#Altafist, Analyst, Liberal, Secular,Feminist, Leftist,Progressive,Human Rights Activist & LGBTQIA2S+.

Florida, USA
Joined August 2023
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
” ایم کیو ایم نہ تو کمیونزم پر یقین رکھتی ہے، نہ سوشلزم پر یقین رکھتی ہےاور نہ ہی بے لگام کیپیٹل ازم پر یقین رکھتی ہے، ایم کیو ایم حقیقت پسندی اور علمیت پسندی پر یقین رکھتی ہے “ بانی و قائد جناب الطاف حسین نے 1990 میں ہی تحریک کی فلاسفی کو اپنے تاریخی انٹرویو میں قوم کے سامنے پیش کردیا تھا (دیکھئے مکمل انٹرویو) youtu.be/QY5UUKyvyL4?si=_t-L…
49
79
996
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور سے ایل ایم بی کی ایک ہزار 225 میں سے ایک ہزار 184 ڈگریاں جعلی قرار دیدی گئیں۔ کراچی کے وکلا کافی عرصہ سے یہی شکایت کررہے ہیں کہ جعلی وکلا بار کی ممبرشپ لیکر وکالت کے نام پر وکلا اور شہریوں کے ساتھ غنڈہ گردی کررہے ہیں، بار کے عہدیداروں کی سرپرستی میں پولیس کے ساتھ ملکر کراچی میں گھروں پر قبضوں اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ یونرسٹی کے جن عناصر نے انہیں جعلی ڈگریاں جاری کیں ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جانی چاہئے
7
63
78
1,464
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
📣📣📣📣📣📣📣 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 ⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️ *17/10/2006* *آداب،* *قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کی فکری نشست 486 شروع ہو گئی ہے، براہ مہربانی تمام ساتھی جوائن کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ* ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ vt.tiktok.com/ZS9S1FyrbeXPr-… 📣📣📣📣📣📣
4
7
75
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 487 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
3
7
29
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
Replying to @Inqalabi786
🌹👍
2
2
19
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
پاکستانی عورت
2
5
39
837
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
جوکھیو وائس چانسلر چھ ہزار جعلی وکیل بنا گیا بھٹائی یونیورسٹی 1200 جعلی ڈگریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،"بس ثابت ہو گیا بھٹو زندہ ھے. @AltafHussain_90 @PTIofficial @BBhuttoZardari
1
33
59
836
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
*‼️سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو لاگ* vm.tiktok.com/ZGdCV5777/
7
12
74
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی کا 487 ویں فکری نشست میں اٹھایا گیا سوال بالکل بجا ہے۔ نام نہاد جمہوریت کے پردے میں خاندانی بادشاہت (پی پی پی اور ن لیگ) کو مسلط رکھنے کے لیے جب فوجی اسٹیبلشمنٹ ہی معاون بنے گی، تو اسے جمہوریت کیسے کہا جائے #AltafHussain #RealDemocracy
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے ————— میں نے کل بھی یہ سوال کیاتھاکہ ملک کی فوج ہوتی ہے یا فوج کا ملک ہوتا ہے؟ اگر کسی ملک میں آمریت، بادشاہت یا مارشل لاء ہوتو وہاں ہم کہہ سکتے ہیں کہ فوج کا ملک ہے، بادشاہ کا ملک ہے، وہاں بادشاہ کی فوج کی حکمرانی چلتی ہے اور بادشاہ کی اپنی عدالت ہوتی ہے۔دنیا میں لگ بھگ 200ممالک ہیں، ماسوائے چند ممالک کے ہرملک میں جمہوری حکومتیں قائم ہیں، جہاں جمہوری حکومت ہوتی ہے وہاں جمہوریعنی عوام اپنی پسند کی جماعت کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیکر قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی میں بھیجتے ہیں جو پارلیمنٹ ہاؤس میں ووٹ دیکر وزیراعظم، وزیراعلیٰ، اسپیکروڈپٹی اسپیکرکومنتخب کرتے ہیں۔ جب ہم اپنے ملک کی سیاسی تاریخ دیکھتے ہیں تو ہمیں صرف اورصرف دو جماعتیں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) حکومتوں میں نظرآتی ہیں، ان جماعتوں کے خاندان نسل درنسل ملک پر حکمرانی کرتے چلے آرہے ہیں ، انہیں حکومت میں لانے میں فوجی اسٹیبلشمنٹ معاون ومددگار بنتی ہے، اسٹیبلشمنٹ پہلے سے ہی طے کرلیتی ہے کہ کس جماعت کے نمائندے کو وزیراعظم بنانا ہے۔  پاکستان میں اسکندرمرزا نے آئین توڑا اور جنرل ایوب خان کو چیف آف آرمی اسٹاف بناکر ملک میں پہلا مارشل لاء نافذ لگایا، اس کےبعد جتنے بھی مارشل لا لگے انہیں سپریم کورٹ نے جائز قراردیا۔قائداعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھاکہ پاکستان جمہوری ملک ہوگا، لیکن اگرایک جمہوری ملک میں فوجی مارشل لاء لگتے رہے تو اس ملک کوجمہوری ملک کہیں یا مارشل لائی جمہوریت کہیں یا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بجائے اسلامی فوجیائی پاکستان کہیں؟ دنیا میں کسی بھی جمہوری ملک میں مارشل لاء لگانے والے جرنیلوں پر غداری کا مقدمہ چلایا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں جتنی بھی جمہوری حکومتیں بنیں وہ جی ایچ کیو اورآبپارہ کی حمایت سے بنیں تو ان حکومتوں کو آپ نوازشریف کی مارشل لائی حکومت اورپیپلزپارٹی کی مارشل لائی حکومت کہہ سکتے ہیں۔ موجودہ حکومت میں مسلم لیگ (ن) کے پاس وزارت عظمیٰ کامنصب ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے پاس صدارت کا منصب ہے تواب یہ بھی کہا جاسکتا ہےکہ مارشل لائی وزیراعظم میاں شہباز شریف اور مارشل لائی صدر آصف علی زرداری۔ ملک میں فرسودہ جاگیردارانہ نظام قائم ہے اور سیاست میں فوجی جرنیلوں کی مداخلت کا عمل بھی جاری ہے۔  ہمیں طعنے دیئے جاتے ہیں کہ آپ جنرل پرویز مشرف کی حکومت میں شامل تھے لیکن کوئی بھی ذی شعوراس حقیقت سے انکارنہیں کرسکتا کہ پاکستان میں فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام اور جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف اگر سب سے پہلے کسی نے آواز اٹھائی ہے تو وہ الطاف حسین نے ہی اٹھائی ہے۔ میں نے فوج کی سیاست میں مداخلت پرتنقید کی تومجھ پر ملک دشمنی، فوج مخالف، دہشت گرد اورطرح طرح کے الزامات لگائے گئے، جب یہی باتیں عمران خان نے کیں تو ان پر بھی یہی الزامات لگائے گئے۔ عمران خان کوکرکٹ کے تو تمام قوانین معلوم تھے لیکن انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ فوج کے جرنیل دنیا کودکھانے کے لئے وزیراعظم کوسیلوٹ کرتے ہیں لیکن جب سازشوں کے ذریعے وزیراعظم کو کرسی سے اتار دیں توکیا سلوک کرتے ہیں۔جب عمران خان کومعلوم ہوا کہ ان کے خلاف سازشیں شروع کردی گئی ہیں تو انہوں نے اپنے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کااجلاس بلاکران سے قرآن مجید پر حلف لیا کہ اگرانہیں غیرآئینی وغیرجمہوری طریقے سےہٹانے کی کوشش کی جائے تو آپ میں سے کوئی بے وفائی نہیں کرے گا۔ جنہوں نے حلف لیاان میں سے بہت سے تو جیل میں ہیں، کچھ ملک سے باہر اورکچھ روپوش ہیں، کچھ ساتھ چھوڑ گئے۔عمران خان نے معلوم کیاکہ آخرفوج ان کے خلاف کیوں ہوگئی ہے توانہیں بتایاگیاکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیامیں کھل کرتقریر کی ہے اور فلسطین کی بات کی ہے۔ اسی طرح عمران خان نے ایک امریکی صحافی کو انٹرویو میں پاکستان میں امریکہ کوڈرون حملوں کے لئے اڈے دینے کے سوال کے جواب میں جب Absolutely not کہا توامریکہ میں زلزلہ آگیا، جس کی لہریں اسلام آباد اور راولپنڈی تک گئیں۔اس کے بعد امریکہ سے ایک سائفر آگیااورعمران خان کی حکومت ختم کردی گئی اور عمران خان کو گرفتارکرکے قید کردیاگیا۔ پی ٹی آئی نے احتجاج کیاتو26نومبر کو ان پر گولیاں چلائی گئیں اورپی ٹی آئی کے لیڈرآدھے راستے سے بھاگ گئے۔ اب جب منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ نکلا توپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے رہنما بشمول بلاول زرداری،سب نے دھمکیاں دیں کہ اگرلانگ مارچ ختم نہیں کیا گیا توہم گورنرراج نافذ کردیں گے اور انہوں نے ایسا ہی کیا۔صوبے کی منتخب حکومت ختم کردی گئی، گورنر راج نافذ کردیاگیا، سہیل آفریدی اورخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکرکوگرفتارکرکے غائب کردیا گیا، اگروہ گرفتارہیں توحکومت کو بتانا چاہیے کہ وہ کس تھانے یاجیل میں ہیں ۔ 1/2
5
6
90
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
*پاکستان میں رہنے والے تمام مظلوموں کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عمیر خسرو بھائی کا اہم پیغام* 👇👇👇
7
15
107
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
As Salam u Alaikum 🌹 Aadab 💐 Jiye Altaf Hussain Bhai 💖 Pakistan zindabad ❤️ 1990 ki yah report suno MOM PAKISTAN WALO. SUNO. Ajao wapes Altaf Bhai k pass. Bolo jiye Altaf.
4
5
122
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
*پاکستان میں رہنے والے تمام مظلوموں کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عمیر خسرو بھائی کا اہم پیغام* 👇👇👇
6
10
63
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
پاکستان کو بچاو عمران خان کو بچاو #انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 487 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
5
8
60
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ انہیں عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا؟ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کہاں ہے؟
24
178
4
495
7,541
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
قرارداد پاکستان سچ یا جھوٹ؟ #انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز ہفتہ 17 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 486 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
9
15
73
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
ملک کی فوج ہوتی ہے یا فوج کا ملک ہوتا ہے؟ #انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 487 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
7
8
90
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
Replying to @geonews_urdu
پاکستان ٹیلی ویژن کو 1990ء میں دیاگیا پینل انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سے 36 سال قبل جب پاکستان میں صرف ایک ٹی وی چینل ہواکرتا تھا،1990ء میں پاکستان ٹیلی ویژن نے تمام سیاسی ومذہبی رہنماؤں کے انٹرویو نشرکیے اور اس سلسلے میں میرا بھی پینل انٹرویو لیاگیا،اس پینل میں ملک کے سینئر اورنامی گرامی صحافی اوردانشورشامل تھے جن میں سینئر صحافی، شاعر، ادیب اوردانشور افضل صدیقی، سینئر صحافی،دانشور وتجزیہ نگارمجیب الرحمان شامی اورسینئرصحافی علیم الدین پٹھان شریک تھے۔ میں عوام خصوصاً نوجوانوں سے کہوں گاکہ وہ اس انٹرویوکو ضرو ر دیکھیں تاکہ انہیں اندازہ کہ اس وقت کے اورآج کے حالات کیا ہیں اورجو باتیں میں نے 36 سال قبل کہی تھیں وہی باتیں میں آج بھی کررہا ہوں، میرے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ آج بھی آپ کو میری وہی باتیں نظرآئیں گی۔ میری باتوں کو غور سے سننے اورسمجھنے کی کوشش کریں ورنہ آپ مجھے اسی طرح دہشت گرد اورملک دشمن سمجھتے رہیں گے لیکن میں کل کی طرح آج بھی اپنے مؤقف پرقائم ہوں اورقائم رہوں گا، میں نے نہ پہلے اپنے اصولوں کا سودا کیا اورنہ آج کروں گا۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 486  ویں فکری نشست سے خطاب 17، اکتوبر2026ء مکمل فکری نشست کا لنک 👇 youtu.be/z4yPw2C0plM?is=iRRU…
9
14
100
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
ن لیگ کی مارشلائی حکومت پیپلز پارٹی کی مارشلائی حکومت #انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 487 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
2
4
24
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
اے پنجابیوں، جعلی سیدوں اور ایرانی بلوچ حکمرانوں! خدا کے قہر سے ڈرو اور سندھی قوم کا خون چوسنا بند کرو۔
7
6
36
1,031
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂ retweeted
پاکستان کیا اسلام کے نام پر بنا تھا؟ #انقلاب_الطاف_زندہ_باد #LiftBanOnAltafHussain ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز ہفتہ 17 اکتوبر 2026 کو ہونے والی 486 ویں فکری نشت سےخطاب @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
5
5
51