Pinned Tweet
مجھے گمان ہے کہ چاہا ہے بہت زمانے نے مجھے فراز
میں عزیز تو سب کو ہوں مگر ضرورتوں کی طرح
1
4
444
FAHIM CheEmA retweeted
خیبر پختونخوا میں دہشت گرد نواز ٹولے کے خلاف ایمرجینسی کے نفاذ پر فیصل آباد کے شہریوں کا شاندار جشن! فیصل آباد میں عوام کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں اور اس فیصلے کو بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔
#خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات #خیبرپختونخوا
FAHIM CheEmA retweeted
گورنر راج لگنے کے بعد پشاور بھر میں عوام مٹھائیاں تقسیم کرنے لگی اور فتنے کو خوشفہمی تھی کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عوام ہمارے لیے سڑکوں پر نکل کر مار کھائے گی اور ہم ان کو پڑتی مار انجوائے کرتے وی لاگ کر کے ڈالر کمائیں گے
#یوم_نجات
FAHIM CheEmA retweeted
یہ خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور ہے۔ لائیو صورتحال آپ کے سامنے ہے، معمولاتِ زندگی رواں دواں ہیں، بازار آباد ہیں اور لوگ اپنی روزمرہ زندگی گزار رہے ہیں۔
#یوم_نجات – at Peshawar, Pakistan
FAHIM CheEmA retweeted
ادھر گورنر راج لگ کر #یوم_نجات ملا اور پاکستانی یہوتیوں کے غم سے بے نیاز کرکٹ میچ انجوائے کر رہے ہیں
پاکستان جیت رہا ہے اور انتشار ہار چکا
FAHIM CheEmA retweeted
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کئی اضلاع خوارج کے حوالے کر رکھے تھے یہی نہیں تھانے بھی انکے ماتحت کیے ہوئے تھے یہ لوگ پولیس میں بھی دہشت گردوں کو بھرتی کرنا چاہتے تھے جس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں .عطا تارڑ
#یوم_نجات
FAHIM CheEmA retweeted
14 سال کے طویل اندھیروں اور تباہی کے بعد بالآخر خیبر پختونخواہ آزاد ہو گیا، الحمدللہ! 🎉 سوات سمیت کے پی کے تمام اضلاع میں جشن کا سماں ہے اور عوام کی طرف سے مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ خوف اور انارکی کی سیاست دفن، اب صوبے میں حقیقی امن اور ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے!
#یوم_نجات #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
FAHIM CheEmA retweeted
ایمرجنسی اور گورنر راج کا سن کر چارسدہ کی عوام نے فتنے کی قید سے تیرہ سال بعد نجات پانے پر وفاقی حکومت زندہ باد اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگانا شروع کر دیا.🇵🇰♥️
#یوم_نجات
FAHIM CheEmA retweeted
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر چارسدہ کے عوام کا جوش و خروش اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا عمل۔ عوام وفاقی حکومت کے فیصلے پر انتہائی شکر گزار نظر آئے۔
#خیبرپختونخوا_کا_نیا_دور #یوم_نجات #خیبرپختونخوا
FAHIM CheEmA retweeted
14 سال بعد خیبر پختونخواہ آزاد ہوگیا، الحمدللّٰہ
خیبرپختونخوا سمیت ملک کےمختلف شہروں میں جشن،ابھی فیصل آباد گھنٹہ گھر میں آتشبازی اور مٹھائیاں تقسیم۔
#یوم_نجات
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
FAHIM CheEmA retweeted
🚨🚨تحریک انتشار ایکس پینل سے مکمل آؤٹ!
عوام نے تحریک انتشار کے بوٹس کو شکست دیکر حقیقی ٹرینڈز بنا دیئے، عوام انکی اصلیت بے نقاب کر رہی ہے
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو اور
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے
FAHIM CheEmA retweeted
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان
سہیل آفریدی کی جانب سے فوجی آپریشن سے متعلق ریاستی مؤقف کے برخلاف دیا گیا بیان ایک اہم سیاسی و سکیورٹی معاملے پر نئی بحث کو جنم دیتا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور خطے کے امن و استحکام سے متعلق کسی بھی مؤقف کو جذبات کے بجائے حقائق، قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے تناظر میں پرکھا جانا چاہیے۔ ایسے حساس معاملات میں سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن دہشت گردی کے خلاف ریاستی اقدامات اور ان کے اثرات پر ذمہ دارانہ گفتگو ضروری ہے۔
FAHIM CheEmA retweeted
اس مائی کو تحریک انصاف نے صرف دو کاموں کیلئے رکھا ہوا ہے، پہلے عمران نیازی کو دیکھ کر رونا اور اب مجرم کی یاد میں ٹسوے بہانا جبکہ دوسرا کام آپ دیکھ ہی سکتے ہیں جو بیشر انصافی انتشاری خواتین سے لیا جاتا ہے!!
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان
FAHIM CheEmA retweeted
سہیل آفریدی آپکا باپ یہاں موجود ہے اور وہ روکے گا۔ 😎💪🫡🇵🇰🤗
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
FAHIM CheEmA retweeted
آپریشنز کی مخالفت، دہشت گردی پر خاموشی!
شغل آفریدی، عوام پوچھ رہی ہے: دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے اتنی تکلیف کیوں؟
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان
FAHIM CheEmA retweeted
"پی ٹی آئی طالبان کا سیاسی ونگ ہے"
یہ بات تو مرحومہ عاصمہ جہانگیر نے برسوں پہلے بتا دی تھی۔۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ اس وقت ریاست ایک کھوتے کو زیبرا بنا کر دکھانے میں مصروف تھی
ریاست اب کس بات کا انتظار کر رہی ہے کیوں اس دہشتگردوں کی سہولت کار کو گرفتار نہیں کرتی




















