Hameed Agra (@H932__) header
Hameed Agra (@H932__) profile picture

Imran khan/Babar / Pakistan/ Coding/ Old account Hameed IK 3k followers suspended/ Follow me if you are Youthia ❤️ Naya Pakistan ❤️

Pakistan Tehreek Insaf
Joined November 2022
Hameed Agra retweeted
اس ویڈیو میں جسٹس منیر جونیئر کی فوٹو نہ لگانا بہت بڑی زیادتی ہے ویسے
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
136
3,110
25
10,975
208,566
Hameed Agra retweeted
نوازشریف کو سیاسی طور پر برباد کرنے کے لیے یہ ایک ویڈیو ہی کافی ہے.... نہیں بنتا نوازشریف وزیراعظم
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
473
11,661
137
28,138
523,973
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)- یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛ اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔ دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔ کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔ اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔ سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔ پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔ عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔ وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
6,732
51,404
1,405
100,032
4,381,184
Hameed Agra retweeted
ریاست کے ملازم ریاست نہیں ہوتے۔ اتاروں ان سالوں کو سر سے اور آذاد کرواو پاکستان کو فوجی تسلط سے۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
96
1,092
12
3,083
121,147
😭😭😭😭😭😭😭😭 History made ! 🇵🇰💚⚽ #PakistanFootball
6
20
3
239
12,164
WE HAVE MADE HISTORY! 💚🇵🇰 For the first time in our history we have qualified for round 2 of the World Cup Qualifiers! 🦅 #wearepakistanfootball #dilsayfootball #shaheens
43
186
25
2,027
89,009
Jinnah Stadium Islamabad ! 😍🇵🇰⚽💚 #PakistanFootball
6
80
8
640
13,306
Hameed Agra retweeted
Does anyone have a free streaming link for the #INDvsPAK match today? Going to be travelling so would not be able to watch it on TV.
59
2
2
137
8,265
Pathetic crowd. Typical mindset. It looks like Pakistan is playing behind closed doors when they hit a boundary. Not a single clap or appreciation. I’ve covered cricket in England, where the crowd stood for Australians, Irish, and other rivals. #INDvPAK
4,229
1,228
777
13,961
2,387,484
Hameed Agra retweeted
🔴 امریکی اسٹیٹ سیکرٹری بلنکن اسرائیل میں ▪️ "میں یہاں بطور امریکی اسٹیٹ سیکرٹری ہی نہیں، ایک یہودی کے طور پر بھی آیا ہوں۔" ▪️ "ہو سکتا ہے آپ اپنے دفاع کے لیے بہت مضبوط ہوں۔ لیکن جب تک امریکہ اس زمین پر موجود ہے، تب تک آپ کو اپنا دفاع خود نہیں کرنا پڑے گا۔" ▪️ "ہم آپ کے لیے ہمیشہ موجود رہیں گے۔"
253
615
92
1,372
132,316
The West lied about Vietnam. The West lied about Iraq. The West lied about Afghanistan. The West lied about Libya. The West lies about Syria. The West lies about COVID. The West lied about Russia. But, apparently we are suppose to listen to their lies about Palestine.
1
55
Those who want their lands back are terrorists? Then Russia should be appreciated for killing those Ukrainian terrorists. #طوفان_الأقصى
77
Poor administration & coordination witnessed so far in this #CWC23 #GameOnHai
946
764
166
8,508
643,967
Israel invaded and took Palestinian lives for years without anyone flinching an eye. Now that Palestinians have retaliated (at a much smaller magnitude), everyone’s suddenly a peace lover and thinks it is a violation of human rights. Sheer Hypocrisy.
58
Israel don't have the right to exist Palestine have the right tp resist
73
Go to hell @jordanbpeterson
unavailable
1,498
23,421
1,447
105,843
8,385,923