 @Harram_48
@w__ik
Noor_e_Harram retweeted
دنیا داری کا عادی تھا،وہ شخص
میں نادان اپنے سجدوں تک لے گئے تھی اسے۔۔
#قومی_زبان
Noor_e_Harram retweeted
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
💕صبح بخیر زندگی💕
*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Noor_e_Harram retweeted
کسی بھی انسان کی سب خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ قابلِ محبت ہونے سے زیادہ قابلِ اعتبار ہو ۔۔۔!!💯🤍
Good Afternoon
Noor_e_Harram retweeted
🚨لاہور کا پلان آپ نے دینا ہے آنا میرا کام ہے۔
سہیل آفریدی نے لاہور پہنچنے کا اعلان کردیا
@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan
@SHABAZGIL
@mjkhanlovelypk1
Noor_e_Harram retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ ❤
زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تو تمھاری وجہ سے ہنسے
تم پر نہیں
اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمھاری وجہ سے نہیں۔
Noor_e_Harram retweeted
مریم نواز خود لندن میں کہہ رہی ہیں کہ وہ چھٹیوں پر ہیں۔ لیکن کوثر کاظمی صاحب فرما رہے ہیں کہ وزیراعظم اور وزیر اعلٰی کا دروہ نجی نہیں ہوتا
Noor_e_Harram retweeted
تکبّر میں دوسروں کو حقیر سمجھنے والا اکثر بھول جاتا ہے کہ وقت کسی کو ہمیشہ بلندی پر نہیں رکھتا۔
Stay humble. Life changes its heights
#Humility
























