Pinned Tweet
مولانا شیخ ادریسؒ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں حملہ آوروں کی کارروائی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
#پشاور #شہید_شیخ_ادریس_رح #شیخ_ادریس #پاکستان
چالیس نمازیوں کی سفارش کی فضیلت!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’جو بھی مسلمان فوت ہو جاتا ہے اور اس کے جنازے پر (ایسے)چالیس آدمی (نماز ادا کرنے کے لیے) کھڑے ہوجاتے ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتے تو اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں ان کی سفارش کو قبول فرما لیتا ہے
#AVigilia
PAKISTAN HAVE BEAT SRI LANKA BY 3 wickets and win the Odi tri series final
#Cricket #ODI #PAKvSL #FakharZaman
Hameed Baloch retweeted
🎋خوابوں میں بھی تیرا ہی دیدار ہوتا ہے،
دل کو ہر پل بس تیرا انتظار ہوتا ہے۔ ❤️
🌴دور ہو کر بھی تو دل کے قریب ہے،
میری محبت میں بس تیرا ہی نام ہوتا ہے۔ 🌙
#متاع_دل_شاعری ✨ #دل_کی_بات 💔
جمعہ مبارک! ❤️
فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّه ﷺ
آج درود شریف پڑھ کر حضور ﷺ کو ہدیہ پیش کریں،
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
#JummaMubarak #الرياض #النصر_الخلود
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
#BallonDor #GMMMTVNEXT #Petrol #Pakistan
*أُحِــبُّ تِلْكَ الابْتِلَاءَاتِـــ الَّتِــي قَرَّبَتْنِـي إِلَى اللــهِ🌷🌸✨*
`قــربـان جـاؤں اپنـی ان آزمـائشــوں پـر جنہـوں نـے مجھـے اپنـے پیـارے اللـہ ڪے قـریـب ڪر دیـا`😊🌷
#BallonDor #غازي_الذيابي #JASPER
🖤 27 اکتوبر — یومِ سیاہ کشمیر
ظلم و جبر کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ آزادی آج بھی زندہ ہے۔
✊ ظلم نامنظور، جبر نامنظور! کشمیر بنے گا حقِ خودارادیت کی پہچان!
#KashmirBlackDay #StandWithKashmir
پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 54 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
#Pakistan #JASPER #الاتحاد_نيفتشي
🌍 زمین کے نیچے آباد ایک منفرد دنیا!
تیونس کے مطماطہ میں لوگ صدیوں سے زمین کے اندر بنے گھروں میں رہ رہے ہیں۔ یہ منفرد گھر قدرتی طور پر گرمی سے بچاؤ کا حیرت انگیز طریقہ ہیں!
#Matmata #AmazingPlaces #Tunisia
🏏 کوئٹہ میں کرکٹ کا بڑا میلہ!
FC بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے GBL-T20 کا آغاز 26 اکتوبر سے چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں ہوگا۔ فائنل مرحلہ 7 نومبر تک جاری رہے گا۔
10 ٹیمیں تیار، میدان سجنے کو! 🔥🏆
#GBL2026 #Balochistan #Quetta #Cricket
شاداب خان نے آج بلے سے نہیں، اپنے حوصلے سے تاریخ لکھی ہے! 🔥💚 113 رنز کی طوفانی اننگز، یہ ہے اصل شاہین، جو مشکل وقت میں پاکستان کا مان بڑھاتا ہے! 🇵🇰
#CricketTwitter #Cricket #Pakistan #ShadabKhan
🌄 تونسہ شریف — پنجاب کی دھرتی کا آخری کنارہ، یونانِ صغیر! ❤️🇵🇰
تین صوبوں کے جغرافیائی و ثقافتی راستوں کے قریب آباد تاریخی شہر تونسہ شریف کی تاریخ، تہذیب اور خوبصورتی پر ایک خصوصی ڈاکیومینٹری! 🎥✨
#Balochistan #Paunjqb #Pakistan #KPK
جمعہ مبارک! درود شریف پڑھنا نہ بھولیے، یہ دل کا سکون ہے۔ ﷺ
#JummahMubarak
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو، اگر زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو...!!
#Pakistan #Balochistan #Gwadar #FayeAtom #レコメン














