Official account for Geo's Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - the news that matters on the channel that matters. Mon-Fri, 10:05pm PST

Karachi, Pakistan
Joined December 2014
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
ملک اور مذہب کے نام پر نفرت کی سیاست ہمیشہ نہیں چل سکتی، عوام سمجھ جاتے ہیں،نوجوان سمجھ جاتے ہیں۔
29
24
162
19,543
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کےحوالے۔میررضاکی فیملی کی سندھ حکومت سےرپورٹ کی فراہمی کی درخواست۔رپورٹ سات سیلڈلفافوں پرمشتمل ہے،ذرائع،تفصیلات دیکھیے
2
4
46
20,094
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
آبنائے ہرمزمیں کمرشل بحری جہازوں پرحملےدوبارہ بڑھ گئے،24 گھنٹوں کےدوران ڈھائی ہزارکنٹینرزوالےجہازسمیت دوکمرشل جہاز ڈوب گئے۔کنٹینربردار جہازنیول مائن سےٹکرانےکےبعدڈوبا، ایران کادعویٰ۔ امریکا کا آبنائےہرمزمیں ایرانی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ۔تفصیلات دیکھیے
1
39
331
35,879
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
نئے صوبے بن کر رہیں گے ۔دیکھیے اہم شخصیت نے بلاول اور مریم کے حوالے سے شہزاد اقبال کو کیا بتایا۔ دیکھئیے
26
98
10
679
83,574
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
عمران خان کو ملک چھوڑنے کانوٹس۔ مودی حکومت مزیدمشکل میں،کاکروچ جنتا پارٹی کی کل دہلی میں احتجاج کی کال۔جنترمنتر کےآس پاس سخت سیکیورٹی برقرار ۔بھارت میں کیاہورہاہے؟تفصیلات دیکھیے
87
28
3
286
59,609
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
گورنر راج لگنے پرتحریک انصاف کی لیڈرشپ اپنی حکمت عملی پرکیا سوچ رہی ہے؟ جانیے شہزاد اقبال کی ذرائع سےخبر
3
27
219
30,163
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 طلبہ اور ایک ٹیچر جاں بحق، 53 بچے زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عمارت کا تکنیکی معائنہ نہیں ہوا تھا۔ اسکول کی رجسٹریشن، عمارت کی خستہ حالی پر سوالات اٹھ گئے، تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم۔تفصیلات دیکھیے
1
6
1
35
6,407
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پارلیمنٹ نےخیبرپختونخوامیں ایمرجنسی اورگورنرراج کی توثیق کردی،اپوزیشن کاحکومت سےمذاکرات بندکرنیکااعلان۔مذاکرات میں اپوزیشن کی ساری ڈیمانڈزپوری کی گئیں،محسن نقوی۔تفصیلات دیکھیے
4
10
116
15,801
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
میررضاعلی کیس؛ایڈووکیٹ جنرل کےرویےپروزیرداخلہ سندھ ضیاءلنجارنےجوڈیشل کمیشن سےمعذرت کرلی۔فیملی کوانصاف کی فراہمی کی یقین دہانی۔کمیشن نےڈاکٹرسمعیہ سید کو14ستمبر کوطلب کرلیا،شوکاز کاغیرتسلی بخش جواب دینےپر15ستمبر کوڈاکٹراُسامہ بھی طلب۔
5
56
1
162
18,061
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
PTIکالانگ مارچ پُرتشددہوگا،پہلی کوشش ہےکہ انہیں عدالتی راستے سےسمجھایاجائےورنہ حکومت دوسرےطریقےسےمارچ کوروکےگی۔طارق فضل گورنرراج لگالیں،سہیل آفریدی کونااہل کردیں،گولی چلائیں یاگرفتاریاں کرلیں،27ستمبرکوہم20لاکھ لوگ اسلام آباد لاکردکھائیں گے۔شفیع جان
8
51
1
407
30,892
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پی ٹی آئی کی جانب سے27ستمبرکےاحتجاج کی تیاریاں،اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کےاحتجاج پرسماعت۔وزیراعظم نےاپوزیشن لیڈرکوالیکشن کمیشن پرمشاورت کاخط لکھ دیا۔تفصیلات دیکھیے
2
9
1
124
16,707
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
AIکی تیزی سے بڑھتی صلاحیتیں انسانی وجود کیلیےخطرہ بن سکتی ہیں اوردہائی کےاختتام تکAIہم سب کوختم کرسکتی ہےاوپن اے آئی اوراینتھروپک کےسابق ریسرچرجیکب کوکسن نےخبردارکردیا ۔اے آئی کی ترقی کی رفتار اور ریگولیشن پر سنجیدگی سے کام کیا جائے۔ ماہرین کا مطالبہ
8
111
3
368
25,247
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باب المندب پرکنٹرول کےقریب،بحیرہ احمرکےاہم ساحلی شہرپرقبضہ کرلیا۔عالمی تجارت،خطےمیں بڑےبحران کاخطرہ۔تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ،برینٹ کروڈ106ڈالرزفی بیرل سےتجاوز۔سعودی عرب کی حوثیوں کوقابو کرنےکےلیے پاکستان کے ذریعے ایران کو وارننگ
8
108
3
729
45,120
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
انگلینڈکےخلاف تیسرےٹیسٹ میں پاکستان کچھ کرپائےگایاپچھلےمیچزکی تاریخ دہرائےگا؟ دیکھیےسابق کپتان راشدلطیف، کرکٹراحمدشہزاد اورسینئرصحافی یحییٰ حسینی کا تجزیہ
6
6
52
21,847
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
حکومت چاہے تو آئی ایم ایف کو ناراض کیے بغیر پیٹرولیم لیوی میں کچھ کمی کر سکتی ہے اوراسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی سطح پر لیوی لگا سکتی ہے۔۔مفتاح اسماعیل
12
50
2
334
29,377
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
آبنائےہرمز میں دوبارہ کشیدگی،ایران اورامریکا کےآئل ٹینکرز پرحملے، تیل کی قیمتیں 100 ڈالرزسے اوپر۔مذاکرات کامعاملہ آگے کیوں نہیں بڑھ پارہاہے؟کیا سفارتکاری مکمل طورپر ختم ہوگئی ہےیاپھراب بھی معاہدے کی کوئی اُمید باقی ہے؟دیکھیےصحافی کامران یوسف کا تجزیہ
1
24
1
259
24,259
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے ساتھ حکومت کی پیٹرولیم لیوی بھی تنقید کی زد میں ہے۔ایک لیٹر پیٹرول پر حکومت 106 روپے 15 پیسے لیوی اور ڈیوٹی کی مد میں وصول کر رہی ہے۔تفصیلات دیکھیے
31
431
17
1,244
39,790
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
7اکتوبر2023کےحملوں سےمتعلق اسرائیلی اخبارکابڑاانکشاف۔10دن پہلےنیتن یاہوکومتحدہ عرب امارات کےصدرمحمدبن زاید نے فون کرکےبتادیا تھاکہ حماس کسی بڑے حملےکی منصوبہ بندی کررہی ہےمگرنیتن یاہونے وارننگ نظراندازکردی۔اسرائیلی اپوزیشن کانیتن یاہوکےاحتساب کامطالبہ۔
3
21
208
32,035
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
آبنائےہرمزمیں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی،ٹینکروارجیسی صورتحال۔5ایرانی آئل ٹینکرزپرامریکی حملوں کےبعدایران کےامریکی اڈوں،بحری جنگی جہازوں اور آئل ٹینکرزپرمیزائل حملے۔کشیدگی سےتیل قیمتوں میں بھی اضافہ، برینٹ کروڈ 100ڈالرزفی بیرل سے تجاوزکرگیا۔ تفصیلات دیکھیے
2
16
133
15,905
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
ہمیں اسکولوں کی ضرورت ہے لیکن اس سے پہلے زیادہ ضرورت یہ ہے کہ جو بچے اسکول جا رہے ہیں اُس تعلیمی نظام کو ٹھیک کریں ۔ سب سے پہلے مادری زبان میں کتابیں متعارف کروانا پڑیں گی۔تاکہ بچے کم از کم پڑھنا اور لکھنا شروع کردیں ۔صدر زندگی ٹرسٹ شہزاد رائے
21
87
10
561
63,350