Faani - G (@FaaniG2) header
Faani - G (@FaaniG2) profile picture

❤اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔❤

Dera Ismail Khan, Pakistan
Joined January 2021
Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)Photo by Faani - G (@FaaniG2)
3
1
9
652
برطانیہ کے تاریخی تعلیمی ادارے ونچسٹر کالج نے لیپ ٹاپ کا استعمال بند کر کے قلم اور کاغذ بحال کر دیے کلاس میں لیپ ٹاپ کا استعمال توجہ بھٹکاتا ہے اس لیے اب صرف وہیں لیپ ٹاپ استعمال ہوگا جہاں تعلیمی فائدہ واضح طور پر ثابت ہو.کالج انتظامیہ
4
34
1
115
1,880
اپنی بیٹیوں کو گھر میں پانی میں نمک مرچ گول کر روٹی بگھو کر کھلا دیں مگر ان ظالموں کی نوکری نا کروائیں 💔💔💔🥲 رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے سب سے کیا ہے
8
33
95
10,181
Faani - G retweeted
دنیا میں آنےکےبعد اسکےحصے میں ملنے والا پہلا شاہانہ لمحہ شایدوہ ہوتا ہےجب اسے ننھے شہزادے کی طرح گودمیں اٹھایاجاتا ہےاور آخری شاید وہ جب اسے زندگی سے رخصت ہونے پرکندھوں پر اٹھایا جاتا ہے ان دو لمحوں کے درمیان وہ ساری عمر ذمہ داریوں کابوجھ اٹھائے پھرتا ہےبچپن سے ہی اسے اچھا انسان
1
2
21
302
اعلیٰ
دل کے مدفن پہ نہیں کوٸ بھی رونے والا اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے
1
28
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم. تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟ سانس رکتی ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی....؟؟
16
11
2
84
1,216
ملال یہ ہے کــــہ ھـــــــم چاہ کے بھـــی نہ بنا سکے تمـــــھارے ساتھ کسی شــــــــام چائے کا منظــــر ☕شــــــــام بخــــــــیر☕
8
5
1
34
426
خوبصورتی وہ قاتل ہے جو مقبرے کو بھی تاج محل میں بدل دیتی ہے @FaaniG2
2
22
گفتگو میں بے احتیاطی رشتوں کو کچل دیتی ہے آپ کے الفاظ ہی آپ کا عکس ہوتے ہیں اور بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔💯
9
5
13
1,936
اَندھے نِکالتے ہیں چہرے میں میرے نُقص!! بِہروں کو شِکایت ہے کہ بُرا بولتی ہوں میں!!
15
4
1
32
2,837
"9 ماہ تک الٹراساؤنڈ، پھر سی سیکشن... اور جب آنکھ کھلی تو اسپتال والوں نے ایسا بھیانک جھوٹ بولا کہ سن کر آپ کا خون کھول اٹھے گا!" 😡 کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال سے ایک ایسا شرمناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس نے نام نہاد مسیحاؤں کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ ایک بدقسمت ماں کا پورے 9 مہینے تک باقاعدگی سے الٹراساؤنڈ کیا جاتا رہا۔ ڈاکٹرز ہر ماہ بچے کی تسلیاں دیتے رہے، اور پھر ڈلیوری کے وقت خاتون کا باقاعدہ 'سی سیکشن' (بڑا آ-پریشن) بھی کر دیا گیا۔ مگر آ-پریشن کے بعد اسپتال انتظامیہ نے ب-ے شرمی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے گھر والوں کو جو بات کہی، وہ سن کر کوئی بھی انسان اپنا سر پکڑ لے۔ اسپتال والوں نے انتہائی ڈھٹائی سے کہا: "بچہ تو تھا ہی نہیں، خاتون کے پیٹ میں صرف گیس کا مسئلہ تھا!" ❓ ایک لمحے کے لیے سوچیں اور بتائیں: اگر پیٹ میں صرف گیس تھی تو 9 مہینے تک الٹراساؤنڈ میں یہ ڈاکٹرز کس چیز کی رپورٹ بناتے رہے؟ اور گیس نکالنے کے لیے خاتون کا پیٹ چیر کر 'سی سیکشن' کرنا کون سی میڈیکل سائنس ہے؟ کیا یہ پیسوں کی ہوس تھی یا پھر نوزائیدہ بچوں کو غائب کرنے والا کوئی خوفناک گینگ؟ آج واقعی یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ ملک غریب اور عام انسان کے رہنے کے قابل نہیں رہا۔ جو یہاں سے نکل گئے، وہ واقعی خوش قسمت ہیں۔ #KarachiIncident #Nazimabad #MedicalMafia #JusticeNeeded #ExposeHospitals
7
25
1
53
3,258
جب تمہارا حق مارنے والا اپنی چالاکی پر ہنس رہا ہو، تو تم خاموش رہو۔ کیونکہ جب اللہ حساب شروع کرتا ہے، تو ہنسنے والے بلک بلک کر روتے ہیں۔
10
7
16
656
سر پہ یعقوب کا سایہ نہیں تھا طاہر ۔ 😥 تبھی لگتی رہی بولیاں بازاروں میں ۔ 💔
15
6
68
1,018
قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا میں' آپ 'وہ 'جناب 'سے آگے نہیں بڑھا رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ہیں دیدار ابھی نقـاب سے آگے نہیں بڑھا
18
5
2
53
1,057
دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں 🫠 یتیم بچہ، محتاج آدمی ،بدصورت عورت، بے روزگار ،نوجوان۔*🥲💔 تلخ مگر حقیقت
دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں 🫠 یتیم بچہ، محتاج آدمی ،بدصورت عورت، بے روزگار ،نوجوان۔*🥲💔
3
1
10
686
ایک فالور کم ہے🥹
16
2
57
921
شکوہ 🥀 "تو نے اچھا ہی کیا مجھے غلط سمجھ کر میں تھک گئی تھی خود کو صحیح ثابت کر کے" خاموشی 💔 "کمال کا شخص تھا جس نے مجھے تباہ کیا یہ دل آج بھی اُس کے خلاف نہ ہو سکا" بے بسی 🖤 "بڑی بے چین رہتی ہے اب طبیعت میری مجھے قتل ہونا ہے مگر کوئی قاتل نہیں ملتا"
10
4
17
353
کس قدر پیارا ہے تُجھے سوچنے کا عَمل کتنا بے نور ھے تیرا دھیان سے نکل جانا سبب رازِ حیات ہے تیرا ذکـرِ مُحبت اور بَمثلِ موت ھے ، تیرا گُمان سے نکل جانا 🌺
26
6
3
84
1,226
پَلٹ پَلٹ کے دیکھتے ہیں صفحہء زیست کو ہم اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ہمیں مات کہاں ہوئی 🌹🌺🥀 دل کی فصلیں ہیں تباہ ، مَن کے اَشجار ہیں زَرد تو پھر آپ ہی بتلائیے ناں کہ برسات کہاں ہوئی؟
11
6
1
47
607
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
19
6
95
1,078
دوسروں کی ذات پر تبصرہ کرنے سے گریز کریں، کیونکہ ہمیں خود نہیں معلوم کہ ہم اپنے رب کی نظر میں کتنے گناہ گار ہیں۔ اور ہمارے رب نے ہمیں کتنے پردوں میں چھپا رکھا ہے۔ لوگوں کے عیبوں سے اس طرح دور رہیں، جیسے رات کو سوتے وقت دنیا سے غافل ہوتے ہیں۔ #متاع_دل
13
7
16
496