محبت، رت جگے، آوارہ گردی؛ ضروری کام سارے ہو رہے ہیں

بنجارہ
Joined July 2013
انگریز کا دیا ہوا ہی سہی، ایک مہذّب قانون ہے، جیسا تیسا عدالتی نظام ہے، ماڑی موٹی پولیس ہے، ٹی وی اخبار سمیت حکومتی پالیسیوں کو دن بھر سخت ترین الفاظ میں کوستے رہنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔ بہت سے حوالوں سے بہت آگے ہے، پاکستان کم از کم مڈل ایسٹ کا کوئی چنڈو خانہ نہیں ہے۔
6
6
1
59
2,318
Acha Sorry
4
9
1
28
538
پاکستان واحد ملک ہے جس میں ہر سو بندے پر ایک مذہبی عالم موجود ہے اور وہ بھی اپنے اپنے فرقے کا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ نہ صرف پورے ملک میں پسند کیا جارہا ہے ۔بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ۔ پنجاب کے عوام نے جس طرح قائد جمعیت کو پذیرائی بخشی میرے خیال میں جمعیت علماء نے تیس سال کا سفر تین ماہ میں طے کیا ۔یہی وجہ ہے کہ ملتان میں کامیاب کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس کی پاداش میں پس پردہ رہ کر کاروائیاں کرنے والوں نے باقاعدہ مولانا صاحب کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ لاکھوں علماء کے قائد کے خلاف اس مذموم پروپیگنڈے سے ملک میں انارکی پھیلے گی ۔ہم اپنے قائد کے بھر پور دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ہم ہیں خاموش کہ برہم نہ ہو اس ملک کا نظام یہ سمجھتے ہیں ہم میں طاقت فریاد نہیں مولانا صاحب کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے والے وقتی پرندے ہیں ۔مولانا صاحب پاکستان ،ریاست کی ذمہ داریوں اور عوام کے حقوق کو سمجھتا ہے ۔ قائد جمعیت کے قائدانہ کردار پر فخر ہے ۔ ہوش کے ناخن لیں ۔لاکھوں علماء اگر میدان میں نکل آئے تو خیر اسی میں ہے کہ ملکی دفاع کے لئے قائد جمعیت کی پالیسی کو اپنائیں ۔دراندازوں کی وجہ سے قائد جمعیت کے بیانیے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ پاکستان کے تمام علماء کرام کا وہی موقف ہے جو قائد جمعیت کا ہے ۔ حضرت مولانا حافظ محمد یوسف رکن مرکزی مجلس شوری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان
16
یہ یوکے کا عمران خان تھا۔ لیبر پارٹی بڑی امید کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ ایک نوجوان وزیراعظم جس بڑے وعدے کر کے آیا مگر نتیجتاً صرف اس کی ذاتی دولت میں بے انتہا اصافہ ہوا جو ایک ملین کے اثاثے لیکر آیا اور اب شاید ساٹھ ملین کے اثاثے رکھتا ہے۔ جہاں جنگ نہ بھی ہو یہ کروا دیتا ہے۔
former British Prime Minister Tony Blair on vacation.
37
گویا ابھی بھی حجازی صاحب کی طرف میاں صاحب کے کوئی پچانوے ووٹ پڑے ہیں۔ یار دوست ویسے ہی پریشان ہو رہے تھے۔
جی بالکل - یہ ٹویٹ تو میں خود اپنی گھٹا ٹوپ جہالت کے ثبوت کے طور پر پیش کرتا رہا ہوں۔ میں کسی دوسرے کی تعلیم و تربیت یا ذہنی پس ماندگی کا ذمہ دار نہیں ویسے بھی خاں صاحب نے کہا تھا کہ غذائی کمی کی وجہ سے آبادی کے ذہن چھوٹے رہ گئے ہیں سٹنٹڈ گروتھ وغیرہ۔
24
پہلے کالا باغ ڈیم سے انکی زمین کی طاقت بجلی میں تبدیل ہو کر ختم ہو جانی تھی اب یہ چول۔۔۔۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ بس پوست ہی کاشت کرتے رہیں۔
امریکی سی آئی اے کی تانبا سونے سے زیادہ یورینیم پر نظر ہے، جب یورینیم نکالا جائیگا تو کے پی کے اور آدھا پاکستان تابکاری کے اثرات سے معزور ہوجائیگا، کوڑیوں کے دام ہماری زندگیوں کا سودا ہوچکا ہے اگر اپنی حفاظت چاہتے ہیں تو صرف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے ، باقی کوئی راستہ نہیں۔
2
4
150
سو وڈوں نے طے کر لیا ہے کہ ایک بڑی جنگ لگوائی جائے۔
1
1
69
تیل کی قیمتیں کیوں جمپ کر رہی ہیں بغیر کسی نیوز بریک کے۔ ویک اینڈ پر کوئی بم شم تو نہیں پھوڑنا کسی نے۔
1
57
ریاست نے اپنے بھرپور وسائل استعمال کر کے اسے دبئی کی جیل سے نکلوایا۔ نوکری دی اور گالیاں دینا سیکھایا۔۔۔۔ جاب ویلڈن باس۔
اس حرامزادے کی ماں اس کے نوکر ہاتھوں قتل ہوئی اور مرتے باپ کا انگوٹھا لگواتے دبئی میں گرفتار ہوا اور اس کی موجودہ بیوی اس کے اس دوست کی بیوی تھی جس کے گھر یہ بیرون ملک تعلیم کے وقت ٹھہرا تھا اور پھر اسی دوست کی بیوی کو عدت میں دوڑایا اور یہی غلیظ مہم ماضی میں بھی یہی حرامزادہ چلواتا رہا اور آج پھر یہی حرامی دوبارہ اسی مہم جوئی پر ہے
2
3
76
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان میں کتنی اور آزاد صحافت چاہیے؟ امریکہ جتنی؟ جرمنی جتنی؟ بی بی سی جتنی؟ مالٹا جتنی؟ دبئی جتنی؟ چین جتنی؟ یا قرون اولیٰ کا زمانہ چاہیے؟ پیمانہ تو بتائیں؟ وکیلوں کو بھی آزادی چاہیے۔ اور تو اور ججوں کو بھی آزادی چاہیےکے آئین سے بالا فیصلہ کرسکیں
صحافت کی آزادی اور حکومت کی شفافیت میں براہ راست تعلق ہے۔ صحافت کی آزادی حکومت کی جوابدہی کا معیار متعین کرتی ہے۔
1
5
50
مشرف اس فیملی کی بھی زندگی بنا گیا۔۔۔۔ اور وہ ڈکٹیٹر رہا اور یہ جمہوریت کے پہرہ دار۔
Dear @MIshaqDar50 @Asimiahmad This is rather confusing. Why does FO have to step in what is clearly politics and has nothing to do with foreign policy? Reducing our distinguished diplomats to this..... Clearly orders came from FO or PMO ?
2
52
تھوڑی سی محنت لگی مگر میں نے ولی خان کا خط بھی ڈھونڈ لیا ہے اور چودھری محمد علی کی لکھی دستاویز بھی۔ پہلے ذرا اصل دستاویز پڑھیں۔ چودھری محمد علی لکھ رہے ہیں کہ پورا مغربی پاکستان ایک معاشی وحدت ہے۔ وہ لکھتے ہیں: "سرحدی صوبے (فرنٹیئر) کے بجلی کے وسائل پنجاب کی صنعتوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں، پنجاب میں جمع ہونے والے سرمائے کو بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں ترقی کے ذریعے خوش حالی کے فرق کو کم کرنا چاہیے" محترم ولی خان نے ترجمہ کیا کہ: پنجاب سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے اور گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے مغربی پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے" ہمارے محبوب قائد ایمل ولی خان صاحب نے اصلی دستاویز پڑھنے کے بجائے ولی خان کے غلط ترجمے پر کیوں اکتفا کیا یہ سمجھنے سے میں بہرحال قاصر ہوں۔
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے" ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
63
375
24
756
26,317
صرف تاریخ کے طالب علموں کیلئے چوہدری محمد علی پاکستان کے محض ایک سال تک وزیراعظم رہے ہیں۔ وہ ایسے وقت میں وزیراعظم تھے جب ملک میں صدارتی نظام تھا اور وزیراعظم کا عہدہ ایک سمبولک عہدہ ہوتا تھا۔ اس وقت جو شخص ملک کے سیاہ و سفید کا مالک تھا وہ میرجعفر کے خاندان کا چشم و چراغ اسکندر مرزا تھے جبکہ نمبر 2 ایوب خان تھے۔ ایمل ولی خان صاحب نے بنگالی یا پٹھان عہدیدار کا نام لینے کے بجائے ون یونٹ کا بل پنجابی وزیراعظم کے نام پھاڑ دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کو توڑنے تک کا راج پاکستان پر بنگالی اور پٹھان نے کیا ہے۔ پنجاب کو کہیں بعد میں جاکر موقع ملا۔
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے" ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
13
44
2
155
8,693
اصل میں یو بات ہے۔
Robots can already do about 3/4 of physical job tasks in the US, per Anthropic. But they're cheaper than a human for just 0.3% of them. At the historical rate robots get cheaper, it would take about 40 years for that to reach 10%. Even in the fastest scenario, robots don't become cheaper than people for half of physical work until 2050.
1
1
120
Take it directly from the Swat Royalty, sir. Fetching rice from Afghanistan is an awesome logic though.
The famous Swat Begamai rice was brought from Afghanistan by Begum Princess Bilqees Effandi, the wife of Prince Ghazi Sardar Arham Khan Effandi of the royal family from Afg, after they settled in Swat. Their graves are in Baghderai Swat Wali Swat himself admitted to be an Afghan
2
6
24
756
لوگ ترکی کو بھول گئے ہیں۔ بلکل بھول ہی گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن ممبران کے ہمراہ گورنر رول کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
2
2
65
سعدی retweeted
Alhamdulilah All the Objectives of Panjabi nationalism set out in 2023 have been achieved 1.Deportation of Afghans 2.War against Afghanistan 3.Dismemberment of PTI 5.Mainstreaming of Panjabi Nationalism 4.Triggering Tajik Nationalism inside Afghanistan A Stronger Panjab 🇵🇰
6
2
19
1,011
Hamid mir sb and kashif abbasi sb are 2 of the best actors of pakistan . one is semi retired and other one is still showing his cass on daily basis
1
3
64
جوان تیری جتیاں دی مٹی تے دشمن دی عزتاں قربان۔ غریب ہوکے وی سانوں قرضدار بناچھڈیا اپنا۔
وردی کی حالت دیکھو، ہم دھول مٹی کی وجہ سے کالے ہو چکے ہیں، ان جوتوں کی حالت دیکھو، ان کے تلوے نکل گئے ہیں تم کہتے ہو کہ تم نے کیا کیا ہے؟ ہم نے وہی کچھ کیا ہے جو تم نے کہا تھا، ٹھیک ہے نا؟آپریشن کرتے ایک فوجی جوان کے تاثرات
1
7
135