Pinned Tweet
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ نے کسی کو بیوقوف بنا لیا ہے اور اسکا تمسخر اڑانے میں مشغول ہوتے ہیں۔
مگر حقیقت یکسر اسکے بر عکس ہوتی ہے۔
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
سلمان علی آغا کو چلتی سیریز سے باہر کیا گیا تو انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنا کر جواب دیا۔
عامر جمال کو بھی اسی طرح نظر انداز کر کے گھر بھیج دیا گیا، مگر انہوں نے آج پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں 8 وکٹیں لے کر اور 50 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ نتیجہ؟ ٹیم چیمپئن اور عامر جمال مین آف دی میچ
آخر عامر جمال کو اپنی قابلیت ثابت کرنے کے لیے مزید کتنے امتحان دینے ہوں گے
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پی ٹی ائی پارلیمانی اجلاس میں محموداچکزئی کےمشکوک کردارپرسخت تنقید&علامہ ناصرکی تعریف کی گئی
ارکان نےبتایاچندماہ قبل کھاریاں سےاچکزئی کابیٹاگرفتارہوا توانہوں نےنوازشریف،شہبازشریف&مریم نواز سےڈائریکٹ درخواست کی&رہائی تک لاہورموجودرہےلیکن خانsbکی دفعہ انکو اصول&فارم 47یاد اجاتےہیں
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ایران باڈر بند کرنے سے پاکستان میں گیس سیلنڈر قیمت آسمانوں تک پہنچ چکی ہے۔
یہ ہوتی ہے کامیاب سفارتکاری:)
⚡️JUST IN: Iran has now Redirected its LPG exports from Pakistan to Afghanistan, where it continues on to China
Iranian Billionaire Babak Zanjani states that his company will no longer sell cheap Liquefied Petroleum Gas to Pakistan, even if the borders were to reopen
He also notes that the price of 12-kg LPG cooking gas cylinder will rise to 10,000 Pakistani rupees ($36)
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ملتان میں وسیم عباس قتل کیس میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے توقیر عباس کی بیٹی کا واویلہ
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
فیصل چوہدری @faisal_fareed صاحب نے سمجھایا اور ماورائے عدالت قتل پر تالیاں بجانے کا ٹویٹ حنا پرویز بٹ صاحبہ نے ڈیلیٹ کر دیا
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
نام مبارک کے حصے کو احترام سے الگ کیوں نہیں کیا ؟ ویسے گرایا ہی کیوں گیا ہے ؟
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
جرمنی کے سارے کالج اور یونیورسٹیوں کی معلومات ایک ویب سائٹ پر موجود... کسی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے!!
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔ صورتحال
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
گورنر خیبرپختونخوا جب دیر کالونی سکول سانحہ پر پہنچے تو بچوں کا عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے – at Pakistan
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے۔
میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں انہوں نے ہم سے چھین لیں۔
جنرل فیصل نصیر صاحب نے نکل کر کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے۔
میری نشست پر بلوچستان کا جو لڑکا ہارا ہوا تھا، اسے جتوایا گیا۔
چار نشستیں تو انہوں نے ویسے ہی چھین لیں لیکن جب قومی اسمبلی کی نشست پر اس ریٹرننگ افسر کو کہا گیا، تو اس نے کہا کہ دیکھو میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا۔
اس طرح میں فارم 47 کے تحت آیا ہوں۔ میں نے اس لیے جواب نہیں دیا کیونکہ نقوی صاحب کو کسی شریف آدمی نے یہ بات کہی ہوگی اور وہ بھروسہ کر گئے ہوں گے۔ مجھے اندازہ ہے کہ کس نے کہا ہوگا، لیکن میں کسی کا نام نہیں بتاتا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا محسن نقوی کو جواب
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
جب بھی یہ کلپ دیکھو رونا آتا ہے😭
خان ضرور کامیاب ہوگا اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے لیکن اندھیر نہیں💔🫶
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
پیچھے لکھی تاریخ پڑھو اور پھر بات پر غور کرو
اور آج کی تاریخ تک بات کا موازنہ کر لو
#LeaderImranKhan
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
یہ خوبصورتی ہے خیبر پختونخوا کے گورنر راج کیخلاف پورے جماعتوں کے طلبا میدان میں،،،،،
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
ملک میں دو پارٹیاں ہیں. ن لیگ اور پی ٹی آئی... اگر میں پی ٹی آئی میں جاتا تو آج آپ لوگ آگے آگے بھاگ رہے ہوتے اور پولیس پیچھے ہیچھے.. عمران خان میرا دوست ہے لیکن اس وقت شدید مشکل میں ہے. شہباز شریف بھی بہت پرانے دوست ہیں... چوہدری نثار علی خان
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
"حجاج بن یوسف تہجد میں دس سپارے پڑھتا تھا
لیکن ایسا خبیث تھا کہ اس نے سوا لاکھ مسلمان اپنے سامنے کھڑے ہو کر قتل کروا دیے
عمر بن عبدالعزیز نے اسےجہنم کی آگ میں دیکھا اور جس نے اسے گورنر عراق بنایا، اسےبھی عذاب میں مبتلا دیکھا
اللّه ظلم کو معاف نہیں کرتا"
Samar Abbas Khan (Banker) retweeted
Pakistan Army has killed 1000s of protesters in Khyber Pakhtunkhwa 💔
Direct AK47 & sniper fire on innocent protesters by Munir
xitter.cf/SilentBriefHQ1/status/…
























